اسلام آباد میں اہم تقرری،کے پی سے خدمات وفاق کے سپرد،جا نئے تفصیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اسلام آباد میں پولیس انتظامیہ میں اہم تقرری عمل میں آ گئی ہے۔ گریڈ 18 کے افسر سعود خان کی خدمات خیبر پختون خواہ سے وفاق کے سپرد کر دی گئی ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق سعود خان […]
پاکستان میں صارفین کو سوشل میڈیا ایپلیکیشن ایکس استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پاکستان میں صارفین کو سوشل میڈیا ایپلیکیشن ایکس استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ صارفین نے رپورٹ کیا ہے کہ ایپ کے کئی فیچرز بروقت کام نہیں کر رہے اور بعض صارفین لاگ ان کرنے یا پوسٹس اپلوڈ کرنے میں دشواری محسوس کر رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا […]
نیٹ میٹرنگ،اہم ترامیم،پرانے اور نئے سولرصارفین کیلئے علیحدہ علیحدہ قانون،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پاکستان میں نیپرا نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے قوانین میں اہم ترمیم کر دی ہے۔ نیپرا نے واضح کیا ہے کہ نئے قوانین صرف نئے سولر صارفین پر لاگو ہوں گے اور پرانے صارفین پر ان کا کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ نیپرا کے مطابق نیٹ میٹرنگ کے موجودہ […]
پارٹی کے فیصلے عمران خان کی فیملی کرے گی یا محمود اچکزئی،جنید اکبر نے نیا پنڈوڑا باکس کھول دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) جنید اکبر نے کہا کہ پارٹی کی میٹنگ اسی لیے منعقد کی گئی ہے تاکہ فیصلہ کیا جا سکے کہ اہم امور کا اختیار عمران خان کی فیملی کرے گی یا محمود خان اچکزئی۔ مزید پڑھیں :راشن کارڈ اور نگہبان رمضان پروگرام،10ہزار ملنا شروع، بائیو میٹرک کرائیں اور رقم […]
عمران خان سے ملاقات تک دھرنا جاری رہے گا، اپوزیشن

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اسلام آباد میں اپوزیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا جاری رکھا جائے گا کیونکہ ابھی تک بانی پی ٹی آئی تک رسائی ممکن نہیں ہوئی۔ اپوزیشن کا موقف ہے کہ دھرنا جاری رکھنا آئینی اور قانونی حقوق کے تحفظ کے لیے ضروری ہے۔ مزید پڑھیں […]
راشن کارڈ اور نگہبان رمضان پروگرام،10ہزار ملنا شروع، بائیو میٹرک کرائیں اور رقم پائیں

لاہور (اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر مریم نواز کے راشن کارڈ اور نگہبان رمضان پروگرام کے تحت ماہ رمضان کے لیے محنت کشوں میں 10 ہزار روپے کی مالی معاونت کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ پہلے ہی روز دو ارب روپے مستحق محنت کشوں میں تقسیم کیے گئے۔کمشنر […]
حکومت نے عمران خان کو بیرون ملک بھیجنے کا عندیہ دیدیا،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وفاقی پارلیمانی سیکریٹری برائے اطلاعات بیرسٹر دانیال چودھری نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کو کوئی جان لیوا بیماری لاحق ہو جائے تو زندگی بچانے کے لیے انہیں بیرون ملک بھجوایا جا سکتا ہے، ورنہ نہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ عمران خان کے علاج کے لیے جو […]
بھارت کی معروف گلوکارہ انتقال کر گئی

اوڈیشا (اے بی این نیوز ) بھارتی ریاست اوڈیشا کی معروف گلوکارہ گیتا پٹنائک برین اسٹروک کے باعث 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سریلی آواز رکھنے والی گیتا پٹنائک گزشتہ ہفتے برین اسٹروک کے بعد اسپتال میں زیرِ علاج تھیں جہاں دوران علاج انتقال ہو گیا۔ گلوکارہ کو […]
عمران خان کا معائنہ کرنے کی اجازت دی جائے اس سے پہلے کو ئی حتمی رائے نہیں دے سکتا، ڈاکٹر عاصم یوسف

لاہور (اے بی این نیوز ) ڈاکٹر عاصم یوسف نے کہا ہے کہ جب تک وہ خود عمران خان کا معائنہ نہیں کر لیتے، حتمی رائے دینا ممکن نہیں۔ڈاکٹر عاصم یوسف نے بتایا کہ گزشتہ شب تقریباً پونے 10 بجے انہوں نے اسلام آباد میں موجود میڈیکل ٹیم کے ساتھ تقریباً 40 منٹ کی تفصیلی بات […]
پی ٹی آئی کا احتجاج، مرزا آفریدی کے ہوشربا انکشافات،واش روم کے پانی سے چا ئے،6 روٹیاں اور اراکین پارلیمنٹ،جا نئے تفصیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی مرزا آفریدی نے دعویٰ کیا کہ وہ اور دیگر اپوزیشن اراکین گزشتہ تین دن سے پارلیمنٹ ہاؤس میں محصور رہے۔ ایک انٹرویو میں مرزا آفریدی نے بتایا کہ محدود وسائل کے باعث ان کے پاس موجود صرف چھ روٹیاں گرم کرکے تمام […]