عمران خان کابیانیہ سامنےنہیں آئےگاتوہم کیاکریں گے،فیصل چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وکیل بانی پی ٹی آئی فیصل چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کو بھی ملاقات نہیں کرنے دی گئی۔ آزادی اظہاررائےہرشہری کاحق ہے۔ عمران خان کابیان نہیں چل سکےگا۔ عید کی وجہ سے 2ہفتے تک بانی سےکسی کی ملاقات نہیں ہوسکے گی۔ بابراعوان سینئروکیل ہےان کی بانی […]
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکی والدہ کی نماز جنازہ ادا، آرمی چیف نے نماز جنازہ خود پڑھائی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکی والدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اپنی والدہ کی نماز جنازہ خود پڑھائی۔ صدر آصف زرداری ،وزیراعظم شہبازشریف کی نماز جنازہ میں شرکت۔ سابق وزیراعظم نوازشریف ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی شرکت۔ سپیکر قومی اسمبلی […]
روس، یوکرین جنگ بندی پر متفق، وائٹ ہاوس کا دعویٰ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )روس، یوکرین جنگ بندی پر متفق، وائٹ ہاوس کا دعویٰ۔ بحیرہ اسود میں فوجی مقاصد کے لیے تجارتی جہازوں کا استعمال روکنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ توانائی تنصیبات کے خلاف حملوں پر پابندی پر اتفاق ہوگیا۔ امریکہ زرعی اور کھاد کی برآمدات میں روس کی مدد کریگا۔ ادھر دوسری جانب […]
تعلیمی اداروں میں عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا،جانئے کتنے دن سکول و کالج بند رہیں گے

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور،راولپنڈی سمیت پنجاب کےتعلیمی اداروں میں عیدالفطرکی تعطیلات کااعلان کر دیا گیا۔ و زیرتعلیم پنجاب نے چھٹیوں کا اعلان کرتے ہو ئے بتا یا کہ تعلیمی اداروں میں عیدکی تعطیلات28مارچ سے2اپریل تک ہوں گی۔ مزید پڑھیں :عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے،ہمیں کوئی ایک دفعہ آکے بتائے وہ […]
پی ٹی آئی نےاپنےدورحکومت میں اپوزیشن پرکیسزبنائے، کھیل داس کوہستانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیرمملکت برائےمذہبی امور اور رہنما مسلم لیگ(ن) کھیل داس کوہستانی نے اےبی این کےپروگرام’’بدلو‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نےملک میں عدم استحکام پیدا کیا۔ 2018میں پی ٹی آئی نےہمارےمینڈیٹ کوچوری کیا۔ آئین کوپامال کرنےمیں پی ٹی آئی نےکوئی کسرنہیں چھوڑی۔ پی ٹی آئی […]
عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے،ہمیں کوئی ایک دفعہ آکے بتائے وہ عمران خان سے کیا چاہتے ہیں،علیمہ خان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ آج جیل میں فیملی کی ملاقات کا دن تھا۔ بشریٰ بی بی کی فیملی کو ملاقات کرا ئی گئی۔ ہم تینوں بہنوںکی ملاقات نہیں دکرا ئی گئی۔ اڑھائی گھنٹے جیل کے اندر […]
خیابان سرسید میں زیر زمین سیوریج لائن میں دھماکہ، سڑک میں شگاف پڑ گیا عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) خیابان سرسید میں زیر زمین سیوریج لائن میں خوفناک دھماکہ ہوا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زور دار دھماکے سے سڑک میں شگاف پڑ گیا عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے بعد سیوریج لائن میں سے دھواں نکلنے لگا۔اہل علاقہ کے مطابق خیابان سرسید میں زیر زمین […]
جیل میں کچھ ملاقاتیں اوپر سے کرائی جارہی ہیں،عمران خان کو بتایا ہے اس سے پارٹی ڈسپلن خراب ہوتا ہے، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) بیرسٹر سلمان اکرم راجہ، نیاز اللہ نیازی و دیگر وکلاء کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ختم ہو گئی۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہو کہا کہ ہماری بانی سے ملاقات ہوئی ہے،بانی کی بہنوں کو ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔ بہنوں کی […]
توشہ خانہ جیل ٹرائل کی کل اڈیالہ جیل میں مقرر سماعت منسوخ کر دی گئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) توشہ خانہ جیل ٹرائل کی کل اڈیالہ جیل میں مقرر سماعت منسوخ کر دی گئی۔ عدالتی عملہ نے وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چودھری کو آگاہ کر دیا۔ توشہ خانہ جیل ٹرائل کے بجائے کل جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں سماعت ہو گی ۔ پہلے جیل ٹرائل برق […]
عمران خان کی رہائی،پی ٹی آ ئی ویمن ونگ نے ذمہ داری سنبھال لی،عید کے بعد سر پرائز دینے کا فیصلہ،جانئے کیا

لاہور ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی ویمن ونگ کااجلاس،عید کے بعد بانی کی رہائی کیلئے مظاہرے کرنے کا فیصلہ ۔ اجلاس کی صدارت جنرل سیکرٹری ویمن ونگ پاکستان روبینہ شاہین نے کی۔ اجلاس میں پی ٹی آئی ویمن ونگ کے تنظیمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عید کے بعد بانی پی ٹی […]