صدرمملکت کی جانب سے مسلح افواج کے افسران اورجوانوں کو فوجی اعزازات سے نوازا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک نے مسلح افواج کے افسروں اور جوانوں کو فوجی اعزازات سے نوازا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کو 2 ستارہ بسالت ، 227 کو تمغہ بسالت، 82 کو امتیاز سرٹیفکیٹ، 185 کو آرمی چیف تعریفی کارڈ، 23 کو ہلال امتیاز، 12 کو […]
سیکیورٹی فورسزنےپاک افغان سرحدپرخارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )سیکیورٹی فورسزنےپاک افغان سرحدپرخارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی۔ شمالی وزیرستان کےعلاقےغلام خان کلےمیں دراندازی کی کوشش کی،آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں کی بروقت کارروائی میں 16خارجی مارےگئے۔ پاکستان باربارافغان عبوری حکومت سےموثربارڈرمینجمنٹ کیلئےکہتاآرہاہے۔ توقع ہے افغان عبور ی حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرےگی۔ افغانستان خارجیوں […]
32 مارچ،بدقسمتی سے اس وقت کوئی آزاد نہیں، بات کرنے والے کو پیکا ایکٹ کے تحت بند کر دیا جاتا ہے، عمر ایوب

ہری پور ( اے بی این نیوز )23مارچ کو مینارپاکستان پر قراردادمنظورہوئی کہ علیحدہ ملک میں مسلمان آزادی سے رہ سکیں گے۔ بدقسمتی سے اس وقت کوئی آزاد نہیں۔ بات کرنے والے کو پیکا ایکٹ کے تحت بند کر دیا جاتا ہے۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی ہری پورمیں میڈیا سے گفتگو۔ کہابانی سے ملاقات کی اجازت […]
فتنہ الخوارج اور دہشت گرد تنظیموں کے عزائم ناکام بنا دیں گے،صدر زرداری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عوام مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ فتنہ الخوارج اور دہشت گرد تنظیموں کے عزائم ناکام بنا دیں گے۔ صدر زرداری کا یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب۔ کہا ہمیشہ اندرونی اور بیرونی دہشتگردی کا منہ توڑ جواب دیا۔ ففتھ جنریشن وار فیئر اہم چیلنج ہے۔ ہم باحوصلہ قوم […]
یوم قرار داد پاکستان تجدید عہد وفا کا دن، ایوان صدر میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اے وطن تو سلامت رہے تاقیامت رہے۔ یوم قرار داد پاکستان تجدید عہد وفا کا دن۔ ایوان صدر میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب۔ مہمان خصوصی صدر زرداری روایتی بگھی میں تقریب میں پہنچے۔ وزیراعظم شہباز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف اور مسلح افواج کے سربراہان نے استقبال کیا۔ تینوں […]
کون کون سے راستے بند ہو نگے ؟ یوم پاکستان کے موقع پر روٹ پلان تشکیل دے دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ٹریفک پولیس نے 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ہیوی ٹریفک کے لیے روٹ پلان ترتیب دے دیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق 23 مارچ کو مختلف اوقات میں ٹریفک ڈائیورشن پلان نافذ کیا جائے گا۔ 22 مارچ 2025 دوپہر 12 بجے سے لے کر […]
حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو فوری ریلیف دینے سے معذرت کر لی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو فوری ریلیف دینے سے معذرت کر لی۔ موقر قومی اخبار کے مطابق، حکومت نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں تسلیم کیا کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ بڑھ رہا ہے، مگر فوری طور پر ریلیف فراہم کرنے سے معذرت کی۔ […]
سرکاری گندم کی قیمت مقرر کر دی گئی، فی من نرخ کیا ہوگا؟ جانیں

لاہور( اے بی این نیوز )لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری گندم کی ریلیز پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام کے مطابق، سرکاری گوداموں سے مزید گندم ریلیز کی جائے گی اور پنجاب میں سرکاری گندم کی قیمت 2900 روپے فی من مقرر کی گئی ہے۔ پنجاب کابینہ نے 12 لاکھ میٹرک ٹن گندم […]
عید پر افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں

کراچی ( اے بی این نیوز )محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے عید الفطر کے موقع پر افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو بہتر سہولت فراہم کرنے کے لیے محکمہ ٹرانسپورٹ کے افسران اور عملے کی عید کی چھٹیاں […]
موٹر سائیکل چلانے والوں کے گردشکنجہ سخت کر دیا گیا

لاہور ( اے بی این نیوز )سی ٹی او کے حکم پر بغیر لائسنس گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ شہر کی مختلف شاہراہوں پر سٹی ٹریفک پولیس نے خصوصی ناکے لگائے ہیں، جہاں موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کے ڈرائیونگ لائسنس کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے۔ سی […]