اہم خبریں

سعد رفیق کی بات میں وزن ہے تیسری پارٹی ثالثی کا کردار ادا کرسکتی ہے،شاہدخاقان عباسی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       )شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے پاس بات چیت کیلئے پارلیمان کا فورم موجود ہے۔ بات کرنا اچھی بات ہے لیکن مجھے اس میں کوئی حل نظر نہیں آتا۔ ملکی مسائل پر باہرکی بجائے پارلیمان میں مذاکرات کریں۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تقسیم ختم ہونی […]

سول نافرمانی کا اعلان 9مئی اور 26نومبر سے بڑا جرم ہے،جاوید لطیف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       ) ن لیگ کے راہنما جاویدلطیف نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی باربار دھمکیاں دی جاتی ہیں۔ سول نافرمانی کا اعلان 9مئی اور 26نومبر سے بڑا جرم ہے۔ سول نافرمانی ریاست اور ملک دشمنی ہوتی ہے۔ مذاکرات میں دونوں اطراف سے کوئی وصولی موقف نہیں۔ دونوں جانب سے خوش […]

قومی ایجنڈے کو ساتھ لے کر چلا جائے تو اچھی شروعات ہوسکتی ہیں،فاروق ستار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       )فاروق ستار نے کہا ہے کہپی ٹی آئی سے مذاکرات کا پہلا دور خوشگوار اور مثبت ہوا۔ پہلے دور میں طے ہوا کہ سنجیدگی ،نیک نیتی سے بات کریں گے۔ محسوس ہوا کہ بہتر سمجھ بوجھ کے قیام سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ طےہوا کہ مذاکرات کے عمل کو ڈی […]

دینی مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرلیا گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       )دینی مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرلیا گیا ۔ ترجمان قومی اسمبلی نے کہا کہ صدر آصف زرداری نے سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ 2024 پر دستخط کردئیے۔ صدر کے دستخطوں کے ساتھ ہی بل قانون بن گیا ۔ قومی اسمبلی جلد گزٹ نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔ […]

مذاکرات کے حوالے سے راناثنااللہ کے مؤقف کی حمایت کرتا ہوں، شیرافضل مروت

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       ) پی ٹی آ ئی کے راہنما شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا کلچر دیگر پارٹیوں کی نسبت مختلف ہے۔ گالم گلوچ کی سیاست کرنے والوں کا پی ٹی آئی سے تعلق نہیں۔ گالم گلوچ والے توشاہ محمود قریشی، علی امین اور مجھے بھی غدار سمجھتے […]

خیبرپختونخوا حکومت نے گندم اور صحت کارڈ کیلئے ریکارڈ پیسے دیئے،مشیر خزانہ کے پی مزمل اسلم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       )مشیر خزانہ کے پی مزمل اسلم نے کہا کہ کہتے تھے خیبرپختونخوا حکومت کے پاس تنخواہوں کے پیسے نہیں۔ 9مہینے میں پنجاب سے خیبرپختونخوا کی معاشی ترقی کی شرح بہتر ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے گندم اور صحت کارڈ کیلئے ریکارڈ پیسے دیئے۔ عوام کو ریلیف دینے کیلئے بھرپور اقدامات کررہے […]

تحریک انصاف کی جدوجہد کا مقصدعمران خان کی رہائی ہے، مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       )رہنما جے یوآئی مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جدوجہد کا مقصد بانی کی رہائی ہے، بانی تحریک انصاف کی رہائی ہمارا مسئلہ نہیں۔ اپوزیشن میں آنے کے بعد ہم نے سیز فائر کا فیصلہ کیا۔ عدم اعتماد کے بعد حکومت میں جانے کا فیصلہ غلط […]

نیو مری ،ایکسپریس وے ڈنہ کے قریب جنگل میں آتشزدگی ، آگ پر قابو پانا مشکل

نیو مری (  اے بی این نیوز       )ایکسپریس وے ڈنہ کے قریب جنگل میں آتشزدگی ۔ ریسکیو ،محکمہ جنگلات سٹاف اور مقامی لوگ آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔راستہ نہ ہونے کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں دشواری کا سامنا ہے۔ چیڑ کے خشک پتے گرنے کی وجہ سے آگ پر قابو پانا مشکل ہو رہا ہے۔ […]

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، پنجا ب کےمیدانی علاقوں میں دھند کا راج،بالائی علاقوں نے برفباری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       )ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، پنجا ب کےمیدانی علاقوں میں دھند کا راج ، بالائی علاقوں نے برف کی چادر اوڑھ لی ، سردی کی شدت میں اضافہ، آبشاریں اور جھیلیں جم گئیں، وادی نیلم، جہلم ویلی کے زیریں علاقوں میں ہلکی بارش، برفباری، درجہ حرارت نقطہ انجماد […]

ملک کے 26 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       )ملک کے 26 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ۔ ان میں اسلام آباد ، راولپنڈی ، لاہور ، ملتان، ڈی جی خان شامل، جیکب آباد، جامشورو، قمبر، کراچی سینٹرل، کراچی ایسٹ کور، ملیر، کراچی ساؤتھ، حیدرآباد، میرپور خاص، شہید بینظیر آباد، چمن، کوئٹہ، ژوب کے نمونوں […]