اہم خبریں

کیا پی ٹی آئی اور فضل الرحمان میں دوریاں بڑھ گئیں،مولانا نے کیا جواب دیا،اپو زیشن اتحاد کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )  پی ٹی آئی کا اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ اتحاد اندرونی لڑائیوں کی نظر ہو رہا۔ جمعیت علماء اسلام کے تحفظات کے بعد پی ٹی آئی بھی گلے شکوئوں پر اتر آئی۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے 26ویں آئینی ترمیم میں ووٹ دینے کے بعد ٹی آئی نے […]

ہم جیل سے باہر آکر بھی جیل میں ہی ہیں ،صنم جاوید

سرگودھا ( اے بی این نیوز  )  پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہو ئے کہا کہ عمران خان سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اتوار تک ٹائم دیا ہے کوئی فیصلہ نہ ہوا تو سول نافرمانی کی تحریک چلائیں گے۔ ویسے بھی ہمیں احتجاج کرکر کے احتجاج کی عادت […]

اپر کرم ، انسانی المیہ نے جنم لے لیا، اشیائے خوردونوش، ادویات ، ایندھن، سمیت دیگر ضروریات کا ذخیرہ ختم

اپر کرم ( اے بی این نیوز   )اپر کرم میں انسانی المیہ جنم لے چکا ، اشیائے خوردونوش، ادویات ، ایندھن، سمیت دیگر ضروریات کا ذخیرہ ختم ۔ لوگ فاقہ کشی پر مجبور۔ ضلع کرم کے علماء کا صوبائی مشیر اطلاعات کے خلاف احتجاج ۔ کہا بیرسٹرسیف جھوٹ پر جھوٹ بول کر محصور عوام کے زخموں پر […]

اوپن اے آئی کے چیٹ جی پی ٹی نے آواز پر مبنی نیا فیچر متعارف کرادیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز         )اوپن اے آئی کے چیٹ جی پی ٹی نے آواز پر مبنی نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔OpenAI نے اپنی ChatGPT سروس کا ایک نیا آواز پر مبنی ورژن متعارف کرایا ہے، جو صارفین کو فون پر مصنوعی ذہانت والے چیٹ بوٹ کے ساتھ بات چیت کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ […]

وزیراعظم شہبازشریف کا2روزہ دورہ مصرمکمل، واپس وطن روانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز         )وزیراعظم شہبازشریف کا2روزہ دورہ مصرمکمل۔ وزیراعظم مصرمیں ڈی8سربراہی اجلاس میں شرکت کےبعد واپس وطن روانہ ہو گئے۔ مصرکےوزیرہوابازی اورپاکستانی سفارتخانےکےحکام نےوزیراعظم کوالوداع کیا۔ وزیراعظم نےغزہ،لبنان سےمتعلق خصوصی سربراہی اجلاس میں اہم خطاب کیا۔ وزیراعظم نےسربراہی اجلاس میں شر کت کرنےوالےسربراہان سےملاقات بھی کی۔ پاکستانی وفدمیں نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراوروزیراطلاعات عطاتارڑبھی […]

پی ٹی آئی ،حکومت مذاکرات، برف پگھلنا شروع ہو گئی،گرین سگنل مل گیا،رابطے بحال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز         )دونوں طرف سے برف پگھلنا شتوع ہو گئی ہے۔بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر کا سپیکر آفس سے رابطہ۔ پی ٹی آئی کو سپیکر آفس سے گرین سگنل ملا،پی ٹی آئیذرائع کے مطابق گرین سگنل ملنے کے بعد پی ٹی آئی نے ایوان کے بائیکاٹ کا فیصلہ بدل کر باقاعدہ شرکت […]

عمران خان کو 190ملین پاؤنڈکیس میں سزانہیں دی جاسکتی،مذاکراتی عمل میں شہبازشریف حکومت پراعتبارنہیں، اعتزازاحسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ماہرآئین وقانون اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ رواں سال ہمیں کئی دہائیاں پیچھےلےگیا۔ ججزکےدرمیان ایسی باتیں چلیں جس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےجوڈیشری میں نئی روایت ڈالی۔ ججزنےایک دوسرےکےساتھ خط وکتابت شروع کردی۔ عدلیہ کوبطورادارہ کمزورکرنےکی کوشش کی گئی۔ چیف جسٹس کےعہدےمیں واضح کمی […]

خدشہ ہے عمران خان کو پیر کے روز 14سال قید کی سزا سنادی جائے گی، شیرافضل مروت

اسلام آباد (اے بی این نیوز) رہنما پی ٹی آئی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی ہے۔ حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کا ہمیں انتظار ہے۔ ن لیگ میں کچھ عناصر مذاکرات کی حمایت میں نہیں۔ خدشہ ہے کہ بانی کو پیر کے روز 14سال قید کی سزا سنادی […]

سائنس ، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور جدید علوم کے فروغ سے ہی مضبوط تعلیمی نظام کی بنیاد رکھی جاسکتی ہے،جہانگیر ترین

لودھراں (اے بی این نیوز) ترین ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام لودھراں پبلک سکول میں 8 ویں سائنس میلہ کا انعقاد کیا گیا۔ 70 سرکاری سکولوں کے 350 طلباء وطالبات نے اپنے اپنے سکولوں کی جانب سے علحیدہ علحیدہ سٹال لگائے اور سائنسی پراجیکٹس نمائش کے لئے پیش کیے۔ مہمان خصوصی ترین ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے […]

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے دور حکومت میں بنائے گئے اضلاع کو تسلیم کرلیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز         )سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے دور حکومت میں بنائے گئے اضلاع کو تسلیم کرلیا گیا۔ پنجاب حکومت نے 2022 میں بنائے گئے پانچوں اضلاع کو تسلیم کر لیا ۔ بورڈ آف ریونیو نے پانچ اضلاع کی منظوری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ صوبہ پنجاب میں 10 ڈویژن […]