اہم خبریں

قطر کا اہم کردار،افغانستان میں 2سال سے قید امریکی شہری جارج گلیز مین کی رہائی

کابل (  اے بی این نیوز      )افغانستان میں 2سال سے قید امریکی شہری جارج گلیز مین کی رہائی۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ جارج گلیز مین کی رہائی پر قطر کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ قطر پیچیدہ مذاکرات میں سہولت فراہم کرتا ہے۔ افغانستان میں دیگر امریکی اب بھی زیر حراست ہیں۔ صدر ٹرمپ تمام امریکیوں […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اعلیٰ سطح کی اکھاڑ پچھاڑ، چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد(  اے بی این نیوز     )الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں اعلیٰ سطح پر تبادلے کیے گئے، جس کے بعد چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو تبدیل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں اعلیٰ سطح پر تبادلے کیے گئے، شریف اللہ کو صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب تعینات کر دیا گیا، شریف اللہ […]

حکومت نے عمران خان کی رہائی کیلئے رضا مندی ظاہر کردی

اسلام آباد(  اے بی این نیوز     )رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی اجلاس میں علی امین گنڈاپور بھی موجود تھے،علی امین گنڈاپورپرزوردیاگیا کہ وہ پولیس اورسی ٹی ڈی کومضبوط کریں۔ بانی پی ٹی آئی اپنے مقدمات کی وجہ سے جیل میں ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کو عدالت رہا کرتی ہے تو حکومت کو کوئی […]

راولپنڈی اور اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا ،دو انتہائی خطرناک دہشت گرد گرفتار کر لئے گئے

راولپنڈی(  اے بی این نیوز     )راولپنڈی اور اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا ، دو انتہائی خطرناک دہشت گرد گرفتار کر لئے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق مغل مارکیٹ کے قریب سی ٹی ڈی نے بڑی کاروائی کی۔ تھانہ آئی نائن پر حملے میں ملوث فتنہ الخوارج کے دو انتہائی خطرناک دہشت گرد […]

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا مہم، پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کے ہوشربا انکشافات

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا مہم، پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کے ہوشربا انکشافات،جے آئی ٹی ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کے حوالے سے پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی افراد سے دوران تفتیش جے آئی ٹی نے […]

جمعیت علماء اسلام کے رہنما حافظ حسین احمد انتقال کر گئے

کوئٹہ(اے بی این نیوز) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما، سابق رکن قومی اسمبلی اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم ایک عرصے سے علیل تھے اور مختلف بیماریوں سے نبرد آزما رہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق نماز جنازہ کے وقت اور مقام کا اعلان جلد کیا […]

پیکا ایکٹ کے تحت راولپنڈی کے تھانہ وارث خان میں پہلا مقدمہ درج ، ملزم گرفتار

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       )پیکا ایکٹ کے تحت راولپنڈی کے تھانہ وارث خان میں پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ ملزم محمد ریان کے خلاف متنازعہ پوسٹ کرنے پر درج کیا گیا ۔ درج مقدمہ کے تحت ملزم نے وزیراعلی پنجاب اور عسکری ادارے کے سربراہ کے خلاف متنازعہ پوسٹ کی۔ ملزم نے متنازعہ […]

پارلیمان کی بالادستی اور آئین پر عمل سے ہی دہشتگردی اور خرابیوں سے نکلا جا سکتا ہے،محمود خان اچکزئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )مصطفی نواز کھوکھر کی رہائش گاہ پر اپوزیشنکی جماعتوںکی بڑی نشست ۔ مصطفی نواز کھوکھر کی جانب سے افطار ڈنر کے بعد اپوزیشن جماعتوں نےسیاسی امور پر مشاورت کی ۔ محمود خان اچکزئی نے مسائل کا حل ائین پر عمل قرار دیتے ہو ئے کہا کہ پارلیمان کی بالادستی اور […]

آگے بڑھنے کیلئے عمران خان کو رہا کرنا چاہیے کے پی میں کسی صورت آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے، علی امین گنڈا پور

پشاور ( اے بی این نیوز       ) وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ 9مئی کو لوگوں نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کی۔ عسکری تنصیبات پر حملے کرنا پارٹی پالیسی میں نہیں تھا۔ پارٹی پالیسی کیخلاف جو کچھ ہوا اس کی مذمت کرتا ہوں۔ فیصل واوڈا جیسے نامعقول لوگوں کو اس طرح کی میٹنگ میں نہیں بلانا […]

وفاقی دارالحکومت اسلام اباد میں ایک دفعہ پھر ابر رحمت کا آغاز،بوندا باندی شروع،رم جھم بارش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) وفاقی دارالحکومت اسلام اباد میں ایک دفعہ پھر ابر رحمت کا آغاز ہو گیا ہے اور رم جم رم جھم بارش شروع ہو گئی ہے افطاری کے بعد اس بارش نے اسلام آباد کے موسم کو اور حسین اور خوبصورت کر دیا ہے شہر اقتدار کے باسی موسم اوربوندا […]