اہم خبریں

ایک جیسے الزامات میں درج ہونے والے مقدمات کو شہروں میں ایک جگہ کیا جائے،صنم جاوید

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )صنم جاوید نے کہا ہے کہ میرے خلاف لاہور سرگودھا اور راولپنڈی میں کیسز زیر سماعت ہیں۔ عدالت سے استدا کی ہے کہ رمضان چل رہا ہے تھوڑا ریلیف دے دیں ۔ عدالت نے کہا کہ آپ نہ پیش ہوا کریں، آپ کو کس نے کہا کہ اپ عدالت پیش ہوں […]

افریقہ اسمگل ہونے والی 5.6 ملین ٹراماڈول گولیاں ضبط، مالیت 2.8 ارب روپے

کراچی( اے بی این نیوز   ) کراچی کسٹمز کی بڑی کامیابی! افریقہ اسمگل ہونے والی 5.6 ملین ٹراماڈول گولیاں (2.8 ارب روپے مالیت) ضبط۔ تولیے کی آڑ میں سیریلون برآمد کی جانے والی 56 لاکھ گولیاں کسٹمز انفورسمنٹ نے گرین چینل کے باوجود پکڑ لیں۔ ڈپٹی کلکٹر رابیل کھوکر کی رِسک پروفائلنگ نے افریقہ بھیجے جانے والے […]

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کا جرم،راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت دوسرا مقدمہ درج

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت دوسرا مقدمہ درج۔ مقدمہ ٹریفک وارڈن عمران سکندر کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں درج کیا گیا۔ مقدمہ پیکا ایکٹ 2016کی دفعہ 21 کی سب سکشن ون ڈی کے تحت درج کیا گیا۔ ملزم نے رانگ پارکنگ پر کھڑی گاڑی کو اٹھانے کی ویڈیو سوشل […]

اسرائیلی فضائی حملے میںحماس کے رہنما صلاح البرداویل شہید

غزہ ( اے بی این نیوز   )حماس کے رہنما صلاح البرداویل اسرائیلی فضائی حملے میں مارے گئے، مزاحمتی گروپ نے بدلہ لینے کا عزم کیا ہے۔ اسرائیلی فوج جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ پر بمباری جاری رکھے ہوئے ہے۔ حماس کے سینئر رہنما صلاح البرداویل اور ان کی اہلیہ آج کے فضائی حملے […]

افغانستان کے ساتھ حکومتی سطح پربات چیت کرنا چاہتے ہیں،وزیرمملکت بیرسٹرعقیل ملک

استنبول ( اے بی این نیوز   )وزیرمملکت بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ حکومتی سطح پربات چیت کرنا چاہتے ہیں۔ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے۔ خوارجیوں کیخلاف سرحد پارایکشن لینا پڑا توگریز نہیں کیاجائے گا۔ پاکستان مجبور یابے بس نہیں ،آج 16خوارج کو ہلاک کیا گیا۔ پاکستان کے نمائندے خصوصی […]

افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے،گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

پشاور ( اے بی این نیوز   )گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمیں پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے۔ ہم نے کئی بار افغان حکومت کو یہ بات باورکرائی۔ امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ اب شدت پسندوں کے پاس ہے۔ پی ٹی آئی ماضی میں بھی طالبان کا دفترکھولنا چاہتی تھی۔ […]

ترکی ،ہنگامے پھوٹ پڑے،استنبول کامیئرعدالت پیش، جیل بھیجنےکاحکم،اردوان کوشکست دونگا،امام اوغلو

استنبول ( اے بی این نیوز   )استنبول کےمیئرامام اوغلوکوعدالت میں پیش کردیاگیا،غیرملکی میڈیا کے مطابق عدالت کامیئرکوبدعنوانی کےالزامات پرمقدمےکانتیجہ آنے تک جیل بھیجنےکاحکم دے دیا گیا۔ 4دن سےجاری احتجاج کےبعدکشیدگی بڑھنےکاامکان۔ میئرامام اوغلوکی الزامات کی تر دید،ناقابل تصورالزامات اوربہتان قراردیدیا۔ میئرامام اوغلو نے کہا کہ میں نہیں جھکوں گا،اردوان کوشکست دینےکاعہدکیاہے۔ مئیرامام اوغلونےحامیوں سےامید نہ ہارنےکی اپیل […]

وفاقی تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان، جانئےسکول کتنے دن بند رہیں گے،نیا تعلیمی سال کب شروع ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جس کے تحت تعلیمی ادارے 31 مارچ سے 4 اپریل تک بند رہیں گے۔ تعلیمی اداروں میں 7 اپریل سے نیا سیشن شروع ہو گا۔ عیدالفطر پر تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا […]

مخدوم جاوید ہاشمی کے داماد مخدوم زاہد بہار ہاشمی کو گھر کے اندر گھس کر گرفتار کر لیا گیا

ملتان ( اے بی این نیوز   ) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کے داماد کی مبینہ گرفتاری کا معاملہ۔ اہل خانہ کے مطابق مخدوم زاہد بہار ہاشمی کو افطاری سے کچھ دیر قبل گرفتار کرلیاگیا۔ مخدوم زاہد بہار ہاشمی کو گھر کے اندر گھس کر گرفتار کیاگیا۔ مزید پڑھیں :32 مارچ،بدقسمتی سے اس وقت کوئی آزاد نہیں، […]

پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کواعلیٰ ترین سول اعزاز ملنا تاریخ کا اہم سنگ میل ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو بعد از مرگ سب سے بڑے سول اعزاز نشان پاکستان سے نوازا گیا۔مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی شخصیات کے لیے سول ایوارڈز کی تقریب منعقد ہوئی۔ ایوان صدر اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں دفاع، سیاست، تعلیم، معاشیات، طب، سائنس، فنون لطیفہ، […]