ماہ رمضان کے تیسرے عشرے کی دعا اور عشرے کی فضیلت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی سب سے اہم فضیلت وخصوصیت یہ ہے کہ اس میں ایک ایسی رات پائی جاتی ہے جوہزار مہینوں سے بھی زیادہ افضل ہے اور اسی رات کو قرآن مجید جیسا انمول تحفہ دنیائے انسانیت کو ملا۔اللہ تبارک و تعالی نے اس رات کی فضیلت […]
وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سےاصلاحات کیلئےخصوصی اقدامات جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سےاصلاحات کیلئےخصوصی اقدامات جاری۔ لاہورہائیکورٹ سےبینکوں کی اضافی آمدن پرٹیکس سےمتعلق حکم امتناع درخواست خارج۔ قومی خزانےکو8ارب40کروڑ،ایک ماہ میں مجموعی طورپرساڑھے31ارب روپےکافائدہ ہوا۔ وزیراعظم نےونڈفال آمدن ٹیکس حکم امتناع کیسزکانوٹس لےکرپیروی کی ہدایت کی تھی۔ وزیراعظم نےوزیرقانون اوراٹارنی جنرل کوپیروی کیلئےبہترین ٹیم تشکیل دینےکاکہاتھا۔ گزشتہ […]
22 مارچ دوپہر 12 بجے سے 23 مارچ سہ پہر ،3 بجے تک راولپنڈی اسلام آباد کی طرف سفر سے گریز کریں،وجہ جانئے کیوں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان ڈے کی پریڈ کے موقع پر اسلام آباد/راولپنڈی میں مورخہ 22 مارچ دوپہر 12 بجے سے 23 مارچ سپہر ،3 بجے تک تمام بڑی گاڑیوں کا داخلہ بند ہوگا ۔ تمام بڑی گاڑیوں کو مندرجہ ذیل مقامات پر روک دیا جائے گا۔ پشاور سے براستہ جی ٹی روڈ […]
برطانیہ نےپی آئی اے پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا

لندن ( اے بی این نیوز ) برطانیہ نےپی آئی اے پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا،ذرائع کے مطابق پی آئی اے کو برطانیہ میں دوبارہ پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی۔ عید الفطر کے بعد پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کی خوشخبری آگئی۔ یورپ میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز […]
صدر مملکت نے یوم ِ پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 180 دن کی خصوصی چھوٹ دے دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) قیدیوں کو بڑا ریلیف مل گیا ۔ صدر آصف علی زرداری نے یوم ِ پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 180 روز کی خصوصی چھوٹ دے دی ۔ سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل ۔ جاسوسی۔ ریاست مخالف سرگرمیوں سمیت سنگین جرائم میں ملوث […]
پاکستان سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی دنیا میں قدم رکھنے کیلئے تیار،سٹار لنک کے حوالے سے بڑی پیش رفت،جانئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی دنیا میں قدم رکھنے کیلئے تیار۔ سٹار لنک کے پاکستان میں آپریشنز کے حوالے سے بڑی پیشرفت ۔ پاکستان سپیس ایکٹیوٹیز ریگولیٹری بورڈ نے سٹار لنک کو این او سی جاری کردیا۔ سٹار لنک نے سپیس ریگولیٹری بورڈ کے تمام تقاضے پورے کرلئے۔ وزارت داخلہ […]
وائس چانسلر کی تعیناتی کا معاملہ، وفاقی وزیر صحت اور وزیر دفاع خواجہ آصف میں ٹھن گئی

اسلام آباد (ندیم چوہدری) شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی وائس چانسلر کی تعیناتی کا معاملہ۔ وفاقی وزیر صحت اور وزیر دفاع خواجہ آصف میں ٹھن گئی ۔ وائس چانسلر کے انٹرویو میں سیکرٹری صحت کی عدم شرکت۔ وی سی پمز یونیورسٹی کی تعیناتی کمیٹی کے اہم رکن وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی بھی نہ […]
اپو زیشن اتحا د نےاے پی سی میں عمران خان کی رہا ئی کا اعلا میہ شامل کر نے کی مخا لفت کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) تحر یک انصاف کے لیے نئی مشکل۔ اپو زیشن اتحا د میں شا مل پا رٹیوں نےآ ل پا رٹی کا نفر نس میں بانی پی ٹی آ ئی کی رہا ئی کا اعلا میہ شامل کر نے کی مخا لفت کر دی۔ کا نفرنس کو صرف امن وامان […]
وزیراعظم شہباز شریف کی مسجد نبویﷺمیں حاضری،ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے

مدینہ منور ہ (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نےمسجد نبویﷺمیں حاضری کی سعادت حاصل کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ روضہ رسولﷺکی زیارت کی بھی سعادت حاصل کی۔ وزیراعظم اور وفد کیلئے خصوصی طور پر ریاض الجنہ کے دروازے کھولے گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے وفد کے ہمراہ ریاض الجنہ میں نوافل […]
عمران خان سے اعظم خان سواتی، صاحبزادہ حامد رضا، علامہ راجہ ناصر عباس کو ملاقات نہیں کرنے دی گئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)سیاسی رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ ملاقات کے روز صرف 3 سیاسی رہنما اڈیالہ جیل کے باہر پہنچے تاہم انہیں بھی ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے لیے مختص دن پی ٹی آئی کے رہنما […]