اہم خبریں

حج 2024ء کی عجب کرپشن کی غضب کہانی، حاجیوں کو بھی نہ بخشا گیا، اے بی این نیوز ہوشربا تفصیلات سامنے لے آیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز        )حج 2024ء کے ناقص انتظامات، بدانتظامی اور مبینہ کرپشن کے نئے انکشافات سامنے آگئے۔ وزارت مذہبی امور کی انٹرنل آڈٹ رپورٹ میں حاجیوں کو درپیش سنگین مسائل اور حج انتظامیہ کی غفلت کا پردہ چاک کر دیا گیا۔ اے بی این نیوز نے مزید تفصیلات حاصل کرلی ہیں، جن کے […]

لکی مروت،پولیس نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

لکی مروت (  اے بی این نیوز        )لکی مروت،پولیس نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔ بم ڈسپوزل سکواڈ نے 43کلو وزنی آئی ڈی بم کو ناکارہ بنادیا۔ لکی مروت : شرپسندوں نے بم مین سڑک کے درمیان میں نصب کیا تھا۔ مزید پڑھیں :الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس سماعت […]

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز        )الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس کی کاز لسٹ جاری کردی۔ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس کی سماعت8 اپریل کو کرئے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے بیرسٹر گوہر […]

سپریم کورٹ میں عید کی تعطیلات 29 مارچ سے 2 اپریل تک ہوں گی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز        )سپریم کورٹ نے عید کیلئے پانچ چھٹیوں کا اعلان کر دیا ۔ سپریم کورٹ میں عید کی تعطیلات 29 مارچ سے 2 اپریل تک ہوں گی ، چیف جسٹس کی ہدایت پر رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ مزید پڑھیں :دفتر خارجہ کا امریکہ میں پاکستان مخالف بل پر […]

کو ئٹہ ڈبل روڈ پر دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 21 زخمی

کوئٹہ(اے بی این نیوز        )کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے۔دھماکے کی آواز دور دراز علاقوں میں سنی گئی۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھماکے کی جگہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ایم ڈی […]

بینک الفلاح کی نئی چال! اے ٹی ایم استعمال کرنے پر ناقابلِ یقین حد تک زیادہ چارجز وصول

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں مہنگائی کے بعد اب بینکنگ سیکٹر کی من مانیوں نے عوام کو مزید پریشان کر دیا ہے۔ بینک صارفین کے لیے ایک اور دھچکا! بینک الفلاح کے اے ٹی ایم استعمال کرنے پر ناقابلِ یقین حد تک زیادہ چارجز وصول کیے جا رہے ہیں، جس نے عوام میں شدید غم و […]

عمران خان ڈیل کرکے نہیں عدالتوں سے سرخرو ہوکر نکلیں گے،علی امین گنڈا پور

پشاور(اے بی این نیوز    )  علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ عمران خان آئین،قانون اور عدالتوں پر یقین رکھتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی ڈیل کرکے نہیں عدالتوں سے سرخرو ہوکر نکلیں گے۔ پی ٹی آئی کے ناحق قید کارکنوں کی رہائی کا عمل جاری ہے۔ لیگل ٹیم نے اب تک 2ہزار سے زائد […]

عید کے بعد تحریک انصاف میں فاروڈ بلاک بنے گا،شیر افضل مروت کا دعویٰ

اسلام آ باد(اے بی این نیوز    )   شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی میں جانا چاہیے تھا۔ اجلاس میں نہ جانے کا فیصلہ غیر منتخب لوگوں کو تھا۔ پارلیمانی کمیٹی نے فیصلہ کیا تھا ،سیاسی کمیٹی میں جانے کی ضرورت نہیں تھی۔ پی ٹی آئی کو مار پڑ […]

پاکستان میں عید الفطر کب ہو گی،خلائی تحقیقاتی ادارے سپارکو نے پیشگوئی کر دی ،جانئے کب

اسلام آ باد(اے بی این نیوز       )پاکستان عید الفطر 31 مارچ کو متوقع ہے۔ پاکستانی خلائی تحقیقاتی ادارے سپارکو کی پیشگوئی، عید الفطر 31 مارچ کو متوقع ہے۔ سپارکو کے مطابق شوال کا چاند 30 مارچ کی شام پاکستان میں دکھائی دینے کا قوی امکان ہے۔ سپارکو کی ماہر فلکیات ماریا طارق: سائنسی تجزیے اور مشاہداتی […]

عمران خان سے جیل ملاقاتوں کا اہم تحریری فیصلہ جاری ،سلمان اکرم راجہ نے انڈر ٹیکنگ دیدی،جانئے کیا

اسلام آ باد(اے بی این نیوز       )اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان سے جیل ملاقاتوں کا اہم تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ سلمان اکرم راجہ نے انڈر ٹیکنگ دی عمران خان سے ملاقات کرکے آنے والے جیل کے باہر میڈیا ٹاک نہیں کریں گے۔ بانی ٹی آئی سے منگل اور جمعرات دو روز 45 ، 45 […]