مذاکرات کا عمران خان کی سزاؤں سے تعلق نہیں،طارق فضل چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ مذاکرات کا بانی پی ٹی آئی کی سزاؤں سے تعلق نہیں۔ سزاؤں سے متعلق فیصلہ کرنا عدالت کا کام ہے۔ ہم سمجھتے ہیں مذاکرات کے بعد ملک میں سیاسی استحکام آئے گا۔ جوڈیشل کمیشن بنانے کی حمایت کرتاہوں اختلاف نہیں۔ فوجی عدالتوں نے […]
ماضی تویہی بتاتا ہے 6جنوری کو عمران خان کو سزا دی جائے گ،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ماضی تویہی بتاتا ہے کہ 6جنوری کو عمران خان کو سزا دی جائے گی۔ نوازشریف کو وہ رول نہیں دیا گیا جس کی اس کو توقع تھی۔ ہم ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی چاہتے ہیں۔ القادرٹرسٹ کیس میں حکومتی وکلا نے […]
تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ ،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جنوری کے بجائے اب تعلیمی اداروں کی 6جنوری تک عام تعطیلات ہونگی۔ محکمہ تعلیم نے وضاحت کرتے ہو ئے بتایا کہ سردی کی شدت دیکھتے ہوئے تعطیلات میں اضافہ کیا گیا۔ […]
ڈیڑھ سال جیل کاٹی اب کیا ضرورت ہے ڈیل کرکے باہر نکلوں،عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان نے ڈیڑھ سال جیل کاٹی ۔ کہتے ہیں کیا ضرورت ہے کہ ڈیل کرکے باہر نکلوں۔ علیمہ خان کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد گفتگو ۔ انہوں نے کہا کہ کہا ۔ ۔ بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا جب میرے کیس تقریباً ختم […]
کرم کے فریقین جب تک اسلحہ جمع نہیں کراتے، سڑکیں نہیں کھولیں گے، بیرسٹر سیف

پشاور ( اے بی این نیوز )کرم کے فریقین جب تک اسلحہ جمع نہیں کراتے۔ سڑکیں نہیں کھولیں گے۔ صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کہتے ہیں جرگہ فریقین سے مکمل رابطے میں ہوں۔ کرم کا مسئلہ نیا نہیں۔ 130 سالہ پرانا ہے۔ دونوں فریقین راضی ہوگئے ۔ ایک فریق نے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔ دوسرے فریق […]
این پی ایف اسلام آباد کا میگا کرپشن اسکینڈل، نجی ٹی وی چینل کے ڈائریکٹر کے ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(اے بی این نیوز )نیشنل پولیس فاؤنڈیشن پلاٹ سیل میں نیاموڑ،قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 8 پلاٹوں یکجا کرکے ایک کمرشل پلاٹ بنا کر نیلامی کے لیے پیش کردیاگیامبینہ طور پر ماضی کے برعکس نیلامی اس بار کلوزڈبڈ کے طریقہ کار پر مانگی گئی ذرائع نے انکشاف کیاکہ ٹینڈر ہی ایسا دیا گیا کہ […]
سابق امریکی صدرجمی کارٹر انتقال کر گئے،آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی، بائیڈن

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )بائیڈن نے کہا ہے کہ جمی کارٹر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ سابق صدر جمی کارٹر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔ اپنے بیان میں امریکی صدر جو بائیڈن نے جمی […]
پارا چنار کی صورتحال پر ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج، 12مقامات پر دھرنے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پارا چنار کی صورتحال پر ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج،کراچی سب سے زیادہ متاثر، 12مقامات پر دھرنے ، ٹریفک کی روانی متاثر ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا،نمائش چورنگی، گولیمار،نارتھ کراچی ،پاور ہاؤس چورنگی، یونیورسٹی روڈ پر دھرنے ، ابو الحسن اصفہانی روڈ ،عباس ٹاؤن، فائیوسٹار چورنگی ،سرجانی […]
مذاکرات کی ڈیڈ لائن مقرر کرنا دانشمند ی نہیں، مسا ئل کا حل تلا ش کر نے میں وقت لگتا ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مذاکرات کی ڈیڈ لائن مقرر کرنا دانشمند ی نہیں، مسا ئل کا حل تلا ش کر نے میں وقت لگتا ہے،بڑی پیچیدگیاں اور گرہ بندی ہے ، ان کو کھولنے میں وقت لگے گا، وزیر دفا ع خواجہ آصف کی اے بی این نیو ز سے گفتگو، کہا میں مذاکرات […]
موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ سرور تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ سرور تک دھند کی وجہ سے بند،ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 3 لاہور سے عبد الحکیم دھند کی وجہ سے بند۔ موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان دھند کی وجہ سے بند ہے۔ موٹروے ایم 5 ملتان سے روہڑی تک دھند […]