اہم رہنما کامعمولی بات پر اپنے ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنا نے کا افسوسناک واقعہ سامنے آ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق ایم پی اے کی طرف سے اپنے ڈرائیور پر تشدد کرنے کا ایک نیا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کے گن مین رب نواز کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ سابق ایم پی اے کی گرفتاری کے لیے چھاپے […]
سابق وزیر اعظم بھی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف پھٹ پڑے،الزامات کی بو چھاڑ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ دوسری جماعتوں کوپی ٹی آئی کےرویےپراعتراض ہے۔ وزیراعلیٰ کےپی مولانافضل الرحمان کیخلاف بیانات دیتے ہیں۔ تحریک سڑک سےشروع نہیں ہوتی۔پنجاب اورکےپی میں سب سےکرپٹ حکومت پی ٹی آئی کی تھی۔موجودہ پالیسیوں کی وجہ سے10روپےکی سرمایہ کاری بھی نہیں آئےگی۔ مزید پڑھیں :عوام مہنگائی […]
آزاد کشمیر کے محکمہ صنعت و تجارت میں اندھیر نگری چوپٹ راج،اقربا پروری کی ہو شربا رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد(رضوان عباسی )آزاد کشمیر کے محکمہ صنعت و تجارت میں مبینہ طور پر منظور نظر کو نوازنے کے لیے محکمے کے ترقیاتی قواعد میں غیر معمولی ترامیم کی کوشش کی جا رہی ہے، جس سے سینئر افسران کی ترقیابی کے مواقع شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق، مبینہ طور پر ایک افسر […]
عوام مہنگائی سے مر رہی ہے، وفاقی وزرا کی موجاں،تنخواہوں میں ہو شربا اضافہ،جا نئے حیران کن خبر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی کابینہ اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنس میں اضافے کا منظوری دیدی گئی۔ وفاقی وزیروں اور وزرائے مملکت اور مشیروں کی تنخواہوں میں 188 فیصد تک اضافہ منظور۔ وفاقی وزراء نے اپنی اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری منظور کرلی ۔ وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کے […]
اب وقت آگیا ہےعمران خان کو رہا کرنا پڑے گا،علی امین گنڈا پور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اب وقت آگیا ہے عمران خان کو رہا کرنا پڑے گا۔ اس وقت ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہے۔ عمران خان کے باہر آنے سے ہی ملک کہ سیاست میں استحکام آسکا ہے۔ عمران خان کی حکومت دیکھیں اور موازانہ کریں ہمارے دور میں کتنی دہشت گردی کے واقعات ہوئے۔ […]
حکومتی کوششوں اوراعلان کے باوجود چینی کی قیمت180روپے فی کلو،عوا م مہنگی خریدنے پر مجبور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومتی کوششوں اوراعلان کے باوجود چینی کی قیمت180روپے تک فی کلو۔ نائب وزیراعظم نے2 روز قبل چینی کی ریٹیل قیمت 164 روپے کلومقرر کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں کے نئے اعدادو شمار جاری کردیئے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق ملک میں چینی کی زیادہ سے […]
سوشل میڈیاہماری طاقت ہے،26ویں آئینی ترمیم کےبعدعدلیہ کوختم کردگیاگیا،فیصل چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی فیصل چودھری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیاکودنیامیں کہیں بھی کنٹرول نہیں کیاجاسکتا۔ جن اکاؤنٹس کوہم اون نہیں کرتےانہیں ڈس اون کیسے کریں۔ پی ٹی آئی کےکسی آفیشل اکاؤنٹ سےغلط موادشیئرنہیں ہو۔ ہماری جماعت پربغیرثبوت کےالزامات لگائےجارہےہیں۔ وہ اےبی این کےپروگرام’’ڈیبیٹ@8 میں گفتگو کر رہے تھے انہوں […]
عمران خان تویہاں دہشتگردوں کےدفترکھولنےاورلاکربسانےکوتیارتھے، راناثنااللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )راناثنااللہ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس میں تمام سیاسی جماعتیں موجودتھیں،اگرکسی نےاجلاس میں نہ آناضروری سمجھاتویہ ان کی رائے ہے۔ میٹنگ میں بریفنگ کےدوران تمام چیزیں سیاسی قیادت کےسامنےرکھی گئیں۔ آرمی چیف نےاپنی گفتگودہشتگردی کیخلاف حالت جنگ میں ہونےسےشروع کی۔ جب حالت جنگ میں ہیں توپھریہ کہناآپریشن […]
ونڈ فال ٹیکس وصولی،چار ہفتوں میں 34.5 ارب روپے سے زائد رقم قومی خزانے میں جمع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بینکوں سے ونڈ فال ٹیکس وصولی کی مد میں ایک اور بڑی کامیابی، چار ہفتوں میں 34.5 ارب روپے سے زائد رقم قومی خزانے میں جمع ہوگئی، اعلامیہ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے بعد لاہور ہائی کورٹ کا بھی پنجاب میں تمام رجسٹرڈ بینکوں کی درخواستوں پر حکم امتناع ختم […]
چیف جسٹس پاکستان نے8اپریل کوجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس پاکستان نے8اپریل کوجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیا،ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کےاجلاس میں سپریم کورٹ میں 2مزیدججزلانےپرغورہوگا۔ سپریم کورٹ میں 2ججزلاہورہائیکورٹ سےلانےپرغورہوگا۔ لاہورہائیکورٹ کے5سینئرججزمیں سے2کوسپریم کورٹ لانےپرغورہوگا۔ جسٹس شجاعت علی خان کی اپنےمتعلق جوڈیشل کمیشن میں دیےریمارکس حذف کرنے کی درخواست۔جوڈیشل کمیشن جسٹس شجاعت علی خان کی درخواست […]