فیلڈ مارشل کو سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ،زخمیوں کی عیادت کی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ملکی سیکیورٹی صورتحال پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو تفصیلی بریفنگ دی گئی ہے آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے ہسپتال میں زیر علاج زخمیوں کی عیادت بھی کی اور ان کی خیریت دریافت کی اس موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا تھا […]
پتنگ باز سجنوں کیخلاف بڑا کریک ڈائون،ہزاروں پتنگیں اور کیمیکل ڈور ضبط

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) اسلام آباد پولیس نے پتنگ فروشوں اور پتنگ بازی کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا ہے اور خونی کھیل کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عملدرآمد جاری ہے اس سلسلے میں پتنگ فروشی اور پتنگ بازی میں ملوث افراد کے خلاف 93 مقدمات درج کیے گئے […]
ریڈیو پاکستان حملہ کیس، ملزمان کی شناخت ہو گئی، جا نئےسہیل آفریدی سمیت اور کون کون شامل

پشاور ( اے بی این نیوز) ریڈیو پاکستان حملہ کیس کے ملزمان کی شناخت سے متعلق نادرا کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملزمان کی شناخت ایف آر ایس سسٹم کے ذریعے کی گئی یو ایس بی میں موصول ہونے والی پانچ فولڈرز کی معلومات کے مطابق ان […]
یوٹیلیٹی سٹورز کے ملازمین کیلئے خوشخبری، معاوضہ پیکیج فراہم کر نے کا اعلان،معاہدہ طے،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد( اے بی این نیوز) معاون خصوصی ہارون اختر نے یوٹیلیٹی سٹورز کے ملازمین کے ساتھ اجلاس کیا جس میں یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن اور نیشنل ورکرز یونین کے درمیان معاہدہ طے پایا اس معاہدے کے تحت متاثرہ ملازمین کو معاوضہ پیکیج فراہم کیا جائے گا اجلاس کے بعد ملازمین میں چیک تقسیم کرنے کا […]
بسنت،حادثات سے بچنے کیلئے ہر پتنگ پر کیو آر کوڈ لازمی قرار دیا جا ئے

اسلام آباد( اے بی این نیوز) غیر قانونی دھاتی ڈور اور پتنگ بازی سے نقصانات، پتنگوں پر کیو آر کوڈ درج کرنے سے کسی بھی صورت میں اس دکاندار کو گرفت کرنے میں آسانی ہو گی،حکومت کو چاہیئے کہ وہ اس بات کو لازمی قرار دے کہ کیو آر کو ڈ کے بغیر کو ئی […]
پی ٹی آئی کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کا ایک بینک اکاؤنٹ ڈی فریز کرنے کا حکم دے دیا ہے یہ پیش رفت ان کے لیے ایک بڑی وقتی ریلیف سمجھی جا رہی ہے کیونکہ اس سے پہلے نہ صرف اکاؤنٹس بلکہ شناختی کارڈ کا […]
بسنت کے موقع پر عمران خان کے حوالے سے علیمہ خان کا خاص پیغام ریلیز،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) علیمہ خاننے کہا ہے کہ کہ عمران خان کی وجہ سے لاہور میں بسنت منائی جا رہی ہے اور بسنت کے دن آسمان بانی پی ٹی آئی کی پتنگوں سے بھر جائے گا یہ بات بہت سے لوگوں کے لیے امید اور جذبات کی علامت بن گئی ہے بسنت […]
تارکین وطن کی کشتی حادثے کا شکار ،متعدد افراد جان سے گئے

استنبول (اے بی این نیوز )ترکیہ کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی افسوسناک حادثے کا شکار ہو کر ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ یہ واقعہ فروری 4، 2026 کو پیش آیا۔خبر ایجنسی کے مطابق کشتی یونانی کوسٹ گارڈز کے ایک جہاز سے […]
نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے افسوسناک خبر،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)لیسکو نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے بلنگ پالیسی میں اہم تبدیلیاں نافذ کر دی ہیں جو جنوری 2026 سے لاگو ہوں گی۔ یہ تبدیلیاں وزارتِ توانائی کی ہدایات پر کی گئی ہیں اور ان کا براہِ راست اثر سولر صارفین کے مالی فائدے پر پڑے گا۔نئی پالیسی کے مطابق نیٹ […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نےبحریہ ٹاؤن الیکٹرک کو غیر قانونی اور اضافی چارجز وصول کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بحریہ ٹاؤن الیکٹرک کو رہائشیوں سے بجلی کے نام پر غیر قانونی اور اضافی چارجز وصول کرنے سے روک دیا ہے۔ عدالت نے 21 جنوری کو ہونے والی سماعت میں بحریہ ٹاؤن الیکٹرک کی جانب سے جمع کروایا گیا جواب غیر تسلی بخش قرار […]