امریکی پابندیاں بلاجواز، پاکستان کے نیوکلیئرپروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے، وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )امریکی پابندیاں بلاجوازہیں، پاکستان کے نیوکلیئرپروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے۔ وزیراعظم کادوٹوک اعلان۔ کابینہ اجلاس سے خطاب میں کہا یہ 24کروڑ عوام کا پروگرام ہے۔ پاکستان کا جوہری پروگرام جارحیت نہیں دفاع کیلئے ہے۔ پاکستان اپنے دفاع کیلئے مضبوط اقدامات کرتا رہے گا۔ مذموم سازشیں کامیاب نہیں ہونے دیں […]
تمام اسیران کی رہائی کا مطالبہ حکومت کے سامنے رکھا، عمران خان سے ملاقات؟ حکومت نے موقف کی حمایت کر دی،صاحبزادہ حامد رضا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ ہمارے 4ممبران ذاتی مصروفیت کے باعث شریک نہیں ہوئے۔ آج ہم نے تمام اسیران کی رہائی کا مطالبہ حکومت کے سامنے رکھا۔ 9مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ۔ ہم نے عمران خان کے کیسز کے حوالے سے کوئی بات نہیں […]
پی ٹی آئی نے آج زبانی بات کی ،حکومت اپنے رویے کا اظہارمذاکراتی کمیٹی میں کرے گی، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(ابرار ولی)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کے پی ٹی آئی کے ساتھ حکومت اپنے رویے کا اظہارمذاکراتی کمیٹی میں کرے گی، پی ٹی آئی نے آج زبانی بات کی ہے۔ حکومت اور پی ٹی آئی کی درمیان مزاکراتی کمیٹی کے […]
عمران خان جیل میں بے گناہ قید ہیں،حکمرانوں کی انا کی خاطر ملک تباہی کی طرف جارہا ہے،راجہ ناصر عباس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ ملک اس وقت حساس دور سے گزر رہا ہے۔ ملک میں بنیادی حقوق کی پامالی ہورہی ہے۔ عمران خان نے ہمیشہ وطن دوستی کا ثبوت دیا۔ چاہتے ہیں مذاکرات کو آگے لے کرجائیں ۔ کرم کے حالات پر کوئی ذمہ داری […]
پشاور ، کابینہ اجلاس میں کرم کو آفت زدہ قراردینے کی منظوری دیدی گئی

پشاور ( اے بی این نیوز ) بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ کابینہ اجلاس میں کرم کو آفت زدہ قراردینے کی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے آج کرم میں ریلیف ایمرجنسی کی منظوری دیدی۔ کرم میں ہنگامی بنیادوں پر امدادی سرگرمیوں کو قانونی توثیق دی گئی۔ حکومت نے متعلقہ حکام کو امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت […]
9مئی کے ملزمان کو قانون کے مطابق سزائیں سنائی گئیں ،طلال چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) طلال چودھری نے کہا ہے کہ 9مئی کے ملزمان کو قانون کے مطابق سزائیں سنائی گئیں۔ کوئی نہیں کہتا کہ 9مئی میں ملوث لوگ گناہ گار نہیں۔ پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہم سزائیں معاف کرانے کیلئے اپیل کریں گے۔ دنیا بھر میں سزائیں ملکی قوانین […]
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات،اہم پیشرفت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات۔ ملاقات میں نائب وزیر اعظم،وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی بھی شرکت۔ گورنر خيبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف اور […]
موسم سرما کی تعطیلات 24 دسمبر سے 1 جنوری تک ہوں گی،جانئے کو ن سے محکمہ کیلئے یہ اعلان کیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ڈسٹرکٹ کورٹس میں موسم سرما کی تعطیلات 24 دسمبر سے 1 جنوری تک ہوں گی۔ موسم سرما کی چھٹیوں کے دوران ڈیوٹی ججز مرحلہ وار ذمہ داریاں سرانجام دیں گے۔ ڈیوٹی ججز ایمرجنسی نوعیت کے کیسز کی سماعت کریں گے۔ تعطیلات کے دوران ڈیوٹی سرانجام دینے والے ججز کا روسٹر […]
قومی ون ڈے سکواڈ کے کھلاڑی براستہ دوبئی پاکستان کیلئے روانہ

جوہانسبرگ ( اے بی این نیوز )قومی ون ڈے سکواڈ کے کھلاڑی براستہ دوبئی پاکستان کیلئے روانہ ہو گئے۔ شاہین شاہ آفریدی،حارث رؤف، سفیان مقیم ، طیب طاہر پاکستان کیلئے روانہ ہو ئے ہیں۔ عثمان خان،ابرار احمد،عرفان خان اور محمد حسنین بھی واپس وطن کیلئے روانہ ۔ ٹیسٹ میں شامل کھلاڑیوں نے سکواڈ کو جو ہانسبرگ میں […]
ڈی چوک احتجاج ، اسلام آباد ڈسٹرکٹ ا ینڈسیشن کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیا،درخواست ضمانتیں خارج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آبادڈسٹرکٹ ا ینڈسیشن عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔ ڈی چوک میں احتجاج کے دوران گرفتار 20 مظاہرین کی درخواست ضمانتیں خارج ۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔ مزید پڑھیں :چھا گیا رچرڈ گرینیل ، پاکستان کو سٹار لنک والے ممالک کی فہرست […]