اہم خبریں

دنیا غزہ جنگ بندی کیلئے کردار ادا کرے ٹرمپ

نیو یارک (اے بی این نیوز        )امریکی صدر صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ میرے آنے کے بعد صورتحال بدلی اب کوئی بھی قریب نہیں۔ آج مضبوط معیشت ،مضبوط ملٹری اور مضبوط دوستیاں ہیں۔ امریکا اپنے گولڈن ایج سے گزررہا ہے۔ گزشتہ امریکی انتظامیہ کی وجہ سے ایسی […]

ایشیا کپ،پاکستان کا فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

دبئی (اے بی این نیوز        )ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور سری لنکا کا اہم مقابلہ جاری ہے، جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور وہ اپنے کمبی نیشن پر اعتماد رکھتے ہیں۔ […]

دنیا کو امن اور استحکام کے لیے دو ریاستی حل کی حمایت کرنی ہوگی، انتونیو گوتریس

نیویارک (اے بی این نیوز        )نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ دنیا میں امن قائم کرنے کے لیے ہی اقوام متحدہ کی بنیاد رکھی گئی تھی اور آج بھی امن ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا […]

صاحبزادہ حامد رضا مستعفی

اسلام آباد(اے بی این نیوز        )سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے ایکس پر اپنے استعفے کا اعلان کر دیا۔ پارٹی کے ہنگامی اجلاس کے بعد تحریک تحفظ آئین پاکستان کی ہدایات کے مطابق انہوں نے سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین کو اس فیصلے […]

ٹک ٹاکر جنت مرزا کا نیا انتخاب سامنے آگیا ،جا نئے کیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز        )ٹِک ٹاک کی مقبول جنت مرزا ٹیلی ویژن ہوسٹنگ کی دنیا میں قدم رکھ کر اپنے کیریئر کا ایک نیا باب کھولنے کے لیے تیار ہے۔ سوشل میڈیا اسٹار آنے والی اردو فلکس پروڈکشن میں بطور میزبان نظر آئیں گی، اس کردار میں ان کی پہلی شروعات ہے۔یہ اعلان خود جنت […]

علیمہ خان مرکزی ملزم نامزد

راولپنڈی (  اے بی این نیوز     ) نومبر احتجاج کے خلاف تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے کی سماعت ۔ کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ پروسیکیویشن نے علیمہ خان کے خلاف چالان عدالت میں جمع کرادیا۔ پروسیکیویشن نے علیمہ خان کو مرکزی ملزم نامزد کردیا۔ پروسیکیوٹر ظہیر عباس شاہ […]

کے پی میں زلزلہ

پشاور (  اے بی این نیوز     )خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےپشاور، لنڈی کوتل، خیبر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا مزید پڑھیں :ڈکی انتقال کر گئے

ڈکی انتقال کر گئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )دنیا کے معروف کرکٹ امپائر ڈکی برڈ 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ کئی دہائیوں تک امپائرنگ کے شعبے سے وابستہ رہے اور اپنی غیر جانبداری اور منفرد انداز کے باعث شائقین کرکٹ کے دلوں میں خاص مقام رکھتے تھے۔ ڈکی برڈ نے اپنے کیریئر کے دوران […]

بحریہ ٹاؤن کی غیر قانونی تعمیرات مسمار

جامشورو (  اے بی این نیوز     )جامشورو میں عدالتی احکامات پر بحریہ ٹاؤن کی غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کر دیا گیا۔ یہ انہدامی کارروائی 20 اور 21 ستمبر کی درمیانی شب انجام دی گئی، جس میں درجنوں مشینری اور عملے نے حصہ لیا۔ اینٹی انکروچمنٹ ٹربیونل حیدرآباد کے فیصلے میں کہا گیا کہ جامشورو کے دیہہ […]

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللّٰہ آل الشیخ انتقال کر گئے

ریاض (  اے بی این نیوز     )سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللّٰہ آل الشیخ 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی خبر منگل کی صبح عرب میڈیا کے ذریعے سامنے آئی، جس پر اسلامی دنیا میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ عرب میڈیا کے […]