اپوزیشن جماعتوں کی اہم بیٹھک رواں ہفتے متوقع، دیگر پارٹی سربراہوں کو اعتماد میں لیا جائے گا

پشاور ( اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ ہائوس میں اپوزیشن جماعتوں کی اہم بیٹھک رواں ہفتے متوقع، ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کےپی کی جی ڈی اے رہنما پیر پگارا، ذوالفقار مرزا سے اسی ہفتے ملاقات کا امکان۔ جماعت اسلامی، جے یو آئی سمیت دیگر پارٹی سربراہوں کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ حکومت کے غیر جمہوری […]
حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں کمی نہیں کی تو سڑکوں پر آئیں گے، حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نظام عدل کیلئےجدوجہد کر رہی ہے۔ حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں کمی نہیں کی تو سڑکوں پر آئیں گے۔ عوامی مسائل کے حل کیلئے احتجاج جاری رہے گا۔ کسانوں کے مسائل کے حل کیلئے 25دسمبر سے تحریک کا آغاز […]
عمران خان ،بشریٰ بی بی کے خلاف 190ملین پائونڈ ریفرنس کافیصلہ کل سنایاجائیگا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )190ملین پائونڈ ریفرنس،اڈیالہ جیل میں عمران خان ،بشریٰ بی بی کے خلاف 190ملین پائونڈ ریفرنس کافیصلہ کل سنایاجائیگا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 190ملین پائونڈ ریفرنس میں سزا ہوگی یا نہیں؟ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا فیصلہ سنائیں گے۔ عدالت نے 190ملین پائونڈ ریفرنس کا […]
پیدائش، شادی، طلاق اور ڈیٹھ سرٹیفکیٹ انسداد پولیو قطروں سے مشروط

پشاور ( اے بی این نیوز )پشاور میں پیدائش، شادی، طلاق اور ڈیٹھ سرٹیفکیٹ انسداد پولیو قطروں سے مشروط۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے احکامات پر عمل درآمد کا مراسلہ جاری پولیو ویکیسن پلانے کا تصدیقی سرٹیفکیٹ لازمی قرار۔ ویلج، نیبر ہوڈ کونسلز سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کی این او سی کے بغیر سرٹیفکیٹ جاری کرنے […]
شیر افضل مروت نے پارٹی کو سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی تجویز دیدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیر افضل مروت کی پارٹی کو سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی تجویز۔ رہنما پی ٹی آئی کہتے ہیں حکومتی کمیٹی کو موقع دینا چاہیے۔ اُمید ہے مذاکراتی عمل میں دونوں فریقین مثبت کردار ادا کریں گے۔ سیاسی استحکام کیلئے مذاکراتی عمل انتہائی ضروری ہے۔ اُمید ہے مذاکراتی عمل […]
نومئی کے ماسٹرمائنڈ کو جلد سزا ہوگی، اپنے گھرمیں رہ کر اپنے گھرمیں حملہ قابل قبول نہیں، عطاتارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نومئی کے ماسٹرمائنڈ کو جلد سزا ہوگی۔ اپنے گھرمیں رہ کر اپنے گھرمیں حملہ قابل قبول نہیں۔ وزیراطلاعات عطاتارڑ کالاہورمیں تقریب سے خطاب۔ کہا پی ٹی آئی نے ملکی مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔ کم سے کم شہداکی یادگاروں کی بے حرمتی تو نہ کریں۔ سیاست کی آڑمیں […]
تحریک انصاف اور حکومتی مذاکراتی کمیٹیوں کی بیٹھک کل دن 11بجے ہوگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف اور حکومتی مذاکراتی کمیٹیوں کی بیٹھک کل دن 11بجے ہوگی۔ وزیراعظم نے تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ۔ کمیٹی میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار۔ رانا ثنا اللہ ۔ سینٹر عرفان صدیقی شامل ۔ راجہ پرویز اشرف۔ نوید قمر۔ ڈاکٹر خالد مقبول ۔ علیم خان […]
شدید نوعیت کا زلزلہ

جنوبی بحرالکاہل کے جزیرے وانواتو کے قریب 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ آج وانواتو کے ساحلی علاقے میں ایک اور شدید زلزلہ آیا ہے۔ تین روز قبل 17 دسمبر کو 7.3 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس سے ملک میں مواصلاتی نظام متاثر ہو گیا تھا اور بجلی کی ترسیل […]
سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے میں 16 اہلکار شہید ، 8 حملہ آور ہلاک کر دیے گئے

جنوبی وزیرستان کے ضلع مکین میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے میں 16 اہلکار شہید ہو گئے، جب کہ جوابی کارروائی میں 8 حملہ آور ہلاک کر دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، 20 اور 21 دسمبر کی رات خوارج کے ایک گروپ نے جنوبی […]
سابق کرکٹر کی گرفتاری کا وارنٹ جاری،کیسا فراڈ کیا؟تہلکہ خیز انکشافات

بھارت کے سابق کرکٹر رابن اُتھپا کے خلاف ایک ملبوسات کی کمپنی کے غریب ملازمین کے پراویڈنٹ فنڈ کے واجبات کے سلسلے میں دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ بنگلور میں قائم سینٹورس لائف اسٹائل برینڈز پرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹر رابن اُتھپا کو 27 دسمبر تک تقریباً 24 لاکھ روپے کی واجب الادا […]