پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نے گرڈ سٹیشن پر دھاوابول دیا ، اہلکاروں کو بھی جھاڑ پلا دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی ذوالفقار خان نے پبی گرڈ سٹیشن پر دھاوا بولتے ہوئے پیسکو کے اہلکاروں کو دھمکایا اور جبری طور پر بجلی کی فراہمی شروع کروا دی۔ ایم این اے نے گرڈ سٹیشن میں داخل ہو کر لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا اور اہلکاروں کو سرزنش کی۔ […]
بانی پی ٹی آئی اگلے 3 سے 4 ماہ پکے جیل میں رہیں گے، علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان اگلے 3 سے 4 ماہ تک جیل میں رہیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ جب کسی کو سزا ملتی ہے تو ہائی کورٹ سے ریلیف […]
عمرہ ادائیگی کے لیےجانیوالے پاکستانیوں کو سعودی عرب پہنچتے ہی گرفتار کر لیا گیا ،بڑا انکشاف

کراچی سے عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانے والے تین افراد کو ممنوعہ اشیاء لے جانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق یہ افراد سعودی عرب کی جیلوں میں ہیں، جہاں انہیں ممنوعہ اشیاء لے جانے کے جرم میں حراست میں لیا گیا۔ ایف […]
جی ایچ کیو حملہ کیس،پی ٹی آئی رہنما زین قریشی سمیت مزید 3 ملزمان پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: آرمی ہیڈ کوارٹر جی ایچ کیو حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما زین قریشی سمیت مزید 3 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ اڈیالہ جیل میں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج امجد علی نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے پی ٹی آئی […]
عدالت کی جانب سے افسران کو گریڈ 20 سے 21 میں ترقی نہ دینے کا سینٹرل سلیکشن بورڈ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر افسر کو گریڈ 20 سے 21 میں ترقی نہ دینے کے سینٹرل سلیکشن بورڈ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے درخواست گزار محمد طاہر حسن کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا، جس میں حکم دیا کہ سینٹرل سلیکشن بورڈ آئندہ […]
سانحہ 9 مئی کے ملزمان کے اعترافی بیانات سامنے آ گئے،تفصیلات جانیں خبر میں

سانحہ 9 مئی کے ملزمان نے اپنے اعترافی بیانات میں عمران خان کی فوج مخالف تقاریر اور دیگر سیاسی رہنماؤں کے اکسانے کو اس واقعہ کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ فوجی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے 25 ملزمان کو سزائیں سنا دیں ہیں، جن میں سے ہر ایک کو تمام قانونی حقوق فراہم […]
سرکاری افسران کے لیے خصوصی قرضہ اسکیم کا انکشاف

اسلام آباد – ایک نیا قرضہ پروگرام سرکاری افسران کو 2 فیصد کی انتہائی کم شرح پر لاکھوں قرض لینے دیتا ہے۔اس اقدام کا مقصد پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز (PAS) اور پراونشل مینجمنٹ سروس (PMS) کے افسران کی مالی مدد کرنا ہے۔ یہ اسکیم صرف 2oc کی کم سے کم شرح سود پر قرضوں کی پیشکش […]
خیبرپختونخوا کا قرض ایک سال میں کتنے اربوں روپے ہو گیا؟ حیران کن اعداد و شمار

خیبر پختونخوا (کے پی) کا قرضوں کا حجم ایک سال میں 28 فیصد (149 ارب روپے) سے زائد بڑھ کر تقریباً 680 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے، جس کے نتیجے میں معاشی اشاریے خراب ہو گئے اور صوبے کی ترقی کی صلاحیت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ باخبر ذرائع نے بتایا کہ حکومت خیبر […]
معروف پاکستانی صحافی ارشاد بھٹی نے خاموشی توڑدی ،دوسری شادی کے پیچھے چھپی جذباتی وجہ سامنے آ گئی

پاکستان کے معروف اینکر اور صحافی ارشاد بھٹی حالیہ دنوں اپنی دوسری شادی کے حوالے سے خبروں کا حصہ بنے ہیں۔ انہوں نے اپنی شادی کے بارے میں جذباتی وجوہات بیان کی ہیں اور اس فیصلے کی وضاحت پیش کی ہے۔ ارشاد بھٹی نے اپنے پیغام میں کہا کہ ’دوسری شادی کا فیصلہ میرے لیے […]
2 مسافر بسوں میں خوفناک تصادم

شورکوٹ عبدالحکیم موٹروے پر دو بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی نے ریسکیو ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ عبدالحکیم موٹروے پر 2 مسافر بسیں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں حادثے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے، […]