غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث انٹرنیشنل این جی اوز ٹوبیکو فری کڈز، وائٹل سٹریٹجی کے خلاف ایکشن،سرگرمیاں روکنے کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث انٹرنیشنل این جی اوز کے خلاف ایکشن کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق حکومت کا دو انٹرنیشنل این جی اوز کی سرگرمیاں روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں دو انٹرنیشنل این جی اوز کو کام سے روکنے کے با قاعدہم احکامات جاری کر دیئے گئے۔ […]
وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایپکس کمیٹی کااجلاس ، پاک افغان سرحدی امور اور خوارجیوں کے خلاف آپریشنز کا معاملہ زیر بحث

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایپکس کمیٹی کااجلاس ۔ اعلیٰ عسکری وسول قیادت اجلاس میں شرکت ۔ اجلاس میں وزرائے اعلیٰ۔ وفاقی وزراء۔ انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان بھی شریک ۔ اجلاس میں امن وامان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ اور انسداددہشتگردی آپریشنز کے نتائج پر غور ۔ پاک افغان […]
عمران خان کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں سزا سے مذاکرات کو ٹھیس نہیں پہنچے گی،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان سے مشاورت کرنا ہمار احق ہے، عمران خان سے ملاقات کرانا کوئی غیر قانونی کام نہیں۔ عمران خان سے چھوٹے کمرے میں انفرادی طورپر ریکارڈ ملاقات ہوئی ہے۔ عمران خان سے تفصیل سے بات کرنا چاہتے ہیں۔ عمران خان کی […]
عمران خان کارکنوں سے پہلے اپنی رہائی کو اپنی توہین سمجھتے ہیں،علامہ راجہ ناصر عباس

اسلام آباد (اے بی این نیوز )علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ مذاکرات کا شروع ہونا خوش آئند ہے۔ آج مذاکرات کے دوران حکومتی رویہ مثبت تھا۔ عمران خان سے جب ہماری ملاقات ہوئی تو وہ تنگ جگہ تھی۔ جگہ تنگ ہونیکی وجہ سے بانی پی ٹی آئی سے پوری بات نہ کرسکے۔ […]
حکومت نےکبھی بھی عمران خان کوبنی گالہ یاباہرجانےکی پیشکش نہیں کی، پی ٹی آئی کی ساری سیاست ہی جھوٹ پر مبنی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی روزانہ جھوٹ کاسہارالیتی ہے۔ پی ٹی آئی کی ساری سیاست ہی جھوٹ ہے۔ حکومت نےکبھی بانی کوبنی گالہ یاباہرجانےکی پیشکش نہیں کی۔ جن لوگوں کورہاکیاگیا،ڈیڑھ سال کی سزاکاٹ چکےتھے،2ماہ کی سزاباقی تھی۔ بانی کےگولڈسمتھ فیملی سےتعلقات سب جانتےہیں۔ بانی […]
حکو مت کوہم نےاپنے2مطالبات سےآگاہ کردیاہے،صاحبزادہ حامدرضا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) صاحبزادہ حامدرضا نے کہا ہے کہ حکومت کوہم نےاپنے2مطالبات سےآگاہ کردیاہے،تحریری طورپربانی پی ٹی آئی سےملاقات کےبعدآگاہ کریں گے۔ چاہتےہیں بانی سےتفصیلی ملاقات ہوکچھ معاملات پرمشاورت کرنی ہے۔ زبانی طورپرحکومت کوہم نےآگاہ کردیاحکومت نےتحمل سےہمیں سنا۔ حکومت کی جانب سےہم سےکوئی مطالبہ نہیں کیاگیا۔ 190ملین پاؤنڈکیس میں بانی […]
زیر سمندر سب میرین کیبل میں خرابی کی اطلاع ، پاکستان بھر میں انٹرنیٹ اور براڈ بینڈ صارفین کو مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پی ٹی اے کے مطابق قطرکےقریب سب میرین کیبل میں خرابی کی اطلاع ہے۔ عالمی سب میرین کیبل میں خرابی،پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ۔ پی ٹی اے کو سب میرین کیبل ڈبل اے ای ون میں خرابی کی اطلاع موصولہو ئی ہے۔ پی ٹی اے ترجمان نے […]
اگرحکومت ہمارےمطالبات نہیں مانتی توہم احتجاج کی طرف واپس جائیں گے،صاحبزادہ حامدرضا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) صاحبزادہ حامدرضا نے کہا ہے کہ ہمارے2بڑےمطالبات ہیں،چاہتےہیں26نومبراور9مئی پرجوڈیشل کمیشن بنایاجائے۔ عمران خان اوراسیران کی رہائی چاہتےہیں۔ کچھ لوگ راتوں رات پیپرسائن کرکےڈیل کرکےملک سےفرارہوگئےتھے۔ بانی کسی ڈیل کےتحت نہیں آئینی اورقانونی جنگ لڑکرباہرآناچاہتےہیں۔ ہم جن سیاسی قیدیوں کی بات کررہےہیں ان کی رہائی بھی اسی طریقہ کارپرہوگی۔ […]
حکومت کےپاس اختیارہےنہ اپوزیشن کےپاس،مذاکرات ناکام ہونگے،شاہدخاقان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کوسیاست کرنےکی اجازت دیں۔ حکومت کےپاس اختیارہےنہ اپوزیشن کےپاس،مذاکرات ناکام ہونگے۔ پی ٹی آئی کی مقبولیت کی وجہ مسلم لیگ(ن)کی غلط پالیسیاں ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ عوام تحریک انصاف کےساتھ ہیں۔ کمزوری ہے کہ مینڈیٹ نہ ہوتوآئینی ترمیم یاقانون […]
عمران خان کا ٹرمپ کیلئے جیل سے پیغام،اٹک جیل میں بڑی پیشکش کا انکشاف،بنی گالہ منتقلی پر مشروط موقف سامنے آگیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز )سابق وزیراعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ اس آمرانہ دور میں شخصی آزادیوں کے خاتمے، بنیادی قانونی حقوق کی پامالیوں اور اداروں کی تباہی نے ملک کے ناصرف سماجی و سیاسی نظام بلکہ قانونی و معاشی نظام کو بھی درہم برہم […]