عمران خان کی فیملی پر تنقید کیوں کی ؟ پی ٹی آئی نے سلمان احمد کو پارٹی سے نکال دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) عمران خان کی فیملی پر تنقید کیوں کی ؟ پی ٹی آئی نے سلمان احمد کو پارٹی سے نکال دیا ۔ پاکستان تحریک انصاف نے سلمان احمد کی پارٹی رکنیت معطل کر دی۔ سلمان احمد مسلسل پارٹی میں تقسیم اور عدم اطمینان کا کردار ادا کر رہے تھے ، […]
عالمی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کا انوکھا کارنامہ ،165فٹ کی بلندی سے دریائے نیل میں چھلانگ لگا دی، وجہ جانئے کیوں، ویڈیو وائرل

یوگنڈا( اے بی این نیوز ) معروف اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں یوگنڈا کے دورے پر ہیں، جہاں وہ مختلف مذہبی اجتماعات اور تقریبات سے خطاب کر رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں انہوں نے دریائے نیل کے مشہور سیاحتی مقام جنجا میں 165 فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگائی، جس کی ویڈیو انہوں نے اپنے […]
القادرٹرسٹ کیس کا فیصلہ انصاف پر مبنی آیا تو عمران خان بری ہوں گے،علی محمد خان

پشاور (اے بی این نیوز)علی محمد خان نے کہا ہے کہ القادرٹرسٹ کیس کا فیصلہ انصاف پر مبنی آیا تو بانی پی ٹی آئی بری ہوں گے۔ القادرٹرسٹ کیس میں بانی کو سزاہوئی تو مذاکرات پراثرپڑے گا۔ کیس کا فیصلہ حق میں نہیں آیا تو اوپر ایک اور عدالت بھی ہے۔ القادریونیورسٹی ٹرسٹ بچوں کو […]
سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول ٹیم کا اسلام آباد میں بڑا ایکشن ؟میریٹ ہو ٹل کا مارکی ہال سیل،30منٹ کے بعد ڈی سیل کر دیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول ٹیم کا اسلام آباد میں بڑا ایکشن۔ اسلام آباد کے نجی ہوٹل (میریٹ) کو قانونی خلاف ورزیوں پر سیل کردیا گیا۔ سی ڈی اے کے مطابق تکمیل سرٹیفکیٹ کے بغیر عمارت عوام کی زندگیوں کے لیے خطرہ ہے،میریٹ ہوٹل نے بیسمنٹ کو غیر قانونی طور پر […]
خیبرپختونخوا، سیکیورٹی فورسز کی 3 مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک

پشاور (اے بی این نیوز)خیبرپختونخوامیں سیکیورٹی فورسز کی 3 مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 3 مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق خوارج کے خلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیاں 17 اور 18 دسمبر […]
بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔۔ عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کو سول نافرمانی کی کال دے دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہمیشہ آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کی۔ عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کو سول نافرمانی کی کال دے دی۔ عمران خان کہہ رہے ہمارے 2مطالبات مانے جائیں۔ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی تحقیقات کے لیے […]
نان فائلرزکے گرد شکنجہ تیار ، بینک اکاؤنٹس نہیں کھول سکیں گے،زیادہ جائیداد خریدنے پر بھی پابندی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکومت پاکستان نے نان فائلرز پر شکنجہ کسنے کی تیاریاں مکمل کر لیں۔ مجوزہ ترمیم کے تحت نان فائلرز بینک اکاؤنٹس نہیں کھول سکیں گے اور نہ ہی مقررہ حد سے زیادہ بینکنگ ٹرانزیکشن کر سکیں گے۔ ٹیکس قانون ترمیمی بل 2024-25 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ مجوزہ […]
عدالتوں کوآزادی سےکام کرنےدیاجائےتوعمران خان جلدباہرآجائیں گے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ اچھی بات ہےحکومت کی جانب سےمثبت رویہ سامنےآیا۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کاثالثی کاکرداراداکرنااچھی بات ہے۔ سپیکرایازصادق کاکردارمذاکرات کےحوالےسےاچھارہا۔ سپیکرقومی اسمبلی ہمارےحقوق کی بھی بات کریں۔ ہمارےایم این ایزکواسمبلی کےاندرسےاٹھایاگیا۔ سپیکرصاحب اسمبلی سےاغواہونیوالےمعاملےکی تحقیقات پہلےکرالیں۔ ہم آج تک سوال کررہےہیں ہمیں انصاف کب ملےگا؟ […]
عدالتوں پردباؤڈال کرفیصلے کرانےکی کوشش کی جارہی ہے،فیصل چودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)فیصل چودھری نے کہا ہے کہ پتہ نہیں فیصلے کرا نے میں جلدی کس چیز کی ہے۔ عمران خان پربنایاگیامقدمہ مذاق کےسواکچھ نہیں۔ عدالتوں پردباؤڈال کرفیصلے کرانےکی کوشش کی جارہی ہے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ […]
شدید دھند کا راج، موٹروےM1 پشاور سے رشکئی تک کر دی گئی، غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت

پشاور (اے بی این نیوز) موٹروےM1 پشاور سے رشکئی تک، شدید دھند کے باعث ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے بند کرنے کا مقصد حادثات سے بچاؤ اور موٹروے استعمال کرنے والوں کی جان و مال کی حفاظت ہے۔ شہریوں سے درخواست ہے کہ دھند کہ […]