قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں حکوت10 بار بھی دعوت دے گی تو شرکت نہیں کریں گے ، جنید اکبر

اسلام آ باد(اے بی این نیوز )پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کے چیئرمین جنید اکبرنے اے بی این سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں حکوت10 بار بھی دعوت دے گی تو شرکت نہیں کریں گے۔ حکومت پہلے فیصلہ کر لے کہ ہمیں پولیٹکل ورکر مانتے ہیں یا دہشت گرد ۔ […]
سولر صارفین کیلئے خوشخبری،کابینہ نےاضافی ٹیکس کی منظوری روک دی

اسلام آ باد(اے بی این نیوز )کابینہ کے کہنے کے بعد حکومت شمسی بائی بیک کی شرح کو کم کرنے سے پیچھے ہٹ گئی۔باخبر ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے بدھ کے روز سولر نیٹ میٹرنگ پالیسی کی منظوری ملتوی کر دی۔ کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا۔ بعد ازاں وزیراعظم […]
وفاقی دارالحکومت میں انسداد گداگر مہم جاری، 26 گرفتار

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی دارالحکومت میں انسداد گداگر مہم جاری۔ اسلام آبادمیں مختلف کارروائیوں کے دوران 26 گداگر گرفتار۔ بلیو ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے 11 گداگروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ کھنہ کی حدود سے بھی 6 پیشہ ور بھکاریوں کو تھانے منتقل کر دیا گیا۔ اسلام آباد:سیکٹر جی 13 سے بھی […]
خیبرپختونخوا میں امن وامان کی بحالی کیلئے صوبائی ایکشن پلان تیار

پشاور (اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا میں امن وامان کی بحالی کیلئے صوبائی ایکشن پلان تیار۔ فتنہ پر دازوں کو سزائیں دینے کیلئے ریاستی اداروں کی استعداد کو عملی طور پر نمایاں کیا جائے گا۔ ان کا قلع قمع کرنے کیلئے قوانین پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائیگا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر […]
ٹیکس، توانائی اور سرکاری اداروں سے متعلق اصلاحات جاری رکھیں گے،وزیر خزانہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر خزانہ کا آئی ایم ایف پروگرام پر سختی سے کاربند رہنے کا عزم۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکس، توانائی اور سرکاری اداروں سے متعلق اصلاحات جاری رکھیں گے۔ باؤفورم برائے ایشیا کے سالانہ اجلاس میں محمد اورنگزیب کی شمولیتی تجارت کیلئے عالمی اتحاد کی تشکیل کی تجویز۔ کہا ترقی […]
ملکی معیشت کیلئے خوشخبری، آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ملکی معیشت کیلئے خوشخبری۔ آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا۔ ایگزیکٹوبورڈ کی منظور ی کے بعد توسیع سہولت پروگرام کے تحت ایک ارب ڈالر ملیں گے۔ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو ایک ارب30کروڑ ڈالر ملیں گے۔ مجموعی قرض کی رقم 2 ارب ڈالر ہو جائے […]
جلد مہنگائی میں کمی کے حوالے سے بڑا پیکیج لا رہے ہیں،وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (اے بی این نیوز )حکومت کی پرفارمنس نے آئی ایم ایف کو حیران کردیا۔ عالمی مالیاتی ادارے سے معاہدے میں آرمی چیف نے کلیدی کردار ادا کیا ۔ مخالفین نے ڈھندوڑا پیٹا کہ منی بجٹ آئے گا۔ دہشتگردی اور مہنگائی کے باوجود معاہدہ طے پانا حکومتی سنجیدگی کو عکاس ہے۔ وزیر شہباز شریف کا […]
فلسطین پر موقف دو ٹوک،حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے دورہ اسرائیل کی رپورٹس پر نوٹس لے لیا،دفتر خارجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل جانے کی اطلاعات کا نوٹس لیا،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ اسرائیل کے سفر کیلئے کارآمد نہیں۔ پاکستان کا اسرائیل سے متعلق موقف تبدیل نہیں ہوا۔ پاکستان فلسطینی عوام کے جائز حقوق کی حمایت کرتا ہے۔ فلسطین کی آزادی اور خودمختاری کی مکمل حمایت کرتے […]
جہاز کا ٹائر گر جانے کے بعدپی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازوں کی بحالی کا معاملہ پھر لٹک گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازوں کی بحالی کا معاملہ ۔ برطانوی ایئرسیفٹی اتھارٹی نے ایک بار پھر فیصلہ موخر کر دیا۔ آڈٹ کے بعد سیفٹی اتھارٹی نے فیصلہ بیس مارچ کو سنانا تھا۔ 20 مارچ کو فیصلہ سنانے کے بجائے پچیس مارچ کی تاریخ دی گئی تھی […]
پی ٹی آئی کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس ہینڈل پر ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف آرمی چیف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت […]