اہم خبریں

خیبرپختونخوا،پرائمری اور سیکنڈری سکول ٹیچر کی نوکری کے لیے دو لاکھ 18 ہزار پی ایچ ڈی ڈاکٹرز کی درخواستیں

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا میں پرائمری اور سیکنڈری سکول ٹیچر کی نوکری کے لیے غیر معمولی درخواستوں کی تعداد سامنے آئی ہے۔ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق، دو لاکھ 18 ہزار پی ایچ ڈی ڈاکٹرز نے اس ملازمت کے لیے درخواستیں جمع کرائیں ہیں، جو کہ تعلیم کے شعبے میں اعلیٰ […]

گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کردی گئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )یورپ بھر کی طرح آسٹریا میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب کو گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کردی گئیں۔ آسٹریا میں گھڑیاں رات گئے 2 بجے ایک گھنٹہ آگے کی جائیں، یورپ بھر میں مارچ کے آخری ہفتے میں گھڑیوں کا وقت ایک گھنٹہ بڑھایا جاتا ہے۔اس دن […]

عدالت نے اہم پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجا کے خلاف 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمات کے معاملے میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ان کی گرفتاری روک دی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سلمان اکرم راجا کی 4 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست […]

لاکھوں روپے ماہانہ کمانے کاسنہری موقع ! پاکستانی نوجوانوں کے لئے بڑی خبر آ گئی

کراچی ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 30 ہزار طلبہ کو گوگل اسکالر شپس دینے کا اعلان کردیا، جس سے طلبا کو 70 ہزار سے 16 لاکھ روپے ماہانہ کمانے کا موقع ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت، گوگل اور ٹیچ ویلی کے درمیان معاہدے کی تقریب وزیراعلیٰ ہاؤس […]

دفعہ 144 نافذ کردی گئی ،نوٹیفکیشن جاری

کراچی ( اے بی این نیوز )کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے شہر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ اس فیصلے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق کراچی میں ہر قسم کے جلسے، جلوس اور احتجاجی مظاہروں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے […]

پی ایس ایل 10 کیلئےکراچی کنگز کے نئے کپتان کون ؟ اعلان کردیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے لیے کراچی کنگز کے نئے کپتان کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو پی ایس ایل 10 میں کراچی کنگز کی قیادت سونپی گئی ہے۔ وہ شان مسعود کی جگہ ٹیم کے کپتان بنے ہیں۔ پی […]

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی نوید سنا دی، تاریخیں بھی سامنے آ گئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )محکمہ موسمیات نے 25سے 28مارچ کے دوران ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی نوید سنا دی۔ ملک بھر میں بارشوں کی نئی پیش گوئی کی گئی ہے اس دوران تیزہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے،محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ کل سے 27مارچ کے دوران گرج چمک کے ساتھا […]

عوام کیلئے اہم خبر ، عام تعطیل کا اعلان،نوٹیفکیشن بھی جاری

کرا چی ( اے بی این نیوز )سندھ حکومت نے 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر کیا گیا، اور اس حوالے سے متعلقہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 4 اپریل کو سندھ کے […]

ہندوستان کے آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کی اولاد آج کن حالات کا شکار ہے،کل کے بادشاہ آج نان نفقہ کو ترس رہے ہیں،چشم کشا انکشافات

کلکتہ ( اے بی این نیوز   ) ہندوستان میں آخری مغل بادشاہ کے بچوں کا کیا حال ہے؟ پوتی کے ساتھانٹرویو میں چشم کشا انکشافات سامنے آگئے۔ سلطانہ بیگم کی شادی شہزادہ بیدار بخت سے ہوئی تھی جن کا انتقال 80 کی دہائی میں ہوا تھا۔ مغلیہ سلطنت ہندوستان کی تاریخ کا ایک انمٹ حوالہ ہے جس […]

صوبائی حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر آپریشن نہیں کیا جاسکتا، بیرسٹرسیف

پشاور ( اے بی این نیوز   ) بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ پہلے دن سے کہتے آرہے ہیں معاملات کا حل مذاکرات سے ہی نکلتا ہے۔ حکومت پاکستان کو افغانستان کے ساتھ باضابطہ رابطہ کرنا چاہیے۔ حکومت کی طرف سے مسلسل سردمہری کا اظہار ہوتا رہا ہے۔ بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے میں دلچسپی رکھتے […]