سرکاری ملازمین کی موجیں، چھٹیوں اور ورک فرام ہوم کا اعلان،جا نئے مکمل تفصیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان میں وفاقی حکومت نے توانائی بحران اور اخراجات میں کمی کے پیش نظر دفاتر کے اوقات کار اور ورکنگ ماڈل میں اہم تبدیلیاں متعارف کرا دی ہیں۔ نئے فیصلے کے مطابق سرکاری دفاتر ہفتے میں صرف چار دن کھلے رہیں گے، جبکہ باقی دنوں میں تعطیل ہوگی۔ ذرائع کے […]
بڑی خبر،ٹیکساس، بڑی آئل ریفائنری کا بڑا نقصان،ہر طرف دھواں ہی دھوں

ٹیکساس (اے بی این نیوز )ٹیکساس کے ساحلی شہر پورٹ آرتھر میں واقع ایک بڑی آئل ریفائنری میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث علاقے میں سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد فضا میں دھوئیں کے بادل چھا گئے اور قریبی رہائشیوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت دی […]
شہباز شریف کی ٹویٹ کو ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )شہباز شریف کے سوشل میڈیا بیان کو ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کر دیا، جس کے بعد یہ معاملہ عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ دوسری جانب امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نریندر مودی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ بھی ہوا ہے، […]
تعلیمی اداروں میں چھٹیاں؟وزیر تعلیم کا اہم بیان سامنے آگیا

لاہور (اے بی این نیوز )وزیر تعلیم پنجاب سکندر حیات نے واضح کیا ہے کہ پنجاب میں اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کے حوالے سے فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان خبروں پر یقین نہ کریں جن میں چھٹیوں میں توسیع […]
پی این آئی ایل ،ڈکی بھائی نے عدالت میں درخواست دائر کردی،اروب جتوئی کے حوالے سے اچھی خبر،جا نئے تفصیل

لاہور (اے بی این نیوز )سعد الرحمان ڈکی بھائی نے عدالت سے رجوع کرتے ہوئے اپنے نام کو پروویژنل نیشنل آئیڈینٹیفیکیشن لسٹ سے ہٹانے کی درخواست دائر کی ہے۔ ان کا مؤقف ہے کہ ان کا نام بغیر کسی پیشگی اطلاع کے اس فہرست میں شامل کیا گیا، جو قانونی طور پر درست نہیں۔ درخواست پر […]
پی ٹی آئی کیلئے اچھی خبر،عمران خان کی ملاقات کر دی گئی،جا نئے کیا گفتگو ہو ئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز ) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن تھا، جہاں جیل ذرائع کے مطابق ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کرائی گئی۔ ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں منعقد ہوئی اور تقریباً 35 منٹ تک جاری رہی۔ ذرائع کے مطابق دونوں نے ایک دوسرے […]
سونا ،چاندی اپ ڈیٹ، جا نئے فی تولہ کتنا مہنگا ہو گیا

کراچی (اے بی این نیوز )سونا کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث مقامی اور عالمی مارکیٹ میں نئی سطحیں دیکھنے میں آئی ہیں۔ فی تولہ سونا 16,300 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 64 ہزار 62 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونا کی قیمت میں […]
امر یکی اڈوں پر مزید ح م ل ے، ٹر مپ تیار رہے، سرپرائز دینگے،پاسداران انقلاب

تہران (اے بی این نیوز )پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے 78ویں میزائل لہر کے تحت تل ابیب سمیت متعدد اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ آپریشن “وعدہ صادق 4” کے دوران مختلف مقامات پر ملٹی وارہیڈ میزائل اور ڈرونز استعمال کیے گئے۔ایلات، دیمونا اور شمالی تل ابیب کے علاقوں کو بھی ہدف بنایا […]
جنگ کے خاتمے کے لیے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات ناگزیر ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد (اے بی این نیوز )شہباز شریف نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی مکمل حمایت کرتا ہے اور خطے میں امن کو ترجیح دیتا ہے۔ جنگ کے خاتمے کے لیے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات ناگزیر ہیں، اور پاکستان اس […]
بھارت کا ایک اور ظلم ،کشمیری رہنما آسیہ اندرابی کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

سری نگر (اے بی این نیوز )مقبوضہ کشمیر میں سیاسی انتقام کی ایک اور مثا ل، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے آواز دبانے کی کوششیں ،مقبوضہ کشمیر میں ایک بھارتی خصوصی عدالتنے کشمیری رہنما آسیہ اندرابی کو دہشت گردی کے مقدمے میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔اسی مقدمے میں ان کی دو […]