اسلام آباد میں موسم نے اچانک رخ بدل لیا شہر پر سیاہ بادلوں اور تیز ہواؤں کا راج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم نے اچانک رخ بدل لیا ہے اور شہر پر سیاہ بادلوں اور تیز ہواؤں کا راج ہے۔مارگلہ کی پہاڑیوں پر گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں جبکہ مختلف علاقوں میں گرج چمک بھی دیکھی جا رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں تیز […]
امریکا کے ساتھ کسی بھی قسم کے براہ راست یا بالواسطہ مذاکرات نہیں ہو ئے ،ایران

تہران ( اے بی این نیوز )پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے امریکا کے ساتھ کسی بھی قسم کے براہ راست یا بالواسطہ مذاکرات کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی سفیر کا کہنا ہے کہ اب تک تہران اور واشنگٹن کے درمیان کسی بھی سطح […]
ایران نے اسرائیل کے مختلف علاقوں پربارود کی بارش کر دی

تہران ( اے بی این نیوز )مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے جہاں ایران اور حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے اسرائیل کے مختلف علاقوں پر میزائل اور ڈرون حملے کیے جس کے نتیجے میں تل ابیب میں متعدد عمارتوں اور گاڑیوں […]
میٹرک امتحانات،اوورسیز سینٹرز کے لیے امتحانات ملتوی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک امتحانات 2026 کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے بیرونِ ملک قائم کچھ امتحانی مراکز کے پیپرز ملتوی کر دیے ہیں۔ ترجمان کے مطابق ایران، کویت، متحدہ عرب امارات اور بحرین میں ہونے والے میٹرک امتحانات فی الحال مؤخر کر دیے […]
موسم میں شدت، بارشوں اور تیز ہواؤں کا الرٹ جاری، پانی گاڑیوں کو بہا لے گیا

یو اے ای (اے بی این نیوز)متحدہ عرب امارات میں شدید موسم کے باعث بارشوں اور تیز ہواؤں کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، جس کے بعد مختلف شہروں میں ہنگامی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خراب موسم جمعہ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ حکام کی جانب سے حفاظتی […]
جنگ بندی کن بنیادوں پر ہو گی،ایران کی6 اسٹریٹجک شرائط سامنے آگئیں،جا نئے تفصیل

تہران (اے بی این نیوز) ایران نے جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے امریکا اور اسرائیل کے سامنے 6 اسٹریٹجک شرائط پیش کر دی ہیں، جن کا مقصد ممکنہ جنگ بندی کی راہ ہموار کرنا بتایا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایک ایرانی اہلکار نے نام ظاہر کیے بغیر بتایا کہ علاقائی ثالثوں اور […]
پاکستان میں 5G سروس کا با قاعدہ آغاز کر دیا گیا،صارفین اس سے کیسے مستفید ہو سکتے ہیں،جا نئے طریقہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں 5G سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے بعد صارفین تیز رفتار انٹرنیٹ کی جدید سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ پی ٹی اے کے مطابق 5G استعمال کرنے کے لیے ضروری ہے کہ صارف […]
تیز گام ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،پیچھے آنے والی بوگیاں حادثے کا شکار،جا نئے تفصیل

لودھراں(اے بی این نیوز) لودھراں کے قریب آدم واہن کے علاقے میں تیز گام ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا، جس کے باعث مسافر ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹرین کی 4 بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، جبکہ 7 ڈبے انجن کے ساتھ آگے نکل گئے اور […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،جا نئے فی لٹر کتنا مہنگا ہو رہا ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس سے عوام پر مزید مالی دباؤ پڑ سکتا ہے۔رپورٹس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں تقریباً 55 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 75 روپے فی لیٹر […]
امر یکہ ،ایران مذاکرات، ٹیبل سجنے کو تیار،جے ڈی وینس پاکستان پہچنے والے ہیں ، امریکی میڈیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) جے ڈی وینس کے بارے میں امریکی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ وہ پاکستان کا دورہ کرنے والے ہیں، جہاں ایران سے متعلق ممکنہ مذاکرات کے سلسلے میں اہم پیش رفت متوقع ہے۔ رپورٹس کے مطابق وہ اسرائیل کے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اسلام آباد روانہ ہوں […]