4 اپریل تک سیلاب کا خدشہ، ندی نالوں میں بھی طغیانی کے امکانات، الرٹ جاری

پشاور (اے بی این نیوز )خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کا خطرہ بڑھ گیا ہے جس کے پیش نظر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق چار اپریل تک مختلف علاقوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہونے کا خدشہ ہے، جس کے باعث ضلعی انتظامیہ اور امدادی […]
راولپنڈی ،اسلام آباد کی بیورو کریسی میں مزید تبادلوں کے امکانات،آئندہ کے چند دن اہم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر ممکنہ تبادلوں کی افواہیں تیزی سے گردش کر رہی ہیں، جس کے بعد انتظامی حلقوں میں بے چینی اور قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حال ہی میں سہیل احمد کی بطور چیف […]
بارشیں، سڑکیں زیرِ آب آ گئیں،بجلی معطل،تند و تیز ہوائیں،درخت اکھڑ گئے،سیلاب کی وارننگ جاری

لاہور،کراچی (اے بی این نیوز )ملک بھر میں مون سون سے پہلے ہونے والی بارشوں نے جہاں گرمی کی شدت کم کر دی ہے وہیں کئی شہروں میں شہری زندگی شدید متاثر ہونے لگی ہے۔ کراچی میں ایک بار پھر تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہوا جس نے مختلف علاقوں کو […]
پاکستانی پرچم بردار20بحری جہازوں کوبھی آبنائے ہرمزسے گزارنے کاانتظام کیا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ خطے میں جنگ کودوسرامہینہ شروع ہوگیا ہے۔ پاکستان نے اس جنگ کوبندکرانے کے لئے ہرممکن کوشش کی۔ خطے میں امن کے لئے پاکستان نے ہمیشہ کوشش کی ہے۔ دیگرممالک کی طرح پاکستان بھی حالیہ جنگ سے متاثرہورہاہے۔ ملکی معیشت کی بہتری کےلئے گزشتہ 2سال […]
شاندار علاج مفت سب کا،خرچ مریم سرکار کا ،جا نئے تفصیلات

لاہور(اے بی این نیوز )پنجاب میں ہزاروں گھروں کے بجھتےچراغ روشن ہوں گے۔ وزیر اعلی ٰمریم نواز نے نئی تاریخ رقم کر دی، جتنی مدت، اس سے دگنی خدمت۔پنجاب میں لیور ٹرانسپلانٹ مفت، کوکلیر ٹرانسپلانٹ مفت،چلڈرن ہارٹ سرجری مفت،ڈائیلسز مفت ہو نگے۔ مریم نواز کےزیر صدارت اجلاس میں چار بڑے ہیلتھ پراجیکٹس کا جائزہ لیا گیا۔ […]
سونا،چاندی اپ ڈیٹ، خو شخبری ،سستا ہو گیا،جا نئے نئی قیمت

کراچی ( اے بی این نیوز )سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی نے مارکیٹ میں ہلچل مچا دی ہے اور خریداروں کے لیے یہ خبر کسی خوشخبری سے کم نہیں۔ کراچی کی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 7 ہزار 100 روپے سستا ہونے کے بعد 4 لاکھ 86 ہزار 962 روپے پر آ گیا […]
ایران کی قطر کے سمندر میں کارروائی،جا نئے نقصان بارے

تہران ( اے بی این نیوز )قطر کے سمندری حدود میں ایک آئل ٹینکر پر میزائل حملے کے بعد خلیجی خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ قطری وزارت دفاع کے مطابق تین کروز میزائل داغے گئے جن میں سے دو کو فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا جبکہ ایک میزائل تیل بردار جہاز سے جا […]
سعودی شاہی خاندان کیلئے خبر غم،شہزادی الجوہرا بنت فیصل انتقال کر گئیں

ریاض ( اے بی این نیوز )سعودی شاہی خاندان میں سوگ، شہزادی الجوہرا بنت فیصل انتقال کر گئیں۔الجوهرا بنت فیصل بن عبداللہ آل سعود کے انتقال کی خبر سامنے آنے کے بعد سعودی عرب میں سوگ کی فضا قائم ہو گئی ہے۔ وہ محمد بن سعود بن فیصل بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ تھیں اور شاہی […]
ٹرمپ نے نیا محاذ کھول لیا،اپنے ہی اتحادی یورپ کو دھمکی دے دی،جا نئے کیا ہو نے جا رہا ہے

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی ممالک کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ ہرمز اتحاد میں شامل نہیں ہوتے تو یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی جائے گی۔ اس بیان نے عالمی سطح پر نئی بحث چھیڑ دی ہے اور یورپی دارالحکومتوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ڈونلڈ […]
دبئی میں کارراوئی، جا نئے تفصیل

دبئی ( اے بی این نیوز )دبئی میں دھماکوں کی گونج، حکام کا فوری ردعمل، حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ.دبئی میں زوردار دھماکوں کی آوازوں نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا، جس کے بعد سیکیورٹی ادارے فوری طور پر متحرک ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق مختلف علاقوں میں دھماکوں جیسی آوازیں سنی گئیں سرکاری […]