ہم اپنے شہیدوں کا حساب لیں گے ہمارے ساٹھ کے قریب کارکنان ابھی بھی لاپتہ ہیں،ہم یہ ہی سمجھیں گے کہ وہ بھی شہید ہو گئے،عمران خان

اسلام آباد (ابرار ولی ) پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ آج اڈیالہ جیل میں میری عمران خان سے تفصیلی گفتگو ہوئی ہے ہم ڈٹ کر کھڑے ہیں کوئی یہ نہ سمجھے کے مزاکرات کی وجہ سے ہم اپنے موقف سے پیچھے ہٹ جائیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس […]
سوات، باران رحمت اور برف باری کا آغاز ، سیاحوں کی بڑی تعداد مناظر سے لطف اندوز ہونے پہنچ گئی

سوات (اے بی این نیوز) قدرت کی مہربانی، خشک سالی کے بعد باران رحمت اور برف باری کا آغاز ہو گیا۔ بالائی علاقوں میں برف باری سے وادیوں نے سفید چادر اوڑھ لیں، سردی کی شدت میں اضافہ سیاحتی مقامات مالم جبہ، کالام، مہوڈنڈ اور گبین جبہ میں برف باری کا سلسلہ جاری۔ سیاحوں کی […]
اپوزیشن کےدوست عمران خان سے ملاقات کرنا چاہتےہیں ،سب نےپاکستان کی بہتری کےلیےبات کی،ایازصادق

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ آج کے اجلاس میں تمام اراکین تشریف لائے،پہلی میٹنگ اچھے ماحول میں مکمل ہوئی۔ کچھ چیزیں جو پہلی میٹنگ میں طے پائیں ان پر عمل بھی ہوا۔ اگلےہفتےمذاکرات کادوسرادورہوگا۔ اپوزیشن کےدوست چاہتےہیں بانی چیئرمین سےملاقات کرنی ہے۔ علی امین گنڈاپورنےبہت اچھی […]
اے بی این نیوز کی خبرپر ایکشن، نیشنل پولیس فائو نڈیشن میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں گھپلے،تحقیقات شروع،متعلقہ حکام طلب

اسلام آباد( اے بی این نیوز )اے بی این نیوز کی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے حوالے سے خبر پر ایکشن لے لیا گیا اس حوالے سے تحقیقات کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں وزارت داخلہ نے نیشنل پولیس فاؤنڈیشن اور کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ اور این پی ایف […]
کیسپرسکی نے 2024 میں روزانہ سائبر حملوں میں استعمال ہونے والی 467,000 فائلوں کا پتہ لگایا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) کیسپرسکی کے سائبر حملوں کا پتہ لگانے کے نظام نے 2024 میں روزانہ اوسطاً 467,000 بدنیتی پر مبنی فائلیں دریافت کیں، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 14 فیصد زیادہ ہیں۔ ماہرین کی جانب سے 2023 کے مقابلے میں ٹروجن کی کھوج میں 33 فیصد اضافے کی اطلاع […]
قائمہ کمیٹی آئی ٹی نے انٹرنیٹ سلوہونے پر سیکرٹری قانون اور داخلہ کو طلب کرلیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) قائمہ کمیٹی آئی ٹی نے انٹرنیٹ سلوہونے پر سیکرٹری قانون اور داخلہ کو طلب کرلیا۔ دوران اجلاس چیئرمین پی ٹی اے نے حلف لے کر بیان دیا کہ عدالت۔ حکومت اور وزارت داخلہ کی ہدایات پر انٹرنیٹ سروس بند کرتے ہیں۔ اگر میں قانون کے خلاف کوئی کام کررہاہوں […]
پاکستان افغانستان کی سالمیت و خودمختاری کا احترام کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) افغانستان میں پاک فوج کے داخلے کی خبریں درست نہیں ۔ پاکستان افغانستان کی سالمیت و خودمختاری کا احترام کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ کی صحافیوں کو بریفنگ۔ کہا ہم افغانستان کی حکومت ۔ عوام اور ان کے کسی ملک کے ساتھ باہمی تعلقات و ترقیاتی کاموں […]
19 لوگوں کیلئے معافی کا اعلان کوئی بڑی پیشرفت نہیں، 67 لوگ تھے 19 کو معافی ملی ، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)19 لوگوں کیلئے معافی کا اعلان کوئی بڑی پیشرفت نہیں۔ 67 لوگ تھے 19 کو معافی ملی ۔ 48 نے اپنی اپیلیں فائل کی ۔ بیرسٹر گوہر کی میڈیا سے گفتگو۔ کہا تحریک انصاف ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف ہے۔ سپریم کورٹ اس حوالے سے طے کرچکی […]
جس شخص کوملک کاوزیراعظم ہوناچاہیےتھا وہ پابندسلاسل ہے،شوکت بسرا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پی ٹی آئی کے رہنما شوکت بسرا نے کہا ہے کہ 2025 کا آغاز ہے اور دعا ہے کہ پاکستان بہتری کی جانب گامزن ہو۔ انہوں نے کہا کہ 2024 میں پی ٹی آئی اور اس کے حامیوں کو بدترین فسطائیت کا نشانہ بنایا گیا۔ شوکت بسرا نے اس […]
مذاکرات کی کامیابی کیلئےحکومت کوبھی 2 قدم پیچھےہٹاپڑےگا،فیصل چودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)رہنماپی ٹی آئی فیصل چودھری نے کہا ہے کہ مذاکرات کےحوالےسےدباؤڈالنےکی کوشش کی جارہی ہے۔ کس طرف سےتودباؤڈالاجارہاہے الزام حکومت پرہی آئےگا۔ مطالبہ ہے9مئی واقعات کیلئےجوڈیشل کمیشن بنایاجائے۔ 9مئی کواسلام آبادہائیکورٹ کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کی جائے۔ 26ویں ترمیم لانےکامقصدفارم47والوں کوتحفظ فراہم کرناتھا۔ آزادعدلیہ کےبغیرملک میں جمہوریت […]