اہم خبریں

کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس،پی آئی اے کی نجکاری کے تیز ترین منصوبے کی منظوری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا۔ کمیٹی کا پی آئی اے کی نجکاری کے تیز ترین منصوبے کی منظوری دی گئی۔ حکومت نے پی آئی اے کے 51 سے 100 فیصد شیئرز اور انتظامی کنٹرول کی فروخت کی منظوری […]

190ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی درخواست پر سماعت عید کے بعد تک ملتوی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )190ملین پاؤنڈ کیس۔ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطلی درخواست پر سماعت عید کے بعد تک ملتوی۔ شعیب شاہین کی استدعا مسترد۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس نے کہاعید کے بعد یہ کیس رکھ لیں گے۔ ۔ بانی پی ٹی آئی کے […]

کارساز کمپنی کِیا کیجانب سے گاڑیوں کیلئے فنانسنگ کی سہولت متعارف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کورین کار مینوفیکچرر کمپنی “کیا” نے اپنی دو گاڑیوں، اسٹونک اور پیکانٹو کے لیے بینک اسلامی کے ذریعے شریعت کے مطابق فائنانسنگ کا منصوبہ پیش کیا ہے۔ یہ فائنانسنگ پروگرام ماہانہ ادائیگیوں کا انتظام کرنے میں مدد دیتا ہے اور صارفین کو اعتماد کے ساتھ گاڑی چلانے کا […]

تنخواہوں سے پروفیشنل ٹیکس کٹوتی کا فیصلہ

پشاور( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا کے ڈاکٹروں کی تنخواہوں سے پروفیشنل ٹیکس کٹوتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے محکمہ صحت کو ایک مراسلہ بھیجا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹروں کی تنخواہوں سے پیشہ ورانہ ٹیکس کٹوتی مقررہ شرح کے مطابق کی جائے گی۔ مراسلے میں ڈاکٹروں […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئےآسانی ہی آسانی ، اچھی خبرآ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )موٹر سائیکل کے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے 40 دن انتظار کی ضرورت ختم کر دی گئی ہے۔ ٹریفک حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ اب موٹر سائیکل کے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے فوراً لائسنس فراہم کیا جائے گا، جس کے لیے 40 دن کا انتظار نہیں کرنا پڑے […]

وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکج کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے پرائم منسٹر رمضان ریلیف پیکج 2025 کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پرائم منسٹر رمضان ریلیف پیکج 2025 کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین، وفاقی وزیر […]

عوام کو بجلی کی قیمتوں اور سولر پالیسی سے متعلق بڑی خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں اور سولر پالیسی سے متعلق بڑی خوشخبری سنادی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت پاور ڈویژن کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا ، جس میں وزیراعظم نے کہا کہ بجلی کے نرخوں میں کمی کے حوالے سے جامع پیکیج […]

گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ جلد ہی قیمتوں میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے مطابق، آئندہ پانچ سالوں میں اوسط ٹیرف کو 10.6 فیصد سے کم کر کے 6 فیصد […]

عدالت کا ساحر حسن کے خلاف عبوری چالان قبول کرنے سے انکار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے ملزم ساحر حسن کے خلاف منشیات برآمدگی کے کیس میں پولیس کا پیش کردہ عبوری چالان قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ دوران سماعت، ڈپٹی ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر نے پولیس کے چالان پر اعتراض کیا، جس کے بعد عدالت نے پولیس کے […]

سعودی حکومت نے حج عازمین کیلئے بڑی شرط کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سعودی حکومت نے حج 2025 کے لیے ایک نئی لازمی شرط کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت تمام عازمین حج کو میننجائٹس ویکسین لگوانا ضروری ہوگا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق، ملکی اور غیرملکی عازمین دونوں کو ویکسینیشن کرانا ہوگی، بصورت دیگر انہیں حج کی […]