پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ جنگی صورتحال کے باعث کرنا پڑا، وزیراعظم

اسلام آباد (اے بی این نیو ز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک کی موجودہ معاشی اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور دیگر اعلیٰ قیادت نے بھی شرکت کی۔ وزیراعظم نے اجلاس سے خطاب کرتے […]
ایران نے اسرائیل کے155 ڈرونز مار گرا ئے،جا نئے تفصیل

تہران (اے بی این نیو ز) ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فوج نے ملک کے شمال مغربی علاقے میں ایک اسرائیلی ڈرون کو مار گرایا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق یہ کارروائی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے جواب میں کی گئی اور اسے قومی سلامتی کو یقینی بنانے کے اقدامات […]
ٹیم فخر زمان کو مس کرے گی،حارث رؤف

لاہور(اے بی این نیو ز) لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے پریس کانفرنس میں ٹیم، کھلاڑیوں اور سوشل میڈیا کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔حارث رؤف نے کہا کہ ٹیم فخر زمان کو مس کرے گی کیونکہ وہ ایک اہم اور بہترین کھلاڑی ہیں جن کی کمی محسوس ہوگی۔ ان کے […]
ایس ایم ایس پر لاگت صرف ایک یا دو پیسے،بینکوں نے صارفین سےاربوں روپے وصول کر لئے

اسلام آباد (اے بی این نیو ز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ بینکوں نے ایس ایم ایس سروسز کی مد میں صارفین سے سالانہ 18 ارب 70 کروڑ روپے وصول کیے، جبکہ ایک ایس ایم ایس کی اصل لاگت محض ایک سے دو پیسے ہے۔اجلاس کے دوران بتایا گیا […]
امریکہ نے زمینی کارروائی کی تو اس کا ایک بھی فوجی زندہ واپس نہیں جا ئیگا،ایرانی فوجی کمانڈر انچیف

تہران (اے بی این نیو ز)ایران کے فوجی کمانڈر انچیف جنرل امیر حاتمی نے اعلیٰ عسکری قیادت کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے سخت ہدایات جاری کی ہیں کہ اگر کسی دشمن کی جانب سے زمینی کارروائی کی کوشش کی گئی تو اس کا بھرپور اور فوری جواب دیا جائے۔ ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم […]
سیاسی ہلچل،اسلام آباد میں آج بڑی بیٹھک اہم فیصلے ہو نگے،جا نئے تفصیل

اسلام آباد (اے بی این نیو ز)آزاد کشمیر کی بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال کے پیش نظر پاکستان پیپلز پارٹی نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اہم اجلاس آج رات 8 بجے زرداری ہاؤس میں ہوگا، جس کی صدارت صدر مملکت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیراعظم آزاد […]
اسلام آباد میں سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (اے بی این نیو ز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے کیونکہ پاکستان کے سرکاری ادارے ممکنہ سائبر حملوں کے نشانے پر آ گئے ہیں۔ قومی سطح پر کام کرنے والی سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایک اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے متعلقہ اداروں […]
پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ،9 اپریل کو لیاقت باغ میں جلسے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیو ز) پاکستان تحریک انصاف نے 9 اپریل کو لیاقت باغ، راولپنڈی میں بڑے جلسے کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اعلان کے بعد سیاسی حلقوں اور سوشل میڈیا پر سرگرمی تیز ہو گئی ہے اور مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں۔خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے […]
تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول نافذ، نوٹیفکیشن جاری،جا نئے کتنے دن سکول کھلیں گے

اسلام آباد (اے بی این نیو ز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول نافذ کر دیا گیا ہے جس کے تحت اب اسکول ہفتے میں صرف چار دن کھلے رہیں گے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی سرگرمیاں پیر سے جمعرات تک جاری رہیں گی جبکہ جمعہ کو تعطیل ہوا […]
آج پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ ؟جا نئے تفصیل

اسلام آباد (رضوان عباسی ) خطے میں کشیدہ صورتحال کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خدشات ایک بار پھر شدت اختیار کر گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت ہفتہ وار شیڈول کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کل کرے گی، تاہم پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں […]