اہم خبریں

سینیٹ الیکشن میں محسن نقوی کے کاغذاتِ نامزدگی کی تفصیلات فراہمی کےکیس میں کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیر داخلہ محسن نقوی کے سینیٹ الیکشن کے کاغذاتِ نامزدگی کی تفصیلات فراہم کرنے کے حوالے سے کیس کی سماعت کے لیے مقرر کردہ کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی ہے۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے کیس کو موسمِ سرما کی تعطیلات کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے، […]

چین کی جانب سےامریکہ کو زور کا جھٹکا ،بڑی پابندی عائد کردی گئی

چین نے 7 امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ پابندیاں تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے کے حوالے سے چینی وزارتِ خارجہ کی جانب سے لگائی گئی ہیں۔ چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ امریکا کا تائیوان کو فوجی امداد فراہم کرنا چینی خود مختاری اور علاقائی سلامتی […]

ویمپائر قرار دی جانے والی خاتون سینکڑوں سال بعد منظرعام پر،سائنسدان بھی حیران رہ گئے

سائنسدانوں نے ڈی این اے، تھری ڈی پرنٹنگ، ماڈلنگ کلے کی مدد سے زوسیا نامی 400 سال پرانی خاتون کا چہرہ بنا ڈالا، جسے لوگ ویمپائر سمجھتے تھے۔ زوسیا جس کی مافوق الفطرت کہانیاں 400 سال پرانی ہیں سائنسدانوں نے اس کے چہرے کو دوبارہ سے بنانے کے لیے کافی محنت کی، زوسیا کو عجیب […]

حکومتی اتحاد ٹوٹ گیا، صدر کی جانب سے پارلیمنٹ تحلیل ، فروری میں انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا گیا

جرمنی کے صدر فرانک والٹر شٹائن مائر نے پارلیمنٹ (بنڈس ٹاگ) کو تحلیل کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس کے ساتھ ہی فروری میں انتخابات کرانے کی تاریخ بھی مقرر کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، جرمن صدر نے تصدیق کی ہے کہ چانسلر اولاف شولز کی حکومت کے خاتمے کے بعد فوری […]

قرآن پاک کی اشاعت و ترجمہ ،پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

سعودی وزارت اسلامی امور اور پاکستانی وزارت مذہبی امور کے درمیان قرآن پاک کی اشاعت و ترجمے کے حوالے سے ایک معاہدہ طے پایا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق، دونوں وزارتوں کے درمیان قرآن پاک کی اشاعت، ترجمے اور دیگر متعلقہ امور پر تعاون کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے […]

2024 میں کتنے تارکین وطن سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہوئے؟ ہوشربا رپورٹ سامنے آ گئی

سال 2024 میں سمندر پار دوسرے ممالک جانے والے تارکین وطن کی ہلاکتوں کے حوالے سے تشویشناک رپورٹ سامنے آئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، 2024 میں اسپین جانے کی کوشش کرنے والے 10,000 سے زائد تارکین وطن سمندر میں ڈوب کر اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ بہتر زندگی کی تلاش میں ان افراد نے […]

کلائمیٹ چینج بڑا چیلنج،پاکستان متاثرہ ممالک میں سرفہرست

کلائمیٹ چینج دنیا کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے، اور پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو اس سے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ برطانوی صحافی اناطول لیون نے اپنی کتاب “پاکستان آہارڈ کنٹری” میں کہا ہے کہ پاکستان کو سب سے زیادہ خطرہ کلائمیٹ چینج سے ہے۔ ماہرین کے مطابق […]

عدالت نےنئے اسکولز کی رجسٹریشن کیلئے بڑی شرط رکھ دی

لاہور ہائیکورٹ نے نئے اسکولز کی رجسٹریشن کو اسکول بسوں کی پالیسی کے ساتھ مشروط کر دیا ہے۔ اسموگ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ اسکولوں کی رجسٹریشن میں اسکول بسوں کو لازمی قرار دیا جائے اور نئے اسکولوں کی رجسٹریشن کو بند کیا جائے، ساتھ ہی انہوں نے ہدایت […]

مہنگائی میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی اضافہ ریکارڈ،رپورٹ جاری

ہفتہ وار مہنگائی میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی اضافہ ہوگیا۔قلیل مدتی مہنگائی کی شرح 0.8 فیصد بڑھ گئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 5.8 فیصد ہوگئی۔پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 17 اشیا مہنگی، 10 سستی اور […]

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر چل بسے

سوات: ایک عجیب و غریب واقعے میں، خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں ایک ویڈیو بناتے ہوئے ایک نوجوان ٹک ٹوکر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا جس میں سوشل میڈیا کے لیے منفرد اور توجہ حاصل کرنے والا مواد بنانے کی کوشش کے خطرات کو اجاگر کیا گیا ہے۔ مقتول کی شناخت 26 سالہ […]