اہم خبریں

ملک میں ایک دن میں دوسرا زلزلہ، عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا

سوات ( اے بی این نیوز ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ آج ہفتہ کی شام روزہ افطار ہونے کے بعد ساڑھے سات بجے کے لگ بھگ آنے والے زلزلہ کی شدت ریکٹرسکیل پر 4.3 ریکارڈ کی گئی ۔ابتدائی تخمینہ کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 173کلو میٹر […]

کرکٹر محمد رضوان نے نسیم شاہ کا موبائل توڑ دیا ، ویڈیو وائرل ہو گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیوزی لینڈ کے خلاف وائٹ بال سیریز کے کیمپ کے دوران، محمد رضوان نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا موبائل فون توڑ دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ کیویز کے خلاف پریکٹس سیشن کے دوران محمد رضوان نے […]

راکھی ساونت کی عمرے کی ادائیگی ، ویڈیوزبھی شیئر کردیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )متنازع بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے ایک بار پھر عمرے کی ادائیگی کی ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ راکھی ساونت نے اگست 2023 میں پہلی بار عمرے کی ادائیگی کی ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ وہ اسلام قبول کر چکی ہیں اور اپنا نام فاطمہ رکھ […]

نئے کھلاڑیوں کی تلاش، پی سی بی کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے کرکٹرز کو تلاش کرنے کے لیے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کے سی او او سمیر احمد سید، چیئرمین کے مشیر عامر میر اور دیگر حکام نے قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے […]

ملزم ارمغان کا مصطفیٰ عامر کے قتل کے جرم سے انکار ، پولیس پر کالا جادو کرانے کا الزام عائد کر دیا

کراچی ( اے بی این نیوز )ملزم ارمغان کا مصطفیٰ عامر کے قتل کے جرم سے انکار ، پولیس پر کالا جادو کرانے کا الزام عائد کر دیا مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان نے اپنے اعتراف جرم سے انکار کر دیا اور کہا کہ اُس نے مصطفیٰ کو قتل نہیں کیا بلکہ […]

قومی کرکٹر حارث رؤف نےبڑا سنگ میل عبور کر لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں اہم سنگ میل عبور کیا۔ آکلینڈ میں کھیلے گئے اس میچ میں حارث رؤف نے اپنے کیریئر کی 200 ویں بین الاقوامی وکٹ حاصل کی۔ حارث رؤف نے یہ کارنامہ […]

چکن عوام کی دسترس سے مزید دور، فی کلو کتنے میں فروخت ہونے گا؟ اہم خبر آگئی

لاہور ( اے بی این نیوز )چکن عوام کی دسترس سے مزید دور ہوگیا۔لاہور میں چکن کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کی وجہ سے عوام کی روزمرہ کی زندگی پر سنگین اثرات پڑ رہے ہیں۔ سرکاری قیمت 595 روپے فی کلو کے بجائے اب چکن 688 روپے فی کلو میں فروخت […]

باکسنگ کی دنیا سےانتہائی افسوسناک خبرآ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق امریکی باکسنگ چمپئن جارج فورمین 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ جارج فورمین کے اہلِ خانہ کے مطابق ان کا انتقال 21 مارچ کو ہوا۔ امریکی میڈیا کے مطابق، جارج فورمین نے غربت میں زندگی کا آغاز کیا اور وہ اعلیٰ تعلیم حاصل نہیں کر […]

حکومت نےمزید سرکاری گندم ریلیزکرنے کی منظوری دیدی،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب حکومت نے سرکاری گندم کی مزید ریلیز کی منظوری دے دی ہے، اور محکمہ پرائس کنٹرول اینڈ کموڈٹیز مینجمنٹ سرکاری گوداموں سے اضافی گندم ریلیز کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق، صوبے بھر میں سرکاری گندم کی قیمت 2900 روپے فی من مقرر کی گئی ہے۔ سیکرٹری پرائس کنٹرول […]

جعلی ویزوں پر برطانیہ سیٹل ہونے کی کوششیں،طالبعلموں کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جعلی ویزوں پر برطانیہ سیٹل ہونے کی کوشش میں گرفتار 25 طلباء کے کیس کی سماعت کی گئی۔ عدالت نے ایف آئی اے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے ملزمان کا مزید جسمانی ریمانڈ دینے کی بجائے، انہیں 14 دن […]