اہم خبریں

ملک دشمن ایجنٹس باہربیٹھ کر پاکستان کیخلاف سوشل میڈیاپرزہر اگل رہے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ تمام شرکا کو اجلاس میں خوش آمدید کہتاہوں۔ اتحاد واتفاق سے دہشتگردی کے فتنے کاخاتمہ کریں گے۔ پاکستان نے سلامتی کونسل میں غیر مستقل رکن کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھالی ہے۔ سلامتی کونسل میں ہماری ذمہ داریاں دو سال کیلئے ہیں۔ سلامتی […]

مذاکرات ،پی ٹی آئی کا9مئی اور26نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن کامطالبہ،مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات ،مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق پی ٹی آئی کا9مئی اور26نومبر واقعات پر جوڈیشل کمیشن کامطالبہ۔ پی ٹی آئی کمیٹی نےبانی سمیت تمام پی ٹی آئی کارکنان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ پی ٹی آئی اگلے اجلاس میں […]

چینی ،پیاز،دال مونگ،انڈے،گھی ،دال مسور،بیف، باستمی چاول سمیت18 اشیا مہنگی،جانئے قیمتوں بارے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) ادارہ شماریات نےہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی ، جاری رپورٹ کے مطابق ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں 0.26فیصد کمی ہو ئی۔ہفتہ وارمہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح 3.97 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ مسلسل پانچویں ہفتےچینی کی قیمت میں اضافہ ہوا ۔ حالیہ ہفتےچینی ایک روپے 31پیسے فی کلو […]

پاکستان میں ساٹھ ستر سال سے مینڈیٹ چوری ہو رہا ہے،یہ حکومت سیاسی لاش ہے ،ہمایوں مہمند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) پی ٹی آئی سینیٹر ہمایوں مہمند کا کہنا ہے “ہم سیاسی استحکام کے لیے مزاکرات کر رہے ہیں پاکستان میں پچھلے ساٹھ ستر سال سے مینڈیٹ چوری ہو رہا ہے اور اسی وجہ سے تلخیاں ہیں ورنہ سیاسی پارٹیاں بھارت میں بھی ہیں کرپشن ادھر بھی ہوتی ہے مگر […]

پاراچنار میں امن معاہدے کے باوجود سڑکیں نہ کھل سکیں، مظاہرین کا دھرنا جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )پاراچنار میں امن معاہدے کے باوجود سڑکیں نہ کھل سکیں۔ مظاہرین کا دھرنا جاری۔ خوراک اور ادویات کی قلت کے باعث عوامی مشکلات برقرار ۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے مین شاہراہ پر کل سے کانوائے چلانے کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے ۔ سڑکوں پر رکاوٹ کسی صورت برداشت […]

ویلتھ فنڈ قانون میں ترمیم ،حکومت آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے میں ناکام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) ویلتھ فنڈ قانون میں ترمیم ، حکومت آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے میں ناکام۔ شرط کے مطابق دسمبر کے آخر تک پاکستان نے ویلتھ فنڈ ایکٹ میں ترمیم کرنی تھی۔ ترمیم کا مقصد شفافیت اور ایس او ایز کی فروخت کیلئے مسابقتی عمل یقینی بنانا تھا۔ ذرائع […]

پاکستان نے سلامتی کونسل میں 8 ویں بارغیرمستقل رکن کی حیثیت سے2 سالہ مدت کیلئے نشست سنبھال لی

نیو یارک ( اے بی این نیوز        )پاکستان نے سلامتی کونسل میں 8 ویں بارغیرمستقل رکن کی حیثیت سے2 سالہ مدت کیلئے نشست سنبھال لی۔ سلامتی کونسل میں سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا۔ پاکستانی مندوب عاصم افتخار احمد نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں غیر مستقل ارکان جاپان۔ ڈنمارک، یونان، […]

26 نومبر احتجاج پر درج 13 مقدمات میں 250 ملزمان کی درخواست ضمانتیں منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )26 نومبر احتجاج پر درج 13 مقدمات میں 250 ملزمان کی درخواست ضمانتیں منظور ۔ انسداددہشتگردی عدالت اسلام آبادکا ملزمان کو پانچ پانچ ہزار روپے مچلکوں پر رہائی کا حکم۔ ۔ 150 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خارج ۔ تھانہ بنی گالا کے مقدمہ میں 18 ملزمان کی ضمانت منظور۔ […]

معافی ان کو ملتی ہے جو معافی مانگیں، یہ لوگ پھر سے 9 مئی دہرانے کیلئے تیار ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور ( اے بی این نیوز        )پی ٹی آئی والے ایک ہاتھ سے معافی نامہ لکھتے ہیں تو دوسری طرف دھمکیاں دیتے ہیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس۔ کہتی ہیں معافی ان کو ملتی ہے جو معافی مانگیں ۔ یہ لوگ پھر سے 9 مئی دہرانے کیلئے تیار ہیں۔ 9 مئی کرنے والوں کو اب […]

مذاکرات ، ہمارا بڑا کلیئر بیانیہ آچکا، عمران خان اور شاہ محمودسمیت تمام اسیران کو رہا کیاجائے، عمرایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )مذاکرات کےبارے میں ہمارا بڑا کلیئر بیانیہ آچکا ۔ اپو زیشن لیڈر عمرایوب کی میڈیا سے گفتگو۔ کہا ہم نے 2پوائنٹس رکھے ہیں۔ عمران خان ۔ شاہ محمود اور تمام اسیران کو رہا کیاجائے۔ 9مئی اور 26نومبر کی تحقیقات کےلئےکمیشن کی تشکیل کاکہا ہے۔ بانی پی ٹی آئی تک ہماری […]