راول ڈیم کے سپل ویز کل صبح 6 بجے کھول دیئے جائیں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)راول ڈیممیں پانی کی سطح بلند ہو گئی۔ پانی کی سطح 1750.40 فٹ ہونے پر سپل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سپل ویز 31 جولائی کو صبح 6 بجے کھول دیے جائیں گے۔ ضلعی انتظامیہ نے تمام اداروں کو فوری رسپانس اور کوآرڈی نیشن کی ہدایت جاری کر […]
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے نام سے نئی سیاسی مہم لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے،ر ئوف حسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے نام سے ایک نئی سیاسی مہم لانچ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کا مقصد ملک میں آئینی بالادستی اور جمہوری اقدار کی بحالی ہوگا۔ انہوں نے اے بی […]
سندور مٹا دیا،مجھے کنٹرول نہ کریں، براہ کرم مداخلت نہ کریں، جیا بچن پھٹ پڑیں

ممبئی ( اے بی این نیوز) بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا (راجیہ سبھا) کی رکن اور بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن نے آپریشن سندھ پر بحث کے دوران کہا کہ مجھ پر قابو نہ رکھو۔ انہوں نے حکومتی بنچ کے ارکان سے کہا کہ جب آپ بولتے ہیں تو میں […]
رجب بٹ نے اپنی بیوی پر پابندی عائد کر دی، جا نئے کیا

لاہور ( اے بی این نیوز) رجب بٹ کی ذاتی زندگی میں بہت بڑےمسائل کھڑے ہو گئے ہیں۔ یوٹیوبر رجب بٹ کے سالے عون میں لفظی جنگ شروع ہوگئی جس کے بعدمسائل درپیش ہو گئے ہیں۔ صارفین کا خیال ہے کہ وقت، مصروفیات، باہمی اختلافات اور نجی نوعیت کے مسائل تعلقات میں بگاڑ کا باعث […]
پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کل چین سے لانچ کیا جائیگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کل چین سے لانچ کیا جائیگا،ترجمان سپارکو کے مطابق چین کے شیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ پاکستان کے خلائی ادارے سپارکو کے سائنسدان بھی لانچ سینٹر میں موجود ہونگے۔ پاکستان وقت کے مطابق 7 سے 8 بجے کے […]
شوگر سکینڈل میں وزیراعظم نے خود اپنے مؤقف کی خلاف ورزی کی ،فیصل چوہدری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) معروف قانون دان فیصل چوہدری نے اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو تمام مسائل باقاعدہ منظم انداز میں حل کر کے دیئے جا رہے ہیں، لیکن بدقسمتی سے عوامی نمائندے اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام دکھائی دے رہے […]
اداکارہ حمیرہ اصغر کی نعش سے بدبو کیوں نہیں آئی، کیا چیز استعمال کی گئی ،تفتیش میں اہم انکشاف، جا نئے

کراچی (ے بی این نیوز)اداکارہ حمیرہ اصغر کے فلیٹ سے لیے گئے 6 نمونوں کی رپورٹ سامنے آگئی کراچی: اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں اہم پیشرفت۔ اداکارہ حمیرا اصغر کے فلیٹ سے لیے گئے مختلف نمونوں کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اداکارہ کے گھر سے 6 مختلف نمونے حاصل کیے گئے۔ جائے […]
نابالغ طالبہ کو ہراساں،اسسٹنٹ پروفیسر کو دس لاکھ جرمانہ

اسلام آباد(رانا فرخ سعید)نابالغ طالبہ کو ہراساں کرنے کا کیس ثابت،وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے ہوم ٹیوٹر،اسسٹنٹ پروفیسر کو دس لاکھ جرمانہ کر دیا۔کیپٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے پی ایچ ڈی اسکالراوراسسٹنٹ پروفیسر، ڈاکٹر سیف اللہ کے خلاف 17 سالہ اے لیول کی طالبہ کے والد کی جانب سے رواں سال مارچ […]
ابھی بھی وقت ہے سب کے ساتھ مل کر بیٹھیں ، حافظ نعیم الرحمان

پشاور (اے بی این نیوز) ا میر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے جماعت اسلامی کے جرگے سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ شہری امن مانگ رہے ہیں ، حکمرانوں کے لیے سوچنے کا مقام ہے۔ جو کا میابی کا کریڈیٹ لینا ہے ناکامی کا کریڈٹ بھی لینا چاہیے۔ اب بھی وقت ہے […]
وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 اور پاکستان کے پہلے گرین بلڈنگ کوڈ کی منظوری دے دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 اور پاکستان کے پہلے گرین بلڈنگ کوڈ کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں حج پالیسی 2026 کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے حج کا سرکاری کوٹہ […]