اہم خبریں

چھا گیا رچرڈ گرینیل ، پاکستان کو سٹار لنک والے ممالک کی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن (  اے بی این نیوز   )ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مشنز کے مشیر رچرڈ گرینیل نے ایکس پر اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں آزادی اظہار کی بندشہےحکومت نے @X پر پابندی عائد کر دی، اور صارفین کو VPN کا سہارا لینا پڑ رہا ہے۔ انہوںنے کہا کہ پاکستان کو Starlink سروس کی لسٹ […]

190ملین پاؤنڈ کیس سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے،عمران خان کو مائنس کرنا آسان نہیں،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ یورپی یونین نے بھی ملٹری کورٹ کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا۔ ہم سمجھتے ہیں کہ سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہونا چاہیے۔ سویلینز کا ملٹری ٹرائل کرکے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ حکومت نے معیشت کو تباہ کرنے […]

وزیر اعلیٰ کا صوبہ بھر کے چرچوں کیلئے 4 کروڑ رروپے خصوصی گرانٹ کا اعلان

پشاور ( اے بی این نیوز    )وزیر اعلیٰ کا صوبہ بھر کے چرچوں کیلئے 4 کروڑ رروپے خصوصی گرانٹ کا اعلان ۔ صوبے میں قائم 80 چرچز کو فی چرچ 5لاکھ روپے دیئےجائیں گے۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا صوبے کی مسیحی برادری کیلئے اہم اقدام ۔صوبائی حکومت مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کی شریک ہے۔ […]

چودھری شجاعت کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ

لاہور ( اے بی این نیوز    )چودھری شجاعت کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ ۔ چودھری شجاعت نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی ۔ چودھری شجاعت نے مدرسہ بل پر مولانا فضل الرحمان کے کردار کو سراہا ۔ چودھری شجاعت نے افہام وتفہیم سے مسئلہ کے حل پر خوشی کا اظہار کیا ۔ […]

وزیراعلیٰ کی جانب سے پنجاب میں طلبہ کو ایک لاکھ ای بائیکس دینے کا اعلان

لاہور ( اے بی این نیوز    )وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ نے طلبہ سے پاکستان کے خلاف کچھ نہ کرنےاور خدمت کرنے کا عہد لیا۔ وزیراعلیٰ کی جانب سے پنجاب میں طلبہ کو ایک لاکھ ای بائیکس دینے کا اعلان کیا ۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کاطلبہ کیلئےانٹر نیشنل سکالرشپ کیلئے اقدامات کا […]

ٹی وی میزبان آفتاب اقبال کو دبئی ایئرپورٹ پر حراست میں لینے کے کچھ دیر بعد رہا کر دیا گیا

دبئی( اے بی این نیوز    )آفتاب اقبال کو حراست میں ل لینے ک کے بعد رہا کر دیٰا گیاقبل ازیں معروف ٹیلی ویژن میزبان اور صحافی آفتاب اقبال کو مبینہ طور پر 22 دسمبر کو دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا، ان کے اہل خانہ نے تصدیق کی۔ایکسکے مطابق ان کے بھائی جنید اقبال […]

ہم سب کو مل کر اپنے حق کے لئے جدوجہد کرنا پڑے گی، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آپ لوگوں کو دیکھ کر اپنا زمانہ طالبعلمی یاد آرہا ہے۔ کامیاب طلبہ اپنی زندگی کے نئے دور میں داخل ہونے جارہے ہیں۔ آپ نے عملی زندگی میں ملک کے لئے خدمات انجام دینی ہیں۔ تعلیم کے فروغ کے لئے اقدامات کررہے […]

ملکہ کو ہسار نے چاندی کی چادر اوڑھ لی،مری میں موسم سرما کی پہلی برف باری،سیاحوں کا رش

مری ( اے بی این نیوز    )مری میں موسم سرما کی پہلی برف باری ہو گئی ہے جیسے ہی سیاحوں کو یہ خبر ملی انہوں نے ملکہ کو ہسار کی جانب رخ کر لیا وہاں پر اس وقت سیاحوں کا رش بڑھتا جا رہا ہے. مری کا موسم اس وقت انتہائی خوبصورت نظر ارہا ہے ایک طرف […]

ڈیڈ لاک ختم ، حکو مت اور اپو زیشن کے درمیان مذاکرات کا با ضا بطہ آ غا ز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ڈیڈ لاک ختم ۔ حکو مت اور اپو زیشن کے درمیان مذاکرات کا با ضا بطہ آ غا ز ۔ سپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدا رت مذاکراتی کمیٹی کا پہلا ان کیمرہ اجلاس ۔ حکومت اور اپوزیشن کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ۔ کمیٹی کا آ ئندہ اجلاس […]

مذاکرات سے متعلق معاملات محموداچکزئی کے علم میں ہیں،صاحبزادہ حامد رضا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ مذاکرات سے متعلق معاملات محموداچکزئی کے علم میں ہیں۔ بانی پی ٹی آئی خود بھی محمود اچکزئی سے ملاقات کرنا چاہتے تھے۔ ضرورت محسوس ہوئی تو محمود اچکزئی بھی آجائیں گے۔ محموداچکزئی بلوچستان میں پارٹی معاملات پر مصروف ہیں۔ اخترمینگل کی طبعیت ناساز ہے […]