اہم خبریں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی،ہزاروں پروازیں منسوخ، اہم فضائی روٹس عارضی طور پر بند

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث فضائی سفر بری طرح متاثر ہوا ہے اور مختلف بین الاقوامی ایئرلائنز نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اپنی پروازیں منسوخ یا روٹ تبدیل کر دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ہزاروں پروازیں متاثر ہوئی ہیں جبکہ کئی اہم فضائی روٹس عارضی طور پر بند […]

مسابقتی مارکیٹ آپریشنز پر نیپرا کا فیصلہ ،وزیر توانائی اہم سنگ میل قرار دے دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )نیپرا کے مسابقتی مارکیٹ آپریشنز سے متعلق فیصلے کو حکومتی سطح پر بجلی کے شعبے میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اس اقدام کے بعد پاکستان کے پاور سسٹم میں سنگل بائر ماڈل سے بتدریج مسابقتی بجلی مارکیٹ کی طرف منتقلی کا آغاز ہوگا۔ اویس لغاری نے […]

تازہ ح م ل ہ ،ایران نے سجیل، عماد اور خیبر شکن میزائل اسرائیل پر برسا دیئے،ہر طرف چیخ و پکار

تہران (اے بی این نیوز     )پاسداران انقلاب نے آپریشن “وعدہ صادق” کی 79ویں لہر شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت نئے حملوں میں جدید میزائل سسٹمز استعمال کیے گئے۔ ایرانی حکام کے مطابق ان کارروائیوں میں سجیل، عماد اور خیبر شکن میزائل شامل تھے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ تل ابیب، رامات […]

30 مارچ تک موسم کیسا رہے گا، کہاں بارش اور کہاں ژالہ باری ہو گی،جا نئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )محکمہ موسمیات پاکستان نے 30 مارچ تک ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا ہے، جس کے باعث مختلف شہروں میں موسم کی صورتحال تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ رپورٹس کے مطابق کوئٹہ، گوادر، مکران، زیارت اور دیگر اضلاع میں تیز ہواؤں اور […]

پٹرولیم مصنوعات پھر مہنگی؟ کروڈ آئل کی قیمت ہوشربا اضافہ

تہران (اے بی این نیوز     )عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس سے توانائی مارکیٹس میں ہلچل پیدا ہو گئی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق کروڈ آئل کی قیمت 2.35 فیصد اضافے کے بعد 90.48 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے، جو حالیہ دنوں […]

ایران، علی لاریجانی کی جگہ محمد باقر ذوالقدر کو تعینات کر دیا گیا

تہران (اے بی این نیوز     )محمد باقر ذوالقدر کو ایران کی اعلیٰ ترین سیکیورٹی کونسل کا نیا سیکریٹری مقرر کردیا گیا،معاون ایرانی صدرمحمد باقر ذوالقدر نے اس عہدے پر علی لاریجانی کی جگہ سنبھالی ہے،معاون ایرانی کے مطابق صدرعلی لاریجانی اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے تھے۔ رپورٹس کے مطابق محمد باقر ذوالقدر نے اس عہدے پر […]

ایران کے ساتھ مذاکرات کی موجودہ صورتحال تاحال غیر واضح ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (اے بی این نیوز     )وائٹ ہاؤس کی جانب سے فیلڈ مارشل اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والی فون کال کی تصدیق کر دی گئی ہے، جس کے بعد سفارتی حلقوں میں نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کی موجودہ صورتحال […]

تل ابیب گونج ا ٹھا،اسرائیلی صدرایرانی حملے میں بال بال بچ گئے

تل ابیب (اے بی این نیوز     )اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ ایرانی حملے میں بال بال بچ گئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق صدر اسحاق ہرزوگ شمالی علاقے شمونہ کریات میں نیوز کانفرنس کررہے تھے۔ کہ پہاڑ پر میزائل آگرا۔ ۔ جس کے بعد اسرائیلی صدر بنکر میں منتقل ہو گئے۔ تل ابیب سمیت اسرائیل کے مختلف علاقے […]

مذاکرات کے15 نکات، معاہدے کی گا رنٹی نہیں دے سکتا، ٹر مپ کایو ٹرن

واشنگٹن (  اے بی این نیوز    )ایران سے15 نکات پر بات چیت چل رہی ہے ۔ ڈیل کیلئے ایران کو افزودہ یورینیئم امریکا کو دینی ہوگی۔ آبنائے ہرمزکو فوری کھولنا ہوگا ۔ ٹر مپ کا یو ٹرن۔ ایران سے مذاکرات کی بھی تصدیق۔ میڈیا سے گفتگو میں دعویٰ کیا ۔ ایک اہم اور قابل احترام ایرانی شخصیت […]

ایران جنگ میں اب تک کس ملک میں کتنا جا نی نقصان ہوا،رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ایران سے متعلق حالیہ کشیدگی کے بعد مختلف ممالک میں جانی نقصانات کے اعداد و شمار سامنے آئے ہیں، تاہم مختلف ذرائع کے درمیان واضح فرق پایا جاتا ہے۔ HRANA کے مطابق 22 مارچ تک ایران میں 3,268 افراد جان سے گئے، جن میں 1,443 عام شہری اور کم از […]