مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی طبیعت خراب ہونے کے باعث ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق، جے یو آئی کے ترجمان نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہے اور ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان نے […]
بھتیجے کے نکاح میں مریم نواز کے سرخ جوڑے کی دھوم ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ،دیکھیں

پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز حال ہی میں اپنے بھتیجے زید حسین نواز کے نکاح کی تقریب میں توجہ کا مرکز بن گئیں۔ نواز شریف کے پوتے حافظ زید حسین نواز کے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، لیکن تمام تر توجہ مریم نواز پر مرکوز رہی۔ وزیر اعلیٰ مریم […]
9مئی منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک انصاف کا سلسلہ جاری رہے گا،ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد: پاک فوج کے ترجمان، ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے آج میڈیا کو دہشتگردی کے خلاف جاری آپریشنز، افغان پناہ گزینوں کی واپسی اور پاکستان کی سلامتی کے بارے میں اہم بریفنگ دی۔ ان کی جانب سے دی گئی وضاحتوں میں کئی اہم نکات شامل […]
قازقستان میں گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے بارے ہو شربا انکشافات،جانئے کیسے تباہ ہوا،کیا نشانہ بنایا گیا

قازقستان ( اے بی این نیوز ) رپورٹ میں بتایا گیا کہ قازقستان میں گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے کو روسی میزائل کا نشانہ بنایا گیا،روسی ایوی ایشن اتھارٹی کا دعویٰ ہے کہ حادثہ پرندوں کے ٹکرانے کی وجہ سے پیش آیا۔ قازقستان میں گر کر تباہ ہونے والے آذربائیجان ایئر لائن کے طیارے کے […]
ملٹری کورٹس میں سویلین کاٹرائل ہونےسےجی ایس پی سٹیٹس خطرے میں پڑسکتاہے، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ سویلین کاٹرائل کسی صورت ملٹری کورٹس میں نہیں کیاجاسکتا۔ ملٹری کورٹس میں سویلین کاٹرائل ہونےسےجی ایس پی سٹیٹس خطرے میں پڑسکتاہے۔ حکومت چاہتی ہےمعیشت بے شک تباہ ہوجائےپی ٹی آئی کودیوارسےلگایاجائے۔ حکمران ریاست اورعوام کوآمنےسامنےکھڑاکرناچاہتی ہے۔ پی ٹی […]
سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ 92سال کی عمرمیں چل بسے

دہلی( اے بی این نیوز )سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ 92سال کی عمرمیں چل بسے،بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر من موہن سنگھ مسلسل2باربھارت کےوزیراعظم رہے۔ منموہن سنگھ کی طبعیت خراب ہونے کے بعد انہیں دہلی میں آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ ڈاکٹر منموہن سنگھ مسلسل دو بار بھارت کے وزیر […]
ٹرمپ انتظامیہ نے حکومت پاکستان سے کوئی مطالبہ کیا تو ہم بھی مطالبہ کریں گے،مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہاپوزیشن اورحکومت کا مسائل پر بات کرنا نظام کی بنیادی ضروری ہے۔مذاکرات میں پیشرفت ہوگی،بانی پی ٹی آئی کا مذاکرات کیلئے تیار ہونا بڑی پیشرفت ہے۔ مذاکرات میں پیشرفت کیلئے مزید وقت بھی دیا جاسکتا ہے۔ پارلیمانی نظام بات چیت کے بغیر […]
عمران خان سے منسوب معیشت کے حوالے سے بیان غلط ہے،شیخ وقاص اکرم کی وضاحت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ترجمان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نےعمران خان کےمعیشت کے حوالے سے بیان پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ عمران خان سے منسوب معیشت کے حوالے سے نجی چینل کی ٹویٹر ہینڈل سے جاری کیا گیا بیان غلط ہے ملٹی ٹرائلز ، مذاکرات اور اسکا ٹائم فریم ، مذاکرات […]
پک اینڈچوزنہ کریں،آئین وقانون کےمطابق ہرشہری کوحق دیں،فیصل چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیصل چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دورمیں ملٹری کورٹ سزائیں مختلف کیسزہیں۔9مئی کےپی ٹی آئی پرجوالزامات لگتےہیں ہم اس کونہیں مانتے۔ ہم9مئی کی تحقیقات کیلئےجوڈیشل کمیشن کامطالبہ کرتےہیں۔ پہلےملٹری کورٹس سےسزائیں سیاسی کیسزمیں نہیں ہوئی تھیں۔ پی ٹی آئی چھوڑنےوالوں کوچھوڑدیا باقی لوگوں کوکرش کیاگیا۔ پک اینڈچوزنہ […]
سنچورین ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم،جنوبی افریقہ نے 3وکٹ پر 82رنز بنا لیے

سنچورین( اے بی این نیوز ) سنچورین ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہو گیا۔ جنوبی افریقہ نے پہلی اننگز میں 3وکٹ پر 82رنز بنا لیے جنوبی افریقہ کو پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کیلئے 129رنز درکار ہیں۔ پاکستان کے خرم شہزاد کی 2اور محمد عباس نے ایک وکٹ لی مزید پڑھیں :خیبرپختونخوا ، تین […]