اہم خبریں

دنیا بھر میں خطرے کی گھنٹی بج گئی،نئی وبا پھیلنے کا خطرہ،بچائو کے طریقے، جانئے تفصیلی رپورٹ میں

واشنگٹن (اے بی این نیوز)ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں اگلی وبا امریکا سے آئے گی۔ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگلی عالمی وبا امریکا سے شروع ہوسکتی ہے۔ہسپانوی متعدی امراض کے ماہرین کے مطابق چونکہ برڈ فلو (H5N1) وائرس امریکہ میں تبدیل ہو رہا ہے اور پھیل رہا ہے، یہ جلد ہی […]

پاکستان کی حکومت پر واضح کر دیا ہے قانون کی حکمرانی کا احترام کیا جائے،امریکہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)‏پاکستانی وزراء کی تنخواہوں میں اضافے پر رائے ہماری پالیسی نہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں انسانی حقوق کا احترام اور قانون کی حکمرانی دیکھنا چاہتے ہیں۔پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم […]

ملک بھر میں بڑا آپریشن،آدھا کروڑ سے زائد غیر فعال سمیں بلاک کر دی گئیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز)‏پی ٹی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، ملک بھر میں 5.8 ملین سے زائد غیر فعال سمیں بلاک کر دی گئیں۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں 5.8 ملین سے زائد غیر فعال سمیں بلاک کر دی ہیں۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان […]

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا تھا سیاسی جماعتوں کو آپس میں بیٹھنا چاہیے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)‏رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آگے چلنا چاہیے۔ پارلیمانی جمہوری سسٹم میں اپوزیشن اور حکومت گاڑی کے 2پہیے ہیں۔ کل مذاکرات کی کوشش ہوئی اس کو آگے لے کر جانا چاہتے ہیں۔ مذاکرات کو منطقی نتیجے تک پہنچانے کی کوشش […]

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ ، احتساب عدالت پیر کو فیصلہ سنائے گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)‏190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ ، احتساب عدالت پیر کو فیصلہ سنائے گی دن دو بجے سے رات آٹھ بجے تک سماعت جاری رہی اور عمران خان بشری بی بی کے وکلا نے حتمی دلائل مکمل کئے۔ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ […]

تمام کیسز کا مقابلہ ہم عدالتوں میں کریں گے اور جیت کردکھائیں گے،علی ظفر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بیرسٹرعلی ظفر نے کہا ہے کہ مذاکرات کےحوالےسےہمارےمطالبات جائزہیں۔ مذاکرات میں 2 مطالبات کے بعد آگے پیشرفت ہوگی۔ ہم نےحکومت سےمذاکرات کیلئےدروازےکھولےہیں۔ عمران خان نےکہا26نومبرکےحوالےسےجوڈیشل کمیشن بنایاجائے۔ قانون کےمطابق بنایاگیاکمیشن شفاف تحقیقات کرےگا۔ حکومت ہماری مذاکرات کی پیشکش کو کمزوری سمجھ رہی ہے۔ عمران خان نے کہا تھا حکومت کے […]

اتوار تک مطالبات نہیں مانے گئے تو سول نافرمانی کی تحریک شروع ہو جائیگی،فیصل چودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وکیل بانی پی ٹی آئی فیصل چودھری نے بتا یا کہ 190ملین پاونڈ کیس کی سماعت جاری ہے۔ عدالتی کمرہ بہت ٹھنڈا ہے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے۔ القادر ٹرسٹ غریبوں اور سیرت النبیﷺ کی تعلیم کے لیے بنایا گیا، اس کیس میں بانی پی ٹی آئی […]

پاکستان میں کتنے بھکاری ہیں اور سالانہ کتنا کماتے ہیں، ایسے حیران کن حقائق جن کو جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان کی 240 ملین آبادی میں 38 ملین افراد بھکاریوں کے زمرے میں آتے ہیں، جن میں 12% مرد، 55% خواتین، 27% بچے، اور 6% سفید پوش مجبور افراد شامل ہیں۔ بڑے شہروں میں بھکاریوں کی تقسیم کراچی، 50% بھکاری لاہور، 16% بھکاری اسلام آباد، 7% بھکاری دیگر شہر باقی […]

24 دسمبر سے 8 جنوری تک چھٹیاں،جانئے کس محکمہ میں ہو نگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔ موسم سرما کی چھٹیاں 24 دسمبر سے 8 جنوری تک ہونگی ۔ اس سلسلے میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی منظوری سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں :خدیجہ شاہ […]

یونان کشتی حادثہ، ریسکیو آپریشن ختم کردیا گیا،30سے زائد پاکستانی لاپتہ ، تمام امیدیں دم توڑ گئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 35سے بڑھنے کا خدشہ ہے۔ یونانی کوسٹ گارڈ نے 72گھنٹے بعد ریسکیو آپریشن ختم کردیا۔ یونانی کوسٹ گارڈز کے مطابق خراب موسم اور سخت سردی کے باعث کسی کا بچنا ممکن نہیں۔ 3دن کے ریسکیور آپریشن میں مجموعی طورپرلاشیں نکالی گئیں۔ […]