اہم خبریں

نئے سال کے پہلے دن پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کیا ہو نے جا رہی ہیں،جانئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       )نئے سال کے پہلے دن پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاا مکان۔ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے سے فی لٹر سے زائد جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے لٹراضافہ متوقع۔ ذرائع پیٹرولم ڈویژن کے مطابق پٹرول کی قیمت کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ پٹرولیم […]

ن لیگ مخلوط حکومت میں پیپلزپارٹی کے ساتھ اپنی شراکت داری مضبوط کرنے کیلئے پرعزم ہے، طلال چوہدری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       )ن لیگ مخلوط حکومت میں اہم اسٹیک ہولڈر کے طور پر پیپلزپارٹی کے ساتھ اپنی شراکت داری مضبوط کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ شہبازشریف کی قیادت میں موجودہ حکومت نے ملک کو معاشی اور سیاسی بحرانوں سے کامیابی سے نکالا۔ ن لیگ کے سینیٹر طلال چوہدری کا بلاول بھٹو کے بیان […]

بلاول بھٹو بھیک مانگ کر 70 ووٹوں پر کمزور وزیراعظم نہیں بنیں گے،خورشید شاہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       )ملکی مسائل کی خاطر ن لیگ کے ساتھ ہیں ۔ پیپلزپارٹی چاہے تو بلاول بھٹو کل وزیراعظم بن سکتے ہیں۔ بلاول بھٹو بھیک مانگ کر 70 ووٹوں پر کمزور وزیراعظم نہیں بنیں گے۔ رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کی لاڑکانہ میں میڈیاسے گفتگو۔ کہا ملکی مسائل کی خاطر پیپلزپارٹی ن لیگ […]

مذاکرات کی کامیابی کا انحصار مطالبات اور فریقین کی سنجیدگی پر ہے، وفاقی وزیر امیر مقام

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       )مذاکرات کی کامیابی کا انحصار مطالبات اور فریقین کی سنجیدگی پر ہے۔ نو مئی کے حوالے سے جو مطالبہ کیاجارہاہے وہ کسی کے اختیار میں نہیں ۔ وفاقی وزیر امیر مقام کہتے ہیں مذاکرات ان شرائط پر ہونے چاہئیں جن پر بات ہوسکتی ہو اور حکومت کی ڈومین میں ہوں۔ […]

حکو مت کھل کر بتائے مذاکرات کرنے ہیں یا نہیں،آدھا تیتر آدھا بٹیر نہیں چلے گا،شوکت یوسف زئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       )حکو مت کھل کر بتائے مذاکرات کرنے ہیں یا نہیں ۔ آدھا تیتر آدھا بٹیر نہیں چلے گا۔ پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی کا وزیر دفاع کے بیان پر شدید رد عمل۔ کہا حکومت مذاکرات کے حوالے سے وکٹ کے دونوں طرف نہ کھیلے۔ پی ٹی آ ئی […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے سول نافرمانی کی کال مسترد کردی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       )بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے سول نافرمانی کی کال مسترد کردی۔ اوورسیز پاکستانیوں نے 31 فیصد زیادہ رقم بھیجی۔ وہ سنبھلتی ہوئی معیشت میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔ پاکستانی جھوٹ۔ فریب اور فراڈیوں کے جھانسے میں آنے والے نہیں ۔ مریم اورنگزیب کا بیان ۔ کہا مار دو ۔ […]

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں کرپشن کے فروغ کے سوا کچھ نہیں کیا، عطاتارڑ

لاہور (  اے بی این نیوز       )خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں کرپشن کے فروغ کے سوا کچھ نہیں کیا۔ پولیس اصلاحات ہوتیں تو آج صوبے میں لاقانونیت نہ ہوتی۔ باتیں اور لشکر کشی کرنے سے عوام کا پیٹ نہیں بھرتا۔ ہمیں نصیحتیں کرنے والوں کی اپنی کارکردگی صفر ہے۔ وزیراطلاعات عطاتارڑ کی لاہور میں پریس ۔ کہا […]

کرم میں گرینڈ امن جرگہ قبائل میں امن معاہدہ نہ کراسکا، مشاورت کیلئے 2 دن کا وقت مانگ لیا

کرم (  اے بی این نیوز       )کرم میں گرینڈ امن جرگہ قبائل میں امن معاہدہ نہ کراسکا۔ ایک فریق کے6قبائل نے اپنے لوگوں سے مشاورت کیلئے 2 دن کا وقت مانگ لیا۔ 2 روز بعد جرگہ منگل کودوبارہ شروع ہونے کا امکان۔ ٹل پاراچنار مرکزی شاہراہ 2 اکتوبر سے مسلسل بند۔ مرکزی سڑک کی بندش کے خلاف […]

وزیرخزانہ کی ملک کی خاطر میثاق معیشت کی اپیل کر دی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       )وزیرخزانہ کی ملک کی خاطر میثاق معیشت کی اپیل۔ کمالیہ میں میڈیاسے گفتگومیں کہا ہمارے اختلافات ہوسکتے ہیں مگر ملک کی خاطر اکٹھا ہونا پڑے گا۔ ملک ہے تو ہم ہیں۔ ملک خیرات سے نہیں ٹیکسز سے چلتے ہیں۔ جو ٹیکس نہیں دے رہے ان کو ٹیکس دینا پڑے گا۔ […]

خواجہ آصف نے سپیکر ایاز صادق کو خبردار کردیا

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات پر اسپیکر ایاز صادق کو خبردار کیا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف سے بات چیت کی ضرورت ہے لیکن اس میں تمام طاقت کے مراکز کو شامل کیا جائے۔ خواجہ آصف نے سوال اٹھایا کہ 15 دن میں کیا تبدیلی آئی کہ […]