پیٹرول اور ڈیزل کی تازہ قیمتوں کا اعلان،جا نئےفی لٹر کتنا اضافہ ہوا

یو اے ای ( اے بی این نیوز )متحدہ عرب امارات نے اکتوبر 2025 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی تازہ قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جو یکم اکتوبر سے نافذ ہوں گی۔ ابوظہبی سے جاری تفصیلات کے مطابق سپر 98 پیٹرول کی نئی قیمت فی لیٹر 2.77 درہم مقرر کی گئی ہے جبکہ اسپیشل 95 […]
کے پی حکومت کا زوال شروع ،بڑا دھچکا،جا نئے کتنے وزرا مستعفی ہو گئے

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا کی سیاست میں بڑا دھچکا اس وقت لگا جب صوبائی کابینہ کے دو اہم وزرا نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ تعلیم فیصل خان ترکئی اور وزیرِ آبپاشی عاقب اللہ خان نے اپنے استعفے پیش کر دیے ہیں، جس کی باضابطہ تصدیق بھی کر دی […]
پاکستان کافتح4کروزمیزائل کاکامیاب تجربہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پاکستان کافتح4کروزمیزائل کاکامیاب تجربہ،آئی ایس پی آرفتح 4میزائل750کلومیٹرتک ہدف کونشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتاہےفتح4کی شمولیت سےپاک فوج کی روایتی میزائل سسٹمزکی رینج اورمہارت میں اضافہ ہوگا مزید پڑھیں :کامیڈین لکی ڈئیر انتقال کر گئے
کامیڈین لکی ڈئیر انتقال کر گئے

لاہور ( اے بی این نیوز )پاکستانی تھیٹر، فلم اور ٹی وی اسٹیج کے مشہور کامیڈین لکی ڈئیر دنیا چھوڑ گئے، ان کی وفات کی خبر نے مداحوں اور شوبز انڈسٹری کو غمزدہ کر دیا ہے۔ اہلِ خانہ نے تصدیق کی ہے کہ وہ گزشتہ کئی ماہ سے لاہور کے میو اسپتال میں زیرِ علاج تھے اور […]
پنجاب میں بدترین سیلاب،کشکول اٹھانے کی ضرورت نہیں ، مریم نواز

چکوال ( اے بی این نیوز )کچھ لوگ برے وقت میں نوازشریف کو چھوڑ کر چلے گئے۔ میں نے بھرپور ساتھ دیا۔ جب حلف اٹھایا تو پنجاب میں لاءاینڈ آرڈر کی صورتحال تشویشناک تھی۔ جرائم کی شرح دیکھی تو ہوش اڑ گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا چکوال میں تقریب سے خطاب۔ کہاسی سی ڈی بننے کے […]
ویویک اوبرائے نے ایشوریا کے معاملے پر پیچھے ہٹنے کی وجہ بتادی

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے سلمان خان کے ساتھ ایشوریا رائے کے معاملے پر اپنے جھگڑے کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں خوف میں جینا نہیں چاہتا تھا۔ 2000 کی دہائی کے اوائل میں ویویک اوبرائے اور ایشوریا رائے کے درمیان رومانوی تعلقات کی افواہیں زیر گردش رہیں، یہ […]
آئی ایم ایف کا گریڈ 17 سے 22 تک افسران کے گرد گھیرا تنگ کرنے پر زور،جا نئے نئی ڈیمانڈ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف جائزہ مشن مزاکرات ۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مزاکرات کا پانچواں روز۔ معاشی ٹیم کے ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کی قسط کیلئے مشن سے مزاکرات ۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا گریڈ 17 سے 22 تک افسران کے اثاثے […]
افغانستان، مواصلاتی بحران،ملک گیر بلیک آؤٹ، انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز معطل

کابل ( اے بی این نیوز )افغانستان پیر کے روز اچانک ایک بڑے مواصلاتی بحران کا شکار ہوا جب ملک گیر بلیک آؤٹ کے نتیجے میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز تقریباً معطل ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں موجود اے ایف پی کا بیورو شام 6 بج کر 15 منٹ پر […]
اسلام آبادکے حوالے سے بہت بڑا فیصلہ،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد کو جدید ڈیجیٹل شہروں کی فہرست میں شامل کرنے کے لیے حکومت نے بڑا قدم اٹھایا ہے۔ وفاقی دارالحکومت کو وائی فائی سٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کے تحت شہریوں کو مختلف اہم مقامات پر مفت انٹرنیٹ کی سہولت دی جائے گی۔ وزارت داخلہ […]
نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے

لاہور ( اے بی این نیوز ) سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وہ جنیوا سے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور ایئرپورٹ پہنچے۔ایئرپورٹ پر پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد اپنے قائد کے استقبال کے لیے موجود تھی۔ نعرے بازی اور پھولوں کی پتیاں نچھاور […]