اہم خبریں

حکومت مذاکرات کےحوالےسےسنجیدہ نہیں،ممبرکورکمیٹی پی ٹی آئی ابوذرسلمان نیازی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) ممبرکورکمیٹی پی ٹی آئی ابوذرسلمان نیازی نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کےحوالےسےسنجیدہ نہیں۔ حکومت کوبنیادی انسانی حقوق کی کوئی فکرنہیں۔ فیصلےمیں کہیں بھی ججمنٹ کےبارےمیں نہیں بتایاگیا۔ ملٹری کورٹس میں سویلین کاٹرائل نہیں کیاجاسکتا۔ بہت سارےسوال ہیں جوریاست کےاوپراٹھتےہیں۔ پوری دنیاسوال اٹھائےگی سزادینےکیلئےکس اصول کواپنایاگیا۔ کوئی بھی سی […]

خیبرپختونخوا ، تین الگ الگ آپریشنز ،13خوارج جہنم واصل،میجر شہید

شمالی وزیرستان( اے بی این نیوز      ) صوبہ خیبرپختونخوا میں تین الگ الگ آپریشنز میں13خوارج کو جہنم واصل کیا گیا۔ خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر، سیکورٹی فورسز کی جانب سے ضلع بنوں کے عام علاقے جانی خیل میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران سیکورٹی دستوں نے خوارج کے مقام پر […]

عمران خان نے تو صرف اوورسیز پاکستانیوں کو کال دی ہے، علیمہ خان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز      )علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا ٹک کرتے ہو ئے کہا کہ عمران خان نے واضح کہا ملکی معیشت کا بڑا سہارا اورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر ہیں، جو پاکستانی ترسیلات زر بھیجتے ہیں ان کیساتھ بھی زیادتی کی جا رہی ہے، اوورسیز پاکستانیوں کے رشتہ داروں کے گھروں […]

جیل میں رہنا پسند کروں گا لیکن کسی ڈیل کو قبول نہیں کرونگا،عمران خان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز      ) اڈیالہ جیلمیں پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وکلا اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ انہیں ڈیل کی پیشکش کی گئی، مگر وہ جیل میں رہنا پسند کریں گے لیکن کسی ڈیل کو قبول نہیں کریں گے۔ عمران خان کا کہنا تھا […]

سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی برسی کل ہو گی، صدر مملکت آصف علی زرداری نوڈیرو ہاؤس پہنچ گئے

لاڑکانہ ( اے بی این نیوز      ) کل سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی برسی ہو گی۔ اس سلسلے میں صدر مملکت آصف علی زرداری نوڈیرو ہاؤس پہنچ گئے۔ جہاں شہید بینظیر بھٹو کی 17ویں برسی میں صدر آصف علی زرداری شرکت کریں گے۔ صدر مملکت کا وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور دیگر […]

سنچورین ٹیسٹ:پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ کیخلاف پہلی اننگز میں 211رنز بناکرآؤٹ

سنچورین ( اے بی این نیوز      )سنچورین ٹیسٹ،پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ کیخلاف پہلی اننگز میں 211رنز بناکرآؤٹ ہو گئی۔ سنچورین ٹیسٹ:کامران غلام 54رنز بنا کر نمایاں رہے عامر جمال نے 28اور محمدرضوان نے 27رنز کی اننگز کھیلی سلمان آغا 18،شان مسعود 17،صائم اور سعود 14،14رنز بنا سکے بابر اعظم 4،نسیم شاہ بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے […]

حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور سعودی ائیرلائن کے مابین معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور سعودی ائیرلائن کے مابین معاہدہ طے پا گیا، ترجمان مذہبی امور کے مطابق سعودی ایئرلائن 35 ہزار پاکستانی سرکاری حجاج کو سفری سہولیات مہیا کرے گی۔ معاہدے پر دستخط وزارت مذہبی امور میں کیے گئے۔سعودی ایئرلائن کے پاکستان میں کنٹری مینیجر سلطان […]

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مندی پر اختتام،انڈیکس میں 1991پوائنٹس کی کمی

کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مندی پر اختتام ہوا۔ کم روبار کے چوتھے روز انڈیکس میں 1991پوائنٹس کی کمی۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ10ہزار423پوائنٹس پربندہوا۔ مارکیٹ ایک لاکھ12ہزار اور ایک لاکھ11ہزار کی 2نفسیاتی حد سے نیچے آگیا۔ مندی کے باعث آج مارکیٹ میں ایک اعشاریہ 77فیصد کی کمی […]

پہلے بھی ملٹری کورٹس سے سزاؤں کی مذمت کی آج بھی کرتا ہوں،عمر ایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ پہلے بھی ملٹری کورٹس سے سزاؤں کی مذمت کی آج بھی کرتا ہوں۔ بانی پی ٹی آئی نے بھی فوجی عدالتوں سے سزاؤں کی مذمت […]

سوشل میڈیا پر کاروباری اداروں کو سائبر حملوں کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) کیسپرسکی ماہرین نے فیس بک پر اپنے صفحات کو فروغ دینے والے کاروباروں کو نشانہ بنانے والے ایک نئے فشنگ اسکینڈل کا پردہ فاش کیا ہے۔ دھوکہ دہی کرنے والے مبینہ طور پر میٹا فار بزنس کی جانب سے ای میلز بھیجتے ہیں۔ ان پیغامات میں یہ […]