اہم خبریں

9مئی سےپہلےاوربعدکےاسیران کوفوری رہاکیاجائے،عمران خان عدالت سےباعزت بری ہوکرباہرآئیں گے، صاحبزادہ حامدرضا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) صاحبزادہ حامدرضا نے کہا ہے کہ 31جنوری تک مذاکرات کوپایہ تکمیل تک پہنچاناچاہتےہیں۔ بانی نےکہاپاکستان کی خاطراپنےاوپر کیےمظالم کومعاف کردوں گا۔ بانی پی ٹی آئی نےوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورپرمکمل اعتمادکااظہارکیا۔ ترسیلات زر نہ بھجوانے کی کال جاری رہے گی۔ فسطائیت کیخلاف کھڑےرہنےوالےکارکنوں کوبانی نےخراج تحسین پیش کیا۔ […]

آسٹریلیاکےکھلاڑی کوکندھامارنےکامعاملہ،ویراٹ کوہلی کوجرمانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) آسٹریلیاکےکھلاڑی کوکندھامارنےکامعاملہ،ویراٹ کوہلی پرجرمانہ۔ آئی سی سی نے ویراٹ کوہلی پرمیچ فیس کا20فیصدجرمانہ عائد کیا۔ کوہلی کوبرےرویے پرایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیاگیا۔ قوانین کےتحت غیرمناسب جسمانی رابطہ کرکٹ میں ممنوع ہے۔ رکی پونٹنگ نےمیچ کےدوران دعویٰ کیا کہ کوہلی نےجان بوجھ کردھکادیا۔ مزید پڑھیں :سانحہ9مئی کےمنصوبہ […]

سانحہ9مئی کےمنصوبہ سازوں کوبھی سزائیں ملنی چاہئیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ 9مئی کےسانحہ میں ملوث مجرمان کوسزائیں سنائی گئی ہیں۔ سانحہ9مئی کےمنصوبہ سازوں کوبھی سزائیں ملنی چاہئیں۔ مجرمان کی طرف سےشہداکی یادگاروں کی بےحرمتی کی گئی۔ سانحہ9مئی کےتمام منصوبہ سازوں کوکیفرکردارتک پہنچاناچاہیے۔ 9مئی کےمجرموں نےملک دشمنوں کاخواب پوراکیا۔ 9مئی کےمجرمان […]

ملٹری کورٹس میں سویلین کاٹرائل غیرآئینی سمجھتےہیں،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹس کامعاملہ اب بھی سپریم کورٹ میں ہے۔ ملٹری کورٹس میں سویلین کاٹرائل غیرآئینی سمجھتےہیں، 9مئی اور26نومبرکےواقعات پرجوڈیشل کمیشن بنایاجائے۔ ہماراموقف وہی ہےجوسپریم کورٹ میں دےرکھاہے۔ ملٹری ٹرائل صرف ان لوگوں کاہوناچاہیےجوباوردی یاریٹائرڈہو۔ مزید پڑھیں :وزیر داخلہ نے […]

وزیر داخلہ نے خوشخبری سنادی،پاسپورٹ کے اجرا میں اب تاخیر ختم، بر وقت ملے گا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کا خاتمہ ہوگیا، پاسپورٹ اور نادرا دفاتر میں بہتری کے بعد شہریوں کو وقت پر پاسپورٹ ملیں گے۔ اسلام آباد میں اسٹیٹ آف دی آرٹ پاسپورٹ آفس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

اے بی این ڈیجیٹل ڈیپارٹمنٹ کے سینئر صحافی مظفر بخاری کے والد وفات پا گئے،نماز جنازہ آبائی گاؤں میں ادا کیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اے بی این ڈیجیٹل ڈیپارٹمنٹ سےسینئر صحافی سید مظفرحسین بخاری کے والد وفات پا گئے ہیں ان کا نماز جنازہ آبائی گاؤں واقع آزاد کشمیر میں ادا کیا گیا۔ مرحوم گزشتہ کئی دنوں سے بستر علالت پر تھے ۔گزشتہ روز وہ اپنے گاوں جبی سیداں مٰیں اپنے خالق […]

وزیر اعلیٰ کے پی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اشتہار جاری کر دیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کا 24نومبر کو اسلام اباد میں احتجاج کا معاملہ ۔ وزیر اعلی کے پی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے علی امین گنڈا پور کا اشتہار جاری کر دیا ۔ عدالت کا حسن […]

ٹیکسز کی وصولی بہتر بنانے کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کرچکے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ٹیکسز کی وصولی بہتر بنانے کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کرچکے۔ معاشی استحکام کیلئے ٹیکس اہداف حاصل کرنا ناگزیر ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی اسلام آ با د میں نیو ز کا نفر نس ۔ کہا افراط زر کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات جاری […]

نیلم ویلی ،کار کو حادثہ،میاں بیوی مو قع پر جاں بحق،بچی شدید زخمی

نیلم ویلی ( اے بی این نیوز )نیلم ویلی صندوق کے مقام پر ایک کارکو حادثہ پیش اگیامراکیوال سیالکوٹ کے رہائشی میاں بیوی جو گاڑی میں جا رہے تھے وہ اس حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک بچی زخمی ہو گئی ۔ جسے طبی امداد پہنچانے کے لیے ہسپتال بھیج […]

عمران خان سے ملاقات کیلئے مذاکراتی کمیٹی کے تمام رہنمائوں کو اجازت مل گئی

راولپنڈی( اے بی این نیوز )عمران خان سے ملاقات کیلئے مذاکراتی کمیٹی کے تمام رہنمائوں کو اجازت مل گئی۔ ملاقات کر نے والے راہنمائوں میں عمر ایوب، حامد رضا، علامہ ناصر عباس، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر شامل ہیں جو ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل کے اندر روانہ ہو گئے ہیں قبل ازیں  اڈیالہ جیل میں […]