سعودی عرب جانے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر

کم لاگت والی سعودی ایئرلائن فلائی اے ڈیل 2 فروری 2025 سے کراچی کے لیے شیڈول پروازیں شروع کرے گی۔ یہ اس کی پاکستان اور جنوبی ایشیا کے لیے پہلی شیڈول سروس ہوگی۔ ابتدائی طور پر کراچی سے ریاض اور جدہ کے لیے ہفتے میں دو پروازیں ہوں گی۔ ایئرلائن کے سی ای او سٹیون […]
مشہور اداکارہ انتقال کر گئیں

1968 کی مشہور فلم رومیو اینڈ جولیٹمیں جولیٹ کا کردار ادا کرنے والی اولیویا ہسی ایزلے 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ اولیویا کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری ہونے والے ایک بیان میں بتایا گیا کہ اداکارہ 27 دسمبر کو اپنے گھر میں انتقال کر گئیں۔ ان کے سوگواران میں 35 سالہ شوہر […]
موسم کیسارہے گا ؟محکمہ موسمیات کی جانب سےاہم خبر آ گئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی ۔ نیشنل ویدر فورکاسٹنگ سینٹر اسلام آباد، پی ایم ڈی کے مطابق اتوارکے روز پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے۔ مری، گلیات اور گردو نواح میں موسم شدید سرد رہے گا۔ […]
کرکٹر صائم ایوب کیلئے اچھی خبر

پاکستان کے نوجوان اوپننگ بیٹر صائم ایوب آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد ہو گئے۔ صائم ایوب نے حال ہی میں دورۂ آسٹریلیا، زمبابوے اور جنوبی افریقا میں عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 9 ون ڈے میچز میں 3 سنچریز اور ایک نصف سنچری کے ساتھ 515 رنز بنائے ہیں۔ […]
6 ماہ تک قید یا بھاری جرمانہ ، نادرا کی جانب سے بڑا انتبا ہ جاری

اسلام آباد: پاکستان میں ہر شہری کے لیے 18 سال کی عمر مکمل کرنے کے بعد قومی شناختی کارڈ حاصل کرنا ضروری ہے۔ نادرا آرڈیننس 2000 کے سیکشن 9 (1) کے مطابق، 18 سال کی عمر کے بعد 90 دن کے اندر شناختی کارڈ کے لیے درخواست دینا لازمی ہے۔ اگر کوئی شخص بروقت درخواست […]
2025ء کے آغاز کے بعد دنیا میں کیا کچھ انتہائی اہم ہونے والا ہے؟ جانیں

دنیا بھر میں سالِ نو کا آغاز کچھ اہم تقریبات کے ساتھ ہو گا۔ یکم جنوری کو رومانیہ اور بلغاریہ یورپی یونین میں شامل ہونے کے 17 سال بعد شینگن علاقے میں مکمل طور پر شامل ہوں گے، جس سے یورپ کی کھلی سرحدوں کا ایک نیا باب کھلے گا۔ 5 سے 10 جنوری تک […]
سردیوں میں کم گیس پریشر سے نمٹنے کا آسان طریقہ جانیں اوربڑی پریشانی سے نجات پائیں

سردیوں میں گیس کا پریشر اکثر کم ہوجاتا ہے، جس کی وجہ سے گیزر کام نہیں کرتا۔ تاہم، ہم آپ کو ایک ایسا طریقہ بتانے جارہے ہیں جس سے اس مسئلے کا حل نکل سکتا ہے۔ سردیوں میں اکثر لوگ چاہتے ہیں کہ انہیں نہانے کے لیے گرم پانی ملے، لیکن گیس کی لوڈشیڈنگ کی […]
خبردار !!!سٹیٹ بینک نے انعامی بانڈز کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے انعامی بانڈز کے حوالے سے ایک اہم اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق، ساڑھے 7 ہزار، 15 ہزار، 25 ہزار اور 40 ہزار مالیت کے انعامی بانڈز واپس کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 ہے۔ اسٹیٹ بینک نے وضاحت کی ہے کہ ان انعامی بانڈز کو اسٹیٹ بینک، […]
2024 میں ہالی ووڈ کی ٹاپ 5 فلمیں کون سی رہیں؟فہرست سامنے آ گئی

لاس اینجلس: سال 2024 ہالی ووڈ کے لیے ایک شاندار سال ثابت ہوا، جس میں مختلف قسم کی فلموں نے دنیا بھر کے فلمی شائقین کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ یہاں ہم سال 2024 کی 5 بہترین ہالی ووڈ فلموں کا مختصر تجزیہ پیش کر رہے ہیں۔ انسائیڈ آؤٹ 2 “انسائیڈ آؤٹ 2” سال 2024 […]
ہونڈا موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے سی ڈی 70 اور سی جی 125 کیلئےشاندارآفر

ہونڈا پاکستان نے اپنی سی ڈی 70 اور سی جی 125 موٹر سائیکلوں کا 2025ء کیلئے تازہ ترین اقساط کے منصوبے کا اعلان کردیا، جس میں تمام منصوبوں میں 25 فیصد ایڈوانس کے ساتھ 3 سال تک ادائیگی کی سہولت دی گئی ہے۔ہونڈا کی موجودہ لائن اپ مختلف قیمت پوائنٹس پر محیط ہے، انٹری لیول […]