پاکستان کرکٹ بورڈ نے متحدہ عرب امارات کو نیوٹرل وینیو کے طور پر چن لیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے متحدہ عرب امارات کو نیوٹرل وینیو کے طور پر چن لیا، پی سی بی ترجمان کے مطابق پی سی بی نے باضابطہ طور پر آئی سی سی کو نیوٹرل وینیو بارے آگاہ کر دیا۔ بھارت اور پاکستان کے چیمپینز ٹرافی کے میچز یو اے ای میں ہوں […]
کر کٹر عبداللہ شفیق کا ون ڈے سیریز میں انوکھا ریکارڈ،دنیا کو کوئی بیٹسمین حاصل نہ کرسکا،نہ ہی خواہش کر ے گا،جا نئے انہونا ریکارڈ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)عبداللہ شفیق ون ڈے سیریز کے تمام میچوں میں صفر پر آؤٹ ہونے والے پہلے اوپنر بن گئے۔ عبداللہ شفیق جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز کے تینوں میچوں میں صفر پر آؤٹ ہوئے۔ پاکستانی اوپنر عبداللہ شفیق نے ایسا برا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے کہ کوئی بھی […]
پاراچنار میں سڑکوں کی بندش اور ادویات کی قلت کے باعث 50 بچے جاں بحق

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان کے قبائلی ضلع کرم کے علاقے پاراچنار میں متحارب قبائل کے درمیان مسلح تصادم کے بعد شہر کو جانے والے راستے بند ہونے کے باعث ادویات کی حالیہ قلت کے باعث پاراچنار میں کم از کم 50 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں جب کہ اشیائے خوردونوش بھی ناکارہ ہو […]
کمزورحکومت کےاقتدارمیں آنےسےمسائل نےجنم لیا،فیصل چودھری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)فیصل چودھری نے کہا ہے کہ دونوں جانب سےغیریقینی کی صورتحال ہے۔ کمیٹی توبن گئی ہے،ان کےعمل سےپتہ چلےگا سنجیدہ ہیں یانہیں۔ کیاہماری مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی سےملاقات کرائی جائےگی؟ بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں ان تک معلومات دیرسےپہنچتی ہیں۔ دیکھناہوگاحکومت کیاانتظامات کرتی ہےجس سےبانی کوبروقت […]
حکومت کی جانب سے چین کے ساتھ تعلقات میں گرم جوشی نہیں رہی،اسد قیصر

اسلام آباد(اے بی این نیوز) اسد قیصر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت افغانستان سے متعلق غیرذمہ دارانہ بیانات دے رہی ہے۔ چین کے ساتھ تعلقات میں بھی گرم جوشی نہیں رہی۔ سب سے کامیاب ڈپلومیسی ٹریڈ ڈپلومیسی ہوتی ہے۔ ہم نے مذکرات کیلئے 2پوائنٹ ایجنڈا رکھا ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے بانی پی ٹی آئی […]
سول نافرمانی تحریک موخر یامنسوخی کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد(اے بی این نیوز) شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ہماری مذاکراتی کمیٹی کل ملاقات کیلئے جائے گی۔ ملاقات کی پیش رفت سے بانی پی ٹی آئی کو آگاہ کیاجائیگا۔ سول نافرمانی تحریک موخر یامنسوخی کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے۔ امید ہے کل حکومتی کمیٹی سنجیدگی کا مظاہرہ کرے گی۔ […]
مذاکرات کاجلدنتیجہ نکلےیادیرسےمگرڈیڈلاک نہیں ہوناچاہیے، راناثنااللہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)مشیروزیراعظم راناثنااللہ مذاکرات کاجلدنتیجہ نکلےیادیرسےمگرڈیڈلاک نہیں ہوناچاہیے۔ جب سیاستدان مل بیٹھیں گےتوکوئی نہ کوئی حل نکل آئےگا۔ فریقین مل بیٹھیں توجمہوری طریقےسےبہترنتیجہ آسکتاہے۔ کوشش کریں گےایسا حل نکالیں جوملک کیلئےبہترہو۔ اپوزیشن سےمذاکرات کل ساڑھے11بجےشروع ہوں گے۔ ملک میں سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےتمام مسائل پربات ہوگی۔ مزید پڑھیں :اپوزیشن جماعتوں کی اہم […]
9مئی کےکرداروں کوکیفرکردارتک پہنچایاجائےگا،190ملین پاؤنڈ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں نہیں گئے،خواجہ آصف

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کل 9مئی کے 25مجرموں کو سزائیں سنائی گئیں۔ یہ قومی نوعیت کا مسئلہ تھا فوری طور پر فیصلہ آنا چاہیے تھا۔ 9مئی واقعات کے فیصلوں میں رکاوٹ عدلیہ نے کھڑی کی تھی۔ 9مئی کوحساس تنصیبات پرحملےکیےگئے۔ 9مئی کو قوم کی دفاعی افواج کو للکارا […]
پاک فوج فتنہ الخوارج اور اس کے سہولت کاروں کو شکست دے گی،آرمی چیف

راولپنڈی(اے بی این نیوز)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج فتنہ الخوارج اور اس کے سہولت کاروں کو شکست دے گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کا دورہ کیا، دورے کے […]
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ موخر، کل نہیں سنایا جائے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ موخر، کل نہیں سنایا جائے گا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ موخر کر دیا گیا ہے، […]