’ روزانہ اپنے لیے موت کی دعا کرنے لگا تھا‘،گلوکار ہنی سنگھ کا خطرناک بیماری میں مبتلا ہونیکا انکشاف

بھارت کے مشہور ریپر و گلوکار ہنی سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ماضی میں بائی پولر ڈس آرڈر کے دوران اپنے لیے موت کی دعا کیا کرتے تھے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یویو ہنی سنگھ کی ڈاکومینٹری نیٹ فلکس پر ریلیز کردی گئی ہے جس میں گلوکار نے اپنی ذہنی حالت سے متعلق […]
9 مئی کے ملزمان کو سزا،مکمل انصاف تب ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا مل جائے گی، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کے ماسٹر مائنڈز اور منصوبہ سازوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا ملنا مکمل انصاف کا مظہر ہوگا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، فوجی عدالتوں نے 9 مئی کے تشدد میں ملوث 25 ملزمان کو […]
پاکستان میں اگلے سال ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول منظر عام پر

پاکستان میں اگلے سال ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا متوقع شیڈول منظر عام پر آ گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق، ایونٹ کا آغاز 19 فروری کو کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ سے ہوگا۔ اسی دوران، پاکستان اور بھارت کے مابین میچ 23 فروری کو ایک نیوٹرل وینیو پر […]
ملک بھر کے اہم شہروں میں سردی کی صورتحال کیسی ہے،تفصیلی رپورٹ میں جا نئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آج پاکستان میں سردی کی صورتحال کچھ اس طرح ہے۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں آج سردی کی شدت برقرار رہی، اور بالائی و میدانی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں رہے۔ کوئٹہ اور بلوچستان کے شمالی علاقوں میں درجہ حرارت انتہائی کم ہوگیا۔ قلاتمیں منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ […]
تحریک انصاف کی کورکمیٹی اجلاس شروع ، حکومت سے مذاکرات کے معاملے پرمشاورت

اسلام آباد (اے بی این نیوز)تحریک انصاف کی کورکمیٹی اجلاس شروع ہو گیا۔ اجلاس میں حکومت سے مذاکرات کے معاملے پرمشاورت ،ذرائع کے مطابق کورکمیٹی اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پرمشاورت ہوگی۔ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس زوم پر ہورہاہے۔ قبل ازیں شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ مذاکرات کیلئےہم نےکمیٹی […]
مذاکرات شروع ہوں توراستہ نکل سکتاہے، امیدہے ایک2روزمیں کچھ نتیجہ نکل آئےگا،راناثنااللہ

لاہور (اے بی این نیوز)راناثنااللہ نے کہا ہے کہ مذاکرات شروع ہوں توراستہ نکل سکتاہے۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کاآج پی ٹی آئی سےرابطہ ہواہے۔ امیدہے ایک2روزمیں کچھ نتیجہ نکل آئےگا۔ خواہش ہےحکومت اور اپوزیشن کےدرمیان مذاکرات ہونےچاہئیں۔ پی ٹی آئی بےشک ہم سےرابطہ نہ کرےلیکن سپیکرسےرابطےمیں رہے۔ پی ٹی آئی جن چیزوں کی شکایت کررہی […]
پنجاب حکومت نے چھٹیوں کے دوران نجی سکولوں میں سرمائی کیمپ لگانے پر پابندی عائد کر دی

لاہور (اے بی این نیوز)پنجاب حکومت نے چھٹیوں کے دوران نجی سکولوں میں سرمائی کیمپ لگانے پر پابندی عائد کر دی۔ ایک حالیہ اقدام میں، پنجاب کے وزیر سکول ایجوکیشن نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں نجی سکولوں کو اس موسم سرما کی تعطیلات (20 دن) میں سرمائی کیمپ لگانے سے منع […]
قانون کےمطابق180دن کےاندر ہمارےکیس کافیصلہ ہوناتھا،علی بخاری

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)رہنماپی ٹی آئی علی بخاری نے کہا ہے کہ اسلام آباد ( اے بی این نیوز )8فروری کےالیکشن میں پی ٹی آئی جیت رہی تھی۔ 9فروری کی صبح کوجیتاہواالیکشن مجھےہرادیاگیا۔ اپنےحلقےکےتمام پولنگ سٹیشنزسےبھاری اکثریت سےکامیاب ہوا۔ ہم نےدھاندلی کےخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دی۔ قانون کےمطابق180دن کےاندر ہمارےکیس کافیصلہ ہوناتھا۔ الیکشن […]
ہم کسی صورت مذاکرات میں پہل نہیں کریں گے،حکومت نے ہماراتمسخراڑایا،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ مذاکرات کیلئےہم نےکمیٹی بنادی جس نےرابطہ کرناہے وہ کرے۔ عمران خان نےکہاہم نےمذاکرات کیلئےدروازےکھولے۔ حکومت مذاکرات کوہماری کمزوری سمجھ رہی ہےہماراتمسخراڑایاگیا۔ ہم کسی صورت مذاکرات میں پہل نہیں کریں گے۔ مذاکرات کیلئےہماری نکات بڑی واضح ہیں۔ ہمارےاسیران اوربانی پی ٹی آئی کوفوری کیاجائے۔ […]
پی ٹی آئی نےان تمام لوگوں سےہاتھ ملایاجوپاکستان کی ریاست کےدشمن ہیں،احسن اقبال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نےان تمام لوگوں سےہاتھ ملایاجوپاکستان کی ریاست کےدشمن ہیں۔ حکومت نےہمیشہ کوشش کی ہے کہ سیاسی درجہ حرارت کوکم رکھاجائے۔ تحریک انصاف میں ابھی بھی ایک سنجیدہ طبقہ ہے۔ المیہ یہ ہےپی ٹی آئی کاغیرسنجیدہ طبقہ سنجیدہ طبقےکی آوازدبادیتاہے۔ پی […]