خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ،کابینہ ممبران کی تعداد 33 ہوگئی

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ۔ ضلع مہمند سے رکن اسمبلی ڈاکٹر اسرار صوبائی کابینہ میں شامل۔ محکمہ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے تقرری کا اعلامیہ جاری، قلمدان بعد میں دیا جائیگا۔ محمد اسرار ضلع مہمند سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی ہے۔ خیبرپختونخوا کابینہ ممبران کی تعداد 33 ہوگئی ۔ گورنر فیصل […]
جعلی حکومت نےمعیشت کابیڑہ غرق کردیا،عمران خان کےبغیرملک کوچلایانہیں جاسکتا، اظہرصدیق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی اظہرصدیق عمران خان کےبغیرملک کوچلایانہیں جاسکتا۔ پی ٹی آئی کےدورمیں ملکی حالات بہتری کی جانب گامزن تھے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ جعلی حکومت نےمعیشت کابیڑہ غرق کردیا۔ علی گوہربلوچ نےن کہا کہ […]
پہلےمقدمے کی ایف آئی آر ہوگی اس کےبعد جوڈیشل کمیشن بنےگا،راناثنااللہ

لاہور ( اے بی این نیوز )راناثنااللہ نے کہا ہے کہ پہلےمقدمے کی ایف آئی آر ہوگی اس کےبعد جوڈیشل کمیشن بنےگا۔ پی ٹی آئی کارکن جوڈیشل کسٹڈی میں ہیں ان کےکیسزچل رہےہیں۔ سلمان اکرم راجہ نےکہاہمارےلوگوں کی رہائی کےراستے میں حکومت رکاوٹ نہ ڈالے۔ ہم اس کےاوپراپنی لیگل ٹیم سےمشورہ کرکےپی ٹی آئی کوجواب دیں گے۔ […]
اسلام آبادہائیکورٹ میں4ایڈیشنل ججزکیلئے19نام جوڈیشل کمیشن کوبھجوادیئےگئے

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) اسلام آبادہائیکورٹ میں4ایڈیشنل ججزکیلئے19نام جوڈیشل کمیشن کوبھجوادیےگئے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں4 ایڈیشنل ججزکیلئےجوڈیشل کمیشن اجلاس17جنوری کو ہوگا۔ بجھوائےگئےناموں میں3ڈسٹرکٹ سیشن ججزاورایک ایڈیشنل سیشن جج بھی شامل۔ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور،سیشن جج راجہ جواد عباس حسن کانام شامل ہے۔ اسلام آباد: سیشن جج اعظم خان اورشاہ رخ ارجمند کا […]
طالبان نے افغان خواتین پر این جی اوز میں کام کرنے پر پابندی کر دی،عالمی ردعمل اور تشویش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) حال ہی میں افغان طالبان نے خواتین کو غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) میں کام کرنے سے مکمل طور پر روک دیا ۔ افغان طالبان نے پابندی کی وجہ اسلامی لباس کے کوڈ کی خلاف ورزی قرار دی۔ طالبان کی وزارت اقتصادیات ایجنسی کوآرڈینیٹنگ باڈی فار افغان ریلیف […]
حکومت اورپی ٹی آئی مذاکرات ، اندرونی کہانی سامنے آگئی،لاپتہ ہو نے والے افراد بارے بڑی پیش رفت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) حکومت اور تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان ہونے والے اجلاس کی اندرونی تفصیلات سامنے آ گئیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق، اجلاس میں مجموعی صورتحال بہت مثبت رہی اور دونوں فریقین نے انتہائی خوشگوار انداز میں بات چیت کی۔ تحریک انصاف نے اپنے تین مطالبات اجلاس میں پیش […]
کورونا کے بعد نئے جان لیوا وائرس کا حملہ،نشانہ نوجوان نسل،HMPV’ کے پھیلاؤ کی اطلاعات،جانئے احتیاطی تدابیر

بیجنگ ( اے بی این نیوز ) کورونا کے 5 سال بعد چین میں کووڈ-19 جیسے نئے وائرس کی تیزی سے پھیلنے کی اطلاعات ہیں جسے ہیومن میٹاپانو وائرس (HMPV) کہا جاتا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ نئے وائرس سے متاثرہ افراد میں سردی اور کورونا جیسی علامات کی شکایت ہوئی ہے اور […]
سول نافرمانی کی تحریک کا پہلا مرحلہ جاری ہے اور جاری رہے گا، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک کا پہلا مرحلہ جاری ہے اور جاری رہے گا۔ اوورسیز پاکستانی کئی دہائیوں سے اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ پشاور:اوورسیز پاکستانی اپنے لیے ووٹ کا حق مانگتے ہیں۔ پشاور:انٹرنیٹ کی بندش سے لاکھوں ڈالرز کی ترسیل […]
چین کے تعاون سے پنجاب کو سب سے بڑا آرٹیفیشل انٹیلی جنس سنٹر بنانا چاہتے ہیں ،مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے چین کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات۔ چینگ ڈوجنرل کوآرڈینیٹر برائے آئی ٹی ہب کی ملاقات۔ چینگ ڈو 700ملین ڈالر کی انوسٹمنٹ پر رضامند،مریم نواز نے منظوری دیدی۔ چینگ ڈو حکو مت کے تعاون سے ای ٹیکسی سروس کا جلد آغاز ہوگا۔ مریم نواز […]
علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دیئے جانے کی کارروائی اور وارنٹ منسوخ کر دیئے گئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دیئے جانے کی کارروائی منسوخی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے فیصلہ جاری کیا ۔ علی امین گنڈا پور کے وکیل نے پشاور ہائیکورٹ کا حکم نامہ عدالت پیش کیا۔ عدالت نے تمام […]