اہم خبریں

اسلام آباد ،تھانہ کراچی کمپنی کی حدودمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ ،دو افراد زخمی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) تھانہ کراچی کمپنی کی حدور میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی ۔ جس کی وجہ سے جس سے دو شہری زخمی ہو گئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق شہری دفتر کی جانب جارہے تھے،ذرائع کے مطابق شہری جی ایٹ ون مین روڈ کی طرف پہنچے تو ملزمان […]

کارکن موجودہ لیڈر شپ کی شکلوں سے نفرت کرتے ہیں، عمران خان جن سے ملنا چاہتے ہیں ان کو ملنے نہیں دیا جارہا،اعظم سواتی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اعظم سواتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ بڑا احتیاط کررہا ہوں جب سے رہا ہوا ہوں۔ عمران خان جن سے ملنا چاہتے ہیں انکو ملنے نہیں دیا جارہا۔ بانی جن سے نہیں ملنا چاہتے انکو ملاقات کروائی جاتی ہے مجھے اس بات سے غرض ہے […]

طلبہ کیلئے خوشخبری،گریس مارکس دیئے جائیں گے، جا نئے کون کونسے سے مضامین میں

کراچی ( اے بی این نیوز    )سندھ اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی نے11ویں جماعت کےطلباکوگریس مارکس دینےکی منظوری دیدی۔ فیصلہ کیا گیا کہ فزکس اورریاضی میں طلباکو15فیصدگریس مارکس دیےجائیں گے، کیمسٹری میں طلباکو20فیصداضافی مارکس دیےجائیں گے۔ گریس مارکس طےشدہ فارمولےکےمطابق دیےجائیں گے۔ مزید پڑھیں :عمران خان سے ملاقات،با بر اعوان کے آنے پر سلمان اکرم راجہ غصہ کھا […]

سلمان اکرم راجہ کے روکنے کے باوجود بابر اعوان عمران خان سے ملاقات کیلئے چلے گئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )بانی پی ٹی آئی اور بشری ٰبی بی سے فیملی ممبران اور پارٹی رہنماوں کی ملاقاتوں کا دن، ملاقات کیلئے آنے والے بابر اعوان کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر سلیمان اکرم راجہ جیل انتظامیہ سے الجھ پڑے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات انکی دی گئی لسٹ کے […]

بلاول بھٹوکیساتھ پی ٹی آئی بیٹھنےکوتیارہوجاتی ہےتویہ ہماری کامیابی ہے،راناثنااللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )راناثنااللہ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس دوبارہ بلانےمیں کوئی حرج نہیں۔ بلاول بھٹو نےکہاپی ٹی آئی کودوبارہ اجلاس میں بلاناچاہیے۔ بلاول بھٹوپی ٹی آئی سےرائےلےلیں اگروہ شامل ہوناچاہتےہیں توکوئی حرج نہیں۔ بلاول بھٹوحکومت کاحصہ ہیں اس سےعلیحدہ نہیں ہیں۔ بلاول بھٹوکیساتھ پی ٹی آئی بیٹھنےکوتیارہوجاتی ہےتویہ ہماری […]

عازمین حج کیلئے خوشخبر کی خبر آگئی، جانئے بیت اللہ شریف کب روانہ ہو نگے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )حج پروازوں کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق پاکستان سے حج پروازیں یکم مئی سے شروع ہوں گی۔ سعودی عرب کے لیے حج پروازوں کا سلسلہ 35 دن کے بعد شروع ہو گا ۔نیز حج پروازوں کا باضابطہ شیڈول 10 […]

عمران خان سے ملاقات،با بر اعوان کے آنے پر سلمان اکرم راجہ غصہ کھا گئے،آپ نے بابراعوان کواندرکیوں بلایا؟جیل عملہ سے مکالمہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )عمران خان اور بشریٰ بی بی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن۔ بابراعوان کو ملاقات کی اجازت ملنے پر اڈیالہ مین گیٹ 5پر تنازع کھڑا ہو گیا۔ ڈسپلن قائم کریں،بابراعوان کانام لسٹ میں شامل نہیں،سلمان اکرم راجہ کا جیل عملے سے مکالمہ ۔ انہوں نے کہا کہ آپ نے بابراعوان […]

ناران، برفانی گلیشئر گرنے سے متعدد ہوٹل ،مکانات اور ایک ٹربائن تباہ،چترال میں بھی برفباری

بالاکوٹ ، چترال( اے بی این نیوز    ) ناران میں برفانی گلیشئر گرنے سے متعدد ہوٹل ،مکانات اور ایک ٹربائن تباہ ہو گئی۔ واقعہ ناران جھیل سیف الملوک روڈ پر پیش آیا ۔ برفانی تودہ گزشتہ روز گرنے سے انفراسٹرکچر شدید متاثر ناران سے زمینی رابطہ گلیشر آنے کی وجہ سے متعدد مقامات سے منقطع ہے ناران […]

ہماری مدد کے بغیر پاکستان مسلم لیگ ن کا وزیر اعظم نہیں بن سکتا تھا، سعید غنی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )رہنماء پیپلز پارٹی سعید غنی کراچی دنیا کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے۔ کراچی میں مسائل حل نہیں ہو رہے بڑھ رہے ہیں اس سے اتفاق نہیں کرتا۔ پیپلز پارٹی کراچی میں مظبوط جماعت ہے ۔ حالیہ عام انتخابات اور بلد یاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کو شاندار کامیابی […]

سندھی بہن بھائی بہت جذباتی ہیں،سب سے پہلامسئلہ یہ ہے پانی تو ہے ہی نہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور ( اے بی این نیوز    )وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سندھ کا پانی پنجاب نہیں کھاسکتا۔ سب سے پہلامسئلہ تویہ ہے کہ پانی تو ہے ہی نہیں۔ سندھ والے بہن بھائی بہت جذباتی ہیں۔ دہشت گردی کا کہیں بھی کوئی واقعہ ہو سکتا ہے۔ پنجاب کی سی ٹی ڈی اور اداروں نے6 حملہ […]