اہم خبریں

پی ٹی آئی نے حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا،اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کے حوالے سے بڑا بریک تھرو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز         )اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کے حوالے سے بڑا بریک تھرو،بڑی اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کے راہنماؤں کی آج پشاور میں بیٹھک۔ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے مرکزی سیکریٹری جنرل صفدرعباسی وزیراعلی خیبرپختون خوا علی امین گنڈا پور سے ملاقات کے لئے وزیراعلی ہاؤس پہنچ گئے۔ پی ٹی آئی […]

امریکاکےبیان کوپی ٹی آئی سےجوڑنااحمقانہ بات ہے، رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز         )پی ٹی آئی راہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ حکومت سےمذاکرات کےحوالےسےبات کرناچاہتےہیں۔ جہاں ریاست کامفادہےوہاں اس کےساتھ کھڑےہیں۔ امریکاکےبیان کوپی ٹی آئی سےجوڑنااحمقانہ بات ہے۔ امریکاکاہمارےساتھ رویہ ہمیشہ سےایساہی رہا۔ معاشرے ڈنڈےکےزورپرٹھیک نہیں ہوتے۔ سلمان احمدنےجوزبان استعمال کی وہ قابل قبول نہیں تھی۔ حکومت کےپاس ہمیں دینےکیلئےکچھ نہیں […]

شہبازشریف اور مریم نواز پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حق میں نہیں،فوادچودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز         )فوادچودھری نے کہا ہے کہ حکومت تحریک انصاف سے بات نہیں کرنا چاہتی،بانی کو ہم موجودہ پی ٹی آئی سے زیادہ جانتے ہیں۔ اپوزیشن کوئی دباؤ بڑھائے گی تب مذاکرات ہوں گے۔ شاہ محمودقریشی بھی مذاکرات چاہتے تھے۔ شہبازشریف اور مریم نواز پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حق میں […]

پاکستان میں منکی پوکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا،متاثرہ مریض پمزہسپتال میں زیر علاج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز         )پاکستان میں ایم پوکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ خلیجی ملک سے اسلام آباد آنے والے 32 سالہ نوجوان میں ایم پاکس کی تصدیق ۔ وفاقی حکام کے مطابق منکی پوکس سے متاثرہ شخص کل اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا تھا۔ یہ اس سال منکی پوکس کا پاکستان میں آٹھواں […]

ٹکراؤ کےبجائے اس وقت ڈائیلاگ کی طرف جانا چاہئے،پارٹی کوکہاہےہمارابھی مشورہ سنیں،شاہ محمودقریشی

راولپنڈی( اے بی این نیوز         )پی ٹی آئی رہنما شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ ہمیں سیاسی انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ 9مئی کےدن موقع پر موجودہی نہیں تھاکراچی میں تھا۔ بانی کوسول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنےکی تجویز دی تھی۔ حکومت اگرسنجیدہ ہےتومذاکرات کاآغاز کرے۔ حکومت پہلےکہتی تھی پی ٹی آئی مذاکرات کا ماحول […]

علی بخاری نے الیکشن کمیشن کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے فیصلے کو چیلنج کردیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز         )اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اپیلوں کا معاملہ ۔ این اے 48 کے امیدوار علی بخاری کا بھی اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع ۔ علی بخاری نے الیکشن کمیشن کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے فیصلے کو چیلنج کردیا ۔ چیف جسٹس عامر فاروق کل علی […]

عمران خان سے علی امین، شاہ محمود،سلمان اکرم کی اہم ملاقات،ہفتہ تک مثبت پیش رفت کی امید

اسلام آباد( اے بی این نیوز         )عمران خان سےاڈیالہ جیل میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ملاقات کی۔ 9مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سماعت کےدوران علی امین کی عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ کمرہ عدالت میں عمران خان ،علی امین،شاہ محمود،سلمان اکرم کےدرمیان مشاورت ہو ئی۔ سماعت کےبعدوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورنےصحافیوں سےغیررسمی بات چیت بھی […]

جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 14ملزمان پر فرد جرم عائد،اب تک کل تعداد 113 ہو گئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز         )جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 14ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں 113ملزمان پر فرد جرم عائدکی جاچکی ہے۔شاہ محمودقریشی،شہریارآفریدی،کنول شوزب پربھی فردجرم عائد۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور،شبلی فرازپرفردجرم عائد کر دی گئی۔ شاہ محمودقریشی،شہریارآفریدی،کنول شوزب پربھی فردجرم عائد۔ کرنل شیراعوان ،لطاسب […]

ملک میں رجسٹرڈ مدارس کی تفصیلات سامنے آگئیں، زیرتعلیم طلبا کی تعداد 22لاکھ 49ہزار 520ہے

اسلام آباد( اے بی این نیوز         )ملک میں رجسٹرڈ مدارس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ وزارت تعلیم کا سینیٹ میں مدارس سے متعلق تحریری جواب جمعط کرا دیا۔ وزارت تعلیم کے مطابق رجسٹرڈ مدارس کی تعداد 17ہزار 738ہے۔ رجسٹرڈ مدارس میں زیرتعلیم طلبا کی تعداد 22لاکھ 49ہزار 520ہے۔ پنجاب میں 10ہزار 12رجسٹرڈ مدارس اور بچوں کی تعداد 6لاکھ […]

سردیوں کے مزے مزے کے لذیذ 11کھانے، جن کو کھا کر آپ سردی بھگائیں

اسلام آباد( اے بی این نیوز         )پاکستان میں سردیوں کا روایتی کھانا بہت متنوع، لذیذ اور غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے۔ مقامی اور موسمی تیاریوں کو گوشت، سبزیوں، اناج اور مسالوں کے ساتھ پکایا جاتا ہے، جنہیں سردیوں کے مہینوں میں گرمی، سکون اور توانائی کے لیے بہت احتیاط سے منتخب کیا جاتا ہے۔پاکستانی ثقافت میں سردیوں […]