رو سی صدرولادمیرپیوٹن کوغیرضروری مطالبات بندکردیناچاہئیں،یوکرینی صدر

اوسلو (اے بی این نیوز)یوکرینی صدرزیلنسکی نے اوسلومیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ یوکرین کونیٹوکی ممبرشپ نہ ملناروس کوبڑاتحفہ ہوگا۔ امریکی حکام سعودی عرب میں اگلے ہفتےملاقات میں جنگی صورتحال پربات کرینگے۔ رو سی صدرولادمیرپیوٹن کوغیرضروری مطالبات بندکردیناچاہئیں۔ پیوٹن نےخلاف ورزی کرتےہوئےیوکرین کےتوانائی کےبنیادی ڈھانچےپرحملہ کیا۔ یوکرین کےجوہری پلانٹ یوکرین کےعوام […]
ڈی آئی خان، سیکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن ،10خوارج ہلاک ،کیپٹن حسنین اختر شہید

ڈی آئی خان (اے بی این نیوز)ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن ،آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں 10خوارج ہلاک۔ خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن حسنین اختر شہیدہو گئے۔ کیپٹن حسنین اختر شہید کا تعلق جہلم سے تھا۔ آپریشن کے دوران ہتھیار ،گولیاں برآمد۔ […]
میرپور میں لا قانونیت کا راج، ٹرانسپورٹ اڈے مالکان خزانے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا رہے ہیں، وزیر محکمہ ٹرانسپورٹ آزاد کشمیر

اسلام آباد (رضوان عباسی )آزاد کشمیر کے اہم تجارتی اور سفری مرکز میرپور بس اڈہ گزشتہ 25 سالوں سے غیر قانونی طور پر قابض ٹرانسپورٹ مافیا کے ہاتھوں یرغمال بنا ہوا ہے، جس کی وجہ سے ریاستی خزانے کو سالانہ کروڑوں روپے کا نقصان پہنچ رہا ہے۔ بس اڈے کی لیز مدت ختم ہونے کے […]
راولپنڈی میں موٹرسائیکل سواروں کے لیے مخصوص گرین لین متعارف کرا دی گئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) موٹرسائیکلسٹ کے لیے خصوصی گرین لین کا قیام۔ راولپنڈی میں موٹرسائیکل سواروں کے لیے مخصوص گرین لین متعارف کرا دی گئی۔ گلزارِ قائد سے اولڈ ایئرپورٹ روڈ اور فلائنگ کلب سے کورال، اولڈ ایئرپورٹ تک گرین لین فعال۔ موٹرسائیکل سواروں کو صرف گرین لین استعمال کرنے کی ہدایت۔ ٹریفک پولیس […]
ہم فیک اکاؤنٹس کے ذمہ دار نہیں ،کیا پتہ یہ ن لیگ کے بٹھائے ہوئے لوگ ہوں،شیخ وقاص

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پچھلے 2سال سے کریک ڈاؤن ہورہا ہے۔ مجھے ابھی تک جے آئی ٹی کا کوئی نوٹس نہیں ملا۔ ہمارے لوگوں پر جعلی مقدمات پہلے سے درج ہیں۔ وزیراعظم نے جو ٹاسک فورس بنائی تھی ہمیں تب سے اندازہ […]
وزیراعظم آفس کے کام کا طریقہ کار تبدیل،رابطے، نوٹس، کیسز اور دیگر خط و کتابت توقیر شاہ کے ذریعے ہوگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم آفس کے کام کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے سیکرٹری کی پوسٹ خالی رکھنے کا فیصلہ۔ وزیراعظم کو بھیجی جانے والی ہر فائل توقیر شاہ کے ذریعے گزرے گی۔ وزیراعظم آفس سے تمام رابطے مشیر برائے وزیراعظم آفس توقیر شاہ کے ذریعے ہوں گے۔ […]
پولیس یونیفارم الاؤنس میں700روپے ماہانہ اضافہ،اہلکار اعلیٰ کوالٹی کی وردی خود خریدیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) محکمہ خزانہ کے پی کا پولیس یونیفارم الاؤنس میں700روپے ماہانہ اضافے کا فیصلہ۔ کانسٹیبل، ہیڈ کانسٹیبل، اور سب انسپکٹر کوالاؤنس میں توسیع دی گئی ہے۔ جاری مراسلہ کے مطابق یونیفارم الاؤنس انکم ٹیکس کے تابع ہوگا۔ آئی جی خیبر پختونخواکوپولیس یونیفارم سے متعلق شکایات کی گئیں۔ سرکاری گودام سے […]
پنجاب میں ن لیگ اورسندھ میں پیپلزپارٹی ختم ہوچکی ہے،نعیم حیدرپنجوتھہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) نعیم حیدرپنجوتھہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نےدہشتگردی واقعات پرتشویش کااظہارکیا۔ بلوچستان سانحہ پر پی ٹی آئی قیادت نےمذمت کی۔ نوازشریف نےبلوچستان واقعہ پرکوئی بیان نہیں دیا۔وہ اےبی این کےپروگرام’’بدلو‘‘میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا ہے کہ پنجاب میں ن لیگ اورسندھ میں پیپلزپارٹی […]
ڈسٹرکٹ جوڈیشری کیلئے قائم ججز ٹربیونل تبدیل کردیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ڈسٹرکٹ جوڈیشری کیلئے قائم ججز ٹربیونل تبدیل کردیا گیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری کی سربراہی میں قائم ٹربیونل کو تبدیل کردیاگیا۔ جسٹس بابرستار اور جسٹس اعجاز اسحاق خان بھی ٹربیونل میں شامل تھے۔ صدرمملکت کی منطوری سے نئے ٹربیونل کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری۔ نئے ٹربیونل کی تشکیل کا نوٹیفکیشن […]
مکہ مکرمہ اورمدینہ میں 10ہزار افراد اعتکاف میں بیٹھ گئے

مکہ مکرمہ ( اے بی این نیوز )مکہ مکرمہ اورمدینہ میں 10ہزار افراد اعتکاف پر بیٹھ گئے،گلف نیوز کے مطابق رواں سال 10ہزارافراد نے اعتکاف میں بیٹھنے کیلئے رجسٹریشن کرائی۔ اعتکاف کیلئے وسیع انتظامات اورعام افراد کا اعتکاف ایریا میں داخلہ ممنوع ہوگا۔ مزید پڑھیں :راولپنڈی اور اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا ،دو انتہائی خطرناک […]