کرم میں قیام امن کے لیے گرینڈ جرگہ ختم، فریقین جنگ بندی پر متفق، معاہدے پر دستخط ہو گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں قیام امن کے لیے 3 ہفتوں سے جاری گرینڈ جرگہ اختتام پذیر ہوگیا، جس میں دو قبائل کے درمیان امن معاہدہ طے پاگیا، فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فریقین کے 45، 45 ارکان نے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں جب […]
رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ ، کھڑکی توڑ مہنگائی،چینی، مچھلی،انڈے،خشک میوہ جات مہنگے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں مہنگائی کی شرح 7.22 فیصد ریکارڈ ، ادارہ شماریات کی مطابق گزشتہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران شرح 28.79 فیصد تھی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی سے متعلق دسمبر کی ماہانہ رپورٹ جاری کر دی گئی۔ دسمبر کے […]
غز ہ میں قیامت ڈھائی گئی،امریکاکوانسانی حقوق کی پامالیاں نظرنہیں آتیں،مولانافضل الرحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز) مولانافضل الرحمان سےایرانی سفیررضاامیری مقدم کی ملاقات۔ ایرانی سفیرنےفضل الرحمان کی صحت،تندرستی کیلئےنیک خواہشات کااظہارکیا ملاقات میں پاک ایران تعلقات،علاقائی صورتحال،غزہ میں اسرائیلی جارحیت پرگفتگو کی گئی۔ ایرانی سفیر نے کہا کہ فلسطین کی حمایت،غزہ یکجہتی مظاہروں پرجےیوآئی کوسلام پیش کرتےہیں۔ سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان نے کہا کہ عالم […]
ہم نےاڑان پاکستان جیسےمنصوبےکاآغازکیا،24سال بعدکرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوا،وزیراعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ہم نےاڑان پاکستان جیسےمنصوبےکاآغازکیا۔ منصوبہ پاکستان کوصف اول ممالک میں کھڑاکردےگا۔ حکومت معاشی اصلاحات کی پالیسی پرگامزن ہے۔ 24سال بعدکرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوا۔ افراط زر38فیصدسے کم ہوکر41فیصدپرآگیا۔ پالیسی ریٹ22فیصدسے کم ہوکر13فیصدپرآگیاہے۔ معاشی،مالیاتی ٹیم کی محنت سےمعیشت استحکام کی جانب بڑھ رہی ہے۔ عوام کی مشکلات کااحساس تھا،حل کیلئےدن رات […]
مذاکرات مذاکرات نہیں کھیلنا چاہتے، ہم نے کوئی کمزوری نہیں دکھائی ، صاحبزادہ حامد رضا

اسلام آباد (عطاء الرحمن کوہستانی) صاحبزادہ حامد رضا نے اے بی این نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 2 جنوری کو حکومت کے ساتھ مذاکرات میں بیٹھیں گے اور اپنے مطالبات سامنے رکھیں گے دیکھتے ہیں حکومت پہلے کی طرح ٹکراؤ کی سیاست کرنا چاہتی ہے یا مذاکرات میں کوئی مثبت بات کرتی ہے […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سےآئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 56 پیسے فی لیٹر اضافہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، پیٹرول […]
حکومت،پی ٹی آئی مذاکرات ،عمران خان نے 31جنوری تک کی ڈیڈلائن دیدی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے وکیل فیصل چودھری نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات میں ہمیں رعایت نہیں بلکہ انصاف چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں اور رہنماؤں کے خلاف تمام مقدمات سیاسی بنیادوں […]
حکومت سے فوج کا ایسا تعاون ساری زندگی نہیں دیکھا، دعا ہے شراکت جاری رہے،وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور افواج پاکستان کے تعاون کو مثالی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی سیاسی زندگی میں ایسا تعاون کبھی نہیں دیکھا۔ وفاقی وزرا اور صوبوں کے نمائندوں کی موجودگی میں پانچ سالہ قومی اقتصادی پروگرام “اڑان پاکستان” کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ […]
کرکٹ ٹیم کے کپتان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا؟کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق، روہت شرما کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے اختتام پر اپنے کیریئر کے اختتام کا اعلان کرنے کا امکان ہے۔ […]
جنوبی وزیرستان میں موٹر سائیکل بم دھماکا، بڑا نقصان ہو گیا

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد پھٹنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ دھماکا اعظم ورسک بائی پاس کے قریب ہوا، جس کے بعد لاش اور زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ دوسری جانب، خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس […]