ترکیہ میں امریکی ساختہ بغیر پائلٹ جنگی کشتی تباہ، بڑا سیکیورٹی الرٹ

انقرہ (نیوز ڈیسک) ترکیہ کے بحیرہ اسود کے ساحل پر بہہ کر آنے والی امریکی ساختہ بغیر پائلٹ جنگی کشتی (AEGIR-W) کو ترک فوج نے کنٹرولڈ دھماکے کے ذریعے تباہ کر دیا۔ حکام کے مطابق یہ کشتی بارودی مواد سے بھری ہوئی اور فعال حالت میں تھی، جس کے باعث فوری کارروائی ناگزیر ہو گئی۔ […]
اسلام آباد: ٹک ٹاکر ثناجاویدکومار کرشوہر نے خود کی جان بھی لے لی،سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون ٹک ٹاکر کو مبینہ طور پر اس کے شوہر نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا، جبکہ ملزم نے بعد ازاں خود کو بھی گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ ہمک کی حدود میں لنگنم […]
آتشزدگی سے متاثرہ گل پلازا کی ایک دکان میں آگ لگ گئی، عمارت کے اندر سے نشےکا عادی شخص زیر حراست

کراچی(نیوز ڈیسک) آتشزدگی سے متاثرہ گل پلازا کی ایک دکان میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آتشزدگی سے متاثرہ گل پلازا کی ایک دکان میں آگ لگ گئی ہے جس کے بعد دکان کے ملبے سے دھواں اٹھ رہا ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق پانچ فائر ٹینڈر گل پلازا پہنچ گئے […]
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی

لاہور(نیوز ڈیسک)ٹریفک پولیس نے موٹر سائیکل سواروں کو موقع پر ورچوئل لائسنس دینے کا اعلان کردیا نئے نظام کے تحت انٹرنیشنل لائسنس کے علاوہ تمام لائسنس ورچوئل کارڈز کی صورت میں جاری کیے جائیں گے۔ٹریفک وارڈنز ون ایپ کے ذریعے موقع پر ہی لائسنس پروسیس کرنے کے مجاز ہوں گے جبکہ بائیک سواروں کو صرف […]
پی ایس ایل دو شہروں تک محدود، تماشائیوں کا داخلہ بند: ’بنا شائقین کے ایونٹ کا فائدہ نہیں، بہتر تھا اسے منسوخ کر دیا جاتا‘

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا 11واں سیزن 26 مارچ سے شروع ہوگا، تاہم خطے کی موجودہ صورتحال کے باعث اس بار میچز صرف دو شہروں میں ہوں گے اور شائقین میچز دیکھنے سٹیڈیم بھی نہیں آ سکیں گے […]
دشمن کے مکمل سرنڈر تک جنگ پوری شدت اور طاقت کے ساتھ جاری رکھی جائے گی:ایران

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ دشمن کے مکمل سرنڈر تک جنگ پوری شدت اور طاقت کے ساتھ جاری رکھی جائے گی۔ ترجمان کے مطابق آج خلیج فارس اور بحیرۂ عمان میں دشمن کے کسی جہاز کا کوئی نشان نہیں ملا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ پیش رفت ایرانی قوم، […]
ٹرمپ بہت بھولا، ایران جنگ میں پھنس چکا، سابق امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا کے سابق وزیر دفاع لیون پینیٹا نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ بہت بھولا کہتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران جنگ میں پھنس چکے ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو میں لیون پینیٹا نے کہا کہ موجودہ امریکی صدر آگے چٹان اور پیچھے کھائی والی صورتحال میں پھنس چکے ہیں، ٹرمپ عملی امور کے […]
پشاور: ڈاکو بینک سے ایک کروڑ 35 لاکھ روپے،441 تولہ سونا لے گئے

پشاور(ویب ڈیسک)پشاور کی کوہاٹ روڈ پر بینک ڈکیتی کے دوران ڈاکو ایک کروڑ 35 لاکھ روپے اور 441 تولہ سونا لے گئے۔ گزشتہ روز ہونے والی واردات کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکو دیوار توڑ کر اندر داخل ہوئے، اپنے ساتھ گیس سلنڈر بھی […]
داسن شناکا پی ایس ایل 11 سے دستبردار، لاہور قلندرز نے متبادل کھلاڑی کا اعلان کر دیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل 11 سے قبل لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا لگا ہے جہاں سری لنکن آل راؤنڈر داسن شناکا نے ٹورنامنٹ سے دستبرداری اختیار کر لی، جبکہ ٹیم نے ان کی جگہ آسٹریلوی کھلاڑی ڈینیل سیمز کو شامل کر لیا ہے۔ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے اعلان کیا ہے کہ سری لنکا کے […]
قصیم میں شاہ عبدالعزیز کا تاریخی محل عید پر عوام کے لیے کھول دیا گیا

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے علاقے قصیم میں واقع شاہ عبدالعزیز کا تاریخی محل عیدالفطر کے موقع پر سیاحوں اور عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے، جہاں زائرین کو ثقافتی اور تاریخی سرگرمیوں کا منفرد تجربہ فراہم کیا جا رہا ہے۔ یہ محل روزانہ سہ پہر 3 بجے سے رات 10 بجے تک آئندہ جمعہ […]