عادل بازئی کی رکنیت بحال، (ن) لیگ کے رکن کے بجائے آزاد امیدوار تصور کیا جائےگا ،الیکشن کمیشن کیجانب سے نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کی رکنیت بحال کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ عادل بازئی کو اب آزاد امیدوار تصور کیا جائے گا، نہ کہ مسلم لیگ (ن) کے رکن کے طور پر۔ الیکشن کمیشن نے قومی […]
وزارت مذہبی امور نے حج کے لیے کم آمدنی والے ملازمین کی نامزدگیاں طلب کر لیں

2025لیبر کوٹہ پر کم آمدنی والے ملازمین کی نامزدگیاں طلب کر لی ہیں۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق، حج پالیسی 2025 کے تحت لیبر کوٹہ کے لیے 300 نشستیں مخصوص کی گئی ہیں۔ پبلک اور کارپوریٹ سیکٹر کے سکیل 1 سے 9 کے ملازمین، مزدور، صنعتی کارکن اور کان کن لیبر کوٹہ کے لیے […]
خیبرپختونخوا اسمبلی میں فوجی عدالتوں کے فیصلوں کو فوری واپس لینے کی قرارداد منظور کر لی گئی

خیبرپختونخوا اسمبلی نے فوجی عدالتوں کے فیصلوں کو فوری طور پر واپس لینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے، جس پر مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے بھی دستخط کرنے والے ہیں۔ یہ مشترکہ قرارداد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عبدالسلام آفریدی نے پیش کی، اور مسلم لیگ (ن) […]
ضلع کُرم کے امن جرگے میں ایک فریق کیجانب سے معاہدے پر دستخط نہ ہو سکے

خیبرپختونخوا کے ضلع کُرم میں قیام امن کے لیے ہونے والے گرینڈ امن جرگے میں ایک فریق کی جانب سے معاہدے پر دستخط نہیں ہو سکے۔ ضلع کُرم میں قیام امن کے لیے کوہاٹ میں ہونے والی جرگے کی نشست آج برخاست ہوگئی، اور اب توقع کی جا رہی ہے کہ یہ جرگہ کل دوبارہ […]
ملک کے مختلف علاقوںمیں بارشیں؟ محکمہ موسمیات نے اچھی خبر دیدی ،ایڈوائزری بھی جاری

سال نو کے آغاز کے ساتھ ہی مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوری کے پہلے ہفتے میں مغربی ہوائیں ملک کے بالائی حصوں میں داخل ہوں گی، اور یہ سلسلہ 6 […]
عوام کیلئے اچھی خبر ،ایل پی جی فی کلو سستی کردی گئی،نوٹیفکیشن جاری

سال 2025 کے آغاز سے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں فی کلو 4 روپے 2 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔ اس فیصلے کے تحت نئی قیمت 250 روپے 28 پیسے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔ ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 47 روپے […]
2024 میں کونسی اشیائے خورو نوش کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور کس میں اضافہ ؟جانیں

سال 2024 میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ برقرار رہا۔ سال کے آغاز میں ملک بھر میں شہری مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور تھے، تاہم سال کے آخر تک آٹے کی قیمتوں میں 45 روپے فی کلو تک کمی دیکھنے کو ملی۔ دال ماش، دال مسور، بیسن، چینی اور چاول کی […]
2024 کا سال پاکستان کے لیے معاشی اور ڈیجیٹل طور پر کیسا رہا؟

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سال 2024 میں پاکستان نے مختلف شعبوں میں نمایاں ترقی کی لیکن اسے کچھ چیلنجز کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ ذیل میں اہم شعبوں کی کارکردگی کا خلاصہ ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی سالانہ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2023-24 کے دوران ٹیلی کام سیکٹر […]
پی ٹی آئی سےتلخی کم ہوئی ،عمران خان ملاقات کا پیغام دیں گے تو مشاورت کریں گے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) میری عمران خان، مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے معاملے پر پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں مخالفت ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان تلخی کم ہوئی ہے، عمران خان ملاقات کا پیغام دیں گے تو […]
لودھرا ں ، رقم کے تنازعہ،ظالم زمیندار نے غریب شخص کو خونخوار کتے کے آگے ڈال دیا

لودھرا ں ( اے بی این نیوز ) لودھرا ں میں ایک انتہائی انسانیت سوز واقعہ پیش ایا جب رقم کے تنازعہپر ایک مقامی ذمیندارنے مخالف پر خونخوار کتا چھوڑ دیا اس کتے نے اس شخص کو بری طرح بھنبھوڑ ڈالا ڈی ایس پی رضوان خان کے مطابق ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا […]