اہم خبریں

مذاکرات معاملہ، سپیکر ہو یا حکومت ہمیں بات چیت کیلئے ایک پلیٹ فارم چاہیے، رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) پی ٹی آئی کے راہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ ن لیگ میں کچھ لوگ ایسے ہیں جو مذاکرات کے حق میں نہیں۔ مذاکرات سے متعلق بات وہی ہے جو ہم کرتے آئے ہیں۔ بات چیت اس سے ہوتی ہے جس کے پاس اختیارات ہوتے ہیں۔ رانا ثنا […]

مدارس کےحوالےسےہمارااورمولانافضل الرحمان کاموقف مختلف ہے، حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کارویہ عوام دوست نہیں بلکہ عوام دشمن ہے۔ حکومت ٹیرف ری وائزکرکےبجلی کی قیمت کم کرے۔ کسان کوریلیف اورجاگیرداروں پرٹیکس لگناچاہیے۔ باجوہ کی ایکسٹینشن ہویاتنخواہیں بڑھانےکامعاملہ،سب ایک ہوجاتےہیں۔ یہ لوگ مفادات کی خاطرایک دوسرےکوسپورٹ کرتےہیں۔ مدارس کےحوالےسےہمارااورمولانافضل الرحمان کاموقف مختلف […]

درآمدی ایل این جی کی قیمت میں 2.72 فیصد تک کمی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )درآمدی ایل این جی کی قیمت میں 2.72 فیصد تک کمی۔ نو ٹیفیکیشن جاری،سوئی ناردرن کیلئے قیمت میں 0.36 ڈالر فی ایم بی بی ٹی یو کی کمی ۔ سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی کی قیمت 12.90 ڈالر فی ایم بی ٹی یو مقرر۔ سوئی سدرن کیلئے ایل این […]

سیکیورٹی فورسزکاکامیاب آپریشن، فتنہ الخوارج کاانتہائی مطلوب دہشت گردجہنم واصل

ٹانک ( اے بی این نیوز  ) سیکیورٹی فورسزکاکامیاب آپریشن، فتنتہ الخوارج کاانتہائی مطلوب دہشت گردجہنم واصل ۔ 17اور 18دسمبر کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس بیسڈآپریشن کیا , سیکورٹی ذرائع کے مطابق کامیاب آپریشن کےدوران انتہائی مطلوب خارجی سرغنہ علی رحمان عرف مولانا طٰحہ سواتی جہنم واصل۔ […]

  جدید زرعی تبدیلی کو آگے بڑھانے کے لیے FACE اور پنجاب حکومت کی شراکت

لاہور ( اے بی این نیوز  )  جدید زرعی تبدیلی کو آگے بڑھانے کے لیے FACE اور پنجاب حکومت کی شراکت۔ محکمہ زراعت پنجاب اور FACE )وڈ سیکیورٹی اینڈ ایگریکلچر سینٹر آف ایکسی لینس) FACE نے زراعت کے شعبے کو آگے بڑھانے کے لیے پنجاب حکومت کے ساتھ اشتراک کیلئے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیا۔ […]

وزیر اعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،مدارس بل بارے اہم گفتگو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )  مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وزیراعظم نے مدارس بل پر بات چیت کے لیے دعوت دی۔ وزیراعظم کو اتحاد تنظیمات المدارس کے مؤقف کا ادارک تھا۔ مفتی تقی عثمانی کو ملاقات سے متعلق آگاہ کر دیا۔ وہ وزیراعظم ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں […]

پشاور،صوبائی ایپکس کمیٹی اجلاس، اعلامیہ جاری، کرم کے دونوں فریقین سے اسلحہ جمع کرنے کا متفقہ فیصلہ

پشاور ( اے بی این نیوز  )  صوبائی ایپکس کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس منعقدہوا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی ،متعلقہ اراکین، صوبائی کابینہ ، کور کمانڈر پشاور ودیگرکی شرکت۔ اجلاس میں خیبر پختونخوا اور سکیورٹی فورسز کے شہدا کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ ضلع کرم کے […]

سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی ،ایک تولہ سونا 2لاکھ71ہزار300روپے کا ہو گیا

کراچی( اے بی این نیوز  )  سونے کی قیمت میں 2ہزار روپے کی ریکارڈ کمی ایک تولہ سونا 2لاکھ71ہزار300روپے کا ہو گیا 10گرام سونے کی قیمت 1715روپے کی کمی سے2لاکھ32ہزار596روپے ہو گئی عالمی مارکیٹ میں 20ڈالرکی کمی سے فی اون سونا2601ڈالر پر آگیا مزید پڑھیں :کیا پی ٹی آئی اور فضل الرحمان میں دوریاں بڑھ گئیں،مولانا نے […]

محسن نقوی،علی امین ملاقات،اہم امور پر گفتگو،وزیر داخلہ کی ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )  وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پشاور میں وزیراعلی آفس آمد۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور میں ملاقات۔ خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال اور کرم میں قیام امن […]

کاروباری ادارے دو سالوں میں آئی ٹی سیکیورٹی بجٹ کو 9 فیصد تک بڑھانے کا ارادہ رکھتے ہیں، کیسپرسکی رپورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )  کیسپرسکی کی تازہ ترین آئی ٹی سیکیورٹی اکنامکس” رپورٹ کے مطابق، کمپنیاں سائبر واقعات سے بڑھتے ہوئے مالی نقصانات کے پس منظر میں انفارمیشن سیکیورٹی میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کا منصوبہ بنا رہی ہیں۔ کیسپرسکی آئی ٹی سیکیورٹی اکنامکس ایک سالانہ رپورٹ ہے جو آئی ٹی سیکورٹی کے […]