اہم خبریں

ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع ،جا نئے کب تک جمع کرا ئے جا سکتےہیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گزاروں کے لیے بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کر دی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اب ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر کے بجائے 15 اکتوبر […]

پانڈا بانڈز اور پائیدار بانڈز کے اجراء کی تیاری شروع

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پاکستان نے ایک بار پھر انٹرنیشنل کیپٹل مارکیٹ میں قدم رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وفاقی حکومت نے 40 کروڑ ڈالرز کے حصول کا ہدف مقرر کرتے ہوئے پانڈا بانڈز اور پائیدار بانڈز کے اجراء کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ بانڈز چین […]

استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت

اسلام آباد (رضوان عباسی ) وفاقی کابینہ نے استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل بنیادوں پر درآمد کی اجازت دے دی ہے۔ ابتدائی طور پر پانچ سال سے کم پرانی گاڑیوں کو آئندہ سال 30 جون تک درآمد کرنے کی اجازت ہوگی، جس کے بعد گاڑیوں کی عمر کی حد ختم کر دی جائے گی۔ ذرائع […]

حکومت سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں نکلے گا،بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ انہیں ہدایت دی گئی تھی کہ پارٹی کے اندر ہونے والے فیصلے براہِ راست قیادت تک پہنچائیں اور اسی مقصد کے لیے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلانے کی بات کی گئی۔ ان کے مطابق سیاسی رہنماؤں کی آواز قیادت تک پہنچنا ضروری ہے […]

پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں دراڑیں پڑ گئیں،بات مریم نواز کے معافی مانگنے تک جا پہنچی،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) اسلام آباد میں پارلیمانی سیاست ایک نئی کشیدگی کا شکار ہو گئی ہے جہاں پیپلز پارٹی نے واضح اعلان کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے معافی مانگنے تک وہ کسی بھی قانون سازی میں حصہ نہیں لیں گے۔ پیپلز پارٹی کے سینیٹرز نے قومی اسمبلی کے […]

ٹیکس گوشوارے آج رات کتنے بجے تک جمع کرا ئے جا سکتے ہیں ،جا نئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے واضح کر دیا ہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ آج رات 12 بجے تک ہے اور اس میں کسی قسم کی توسیع نہیں کی جائے گی۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ مقررہ وقت کے اندر اپنے […]

ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو نے اہم شخصیت قرار دیدیا

واشنگٹن (اے بی این نیوز     ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا ذکر کرتے ہوئے اسے اپنی صدارتی مدت کے اہم ترین واقعات میں سے ایک قرار دیا۔ امریکی فوج کے جنرلز اور ایڈمرلز سے خطاب میں ٹرمپ نے بتایا کہ اس دوران پاکستان کے وزیراعظم […]

عمران خان کے پیچھے لاکھوں لوگ ہیں، علیمہ خان

راولپنڈی (اے بی این نیوز     )راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہرعمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ یہ سب نورا کشتی ہے، بانی پی ٹی آئی کے پیغام پر 80 فیصد عوام کھڑے ہیں، ان کے پیچھے لاکھوں لوگ موجود ہیں۔ عوامی نمائندوں کو عزت دو، ان کے […]

افغانستان کی حکومت کا بڑا اعلان،مکمل پابندی، بھونچال آگیا، جانئےتفصیلات

کابل (اے بی این نیوز     )افغانستان میں ایک بڑا اور غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے طالبان کی اعلیٰ قیادت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت نہ صرف موبائل ڈیٹا بلکہ براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروسز بھی معطل کر دی گئی ہیں، جس نے عوامی اور سرکاری دونوں […]

مولانا فضل الرحمان نے بھی عمران خان کی رہائی کو ضروری قرار دیدیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیرِاعظم شہباز شریف کے جنرل اسمبلی میں خطاب اور ان کے ٹویٹ میں واضح فرق ہے، جو پاکستان کے بنیادی مؤقف کو کمزور کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عرب دنیا پہلے ہی پسپائی کا شکار […]